واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


یہ مسئلہ تو ہے !!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-09, 12:16 AM   #1
یہ مسئلہ تو ہے !!!
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 12-01-09, 12:16 AM

ایک میل میں یہ پیغام آیا
واقعی بات تو ٹھیک ہی ہے
1-12-2009-1-12-32-am.jpg


 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 677
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-01-11), ھارون اعظم (07-01-11), محمدعدنان (12-01-09), ابن جلال (12-01-09), ارشد کمبوہ (07-01-11), حیدر (07-01-11), عبدالقدوس (12-01-09), عبداللہ آدم (07-01-11), عروج (07-01-11)
پرانا 12-01-09, 12:21 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ مسئلہ تو ہے !!!

میں نے بھی ایسا سنا ہے کسی سے
بہت شکریہ بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 12:24 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مسئلہ تو ہے !!!

اسکے علاوہ ایک اور بھی بات ہے
آجکل موبائل میں رنگ ٹونز اور کالرٹونز میں لوگ تلاوت ،اذان، نعتیں وغیرہ
لگادیتے ہیں میرے خیال میں یہ بہت غلط ہے شاید اس بارے میں بھی کوئی فتوٰی ہونا چاہئے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (07-01-11)
پرانا 12-01-09, 10:46 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مسئلہ تو ہے !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اسکے علاوہ ایک اور بھی بات ہے
آجکل موبائل میں رنگ ٹونز اور کالرٹونز میں لوگ تلاوت ،اذان، نعتیں وغیرہ
لگادیتے ہیں میرے خیال میں یہ بہت غلط ہے شاید اس بارے میں بھی کوئی فتوٰی ہونا چاہئے
اسکے بارے میں بھئی فتوٰی آ چکا ہے یہ سب حرام ہے۔ خصوصیت سے تلاوت لگانا کیونکہ جب بیچ میں کال لی جاتی ہے تو آیت کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے جو ممنوع ہے۔ یہ سب موبائل کمپنیوں کی چالاکیاں ہیں۔ اسطرح کے میسیج بھیج کر اپنا کاروبار بڑھاتے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-01-09), عروج (07-01-11)
پرانا 12-01-09, 10:56 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ مسئلہ تو ہے !!!

اور فرض کریں اگر آپ نے تلاوت لگا رکھی ہے اور غسل خانے میں گئے ہیں تو۔۔۔۔ یہ اخلاقیات کے لحاظ سے بھی بُرا عمل ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-01-11), فیصل ناصر (13-01-09), عروج (07-01-11)
پرانا 12-01-09, 10:59 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مسئلہ تو ہے !!!

بالکل۔ اور کمزور عقیدہ کے لوگ فون پرتلاوت لگنے کا عمل باعث ثواب سمجھتے ہیں۔ یہ شعور عام کرنے کی ضرورت ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-01-09), عروج (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 10:06 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین موضوع چنا آپ سب نے۔ جزاک اللہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 10:16 AM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
اگر ہم فتووں کا انتظار کرنے کے بجائے خود غور و خوض کی عادت اپنا لیں تو ان چھوٹے چھوٹے مسائل سے خود بھی نمٹ سکتے ہیں
اور لوگوں میں بھی اس کا شعور پیدا کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-11), ھارون اعظم (07-01-11), حیدر (07-01-11), غیاث (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 07:02 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اگر ہم فتووں کا انتظار کرنے کے بجائے خود غور و خوض کی عادت اپنا لیں تو ان چھوٹے چھوٹے مسائل سے خود بھی نمٹ سکتے ہیں
کاش اس مقصد کے لیے بھئ کوئی فتویٰ دے دے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 11:09 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غور و خوض کرنا ہمارے دین کا حصہ نہیں ہے
بلکہ غور خوض کرکے ہم دین سے باغی ہونے کا خطاب ضرور پاسکتے ہیں
معذرت کے ساتھ ارحم بہن
اقتباس:
السلام علیکم !
اگر ہم فتووں کا انتظار کرنے کے بجائے خود غور و خوض کی عادت اپنا لیں تو ان چھوٹے چھوٹے مسائل سے خود بھی نمٹ سکتے ہیں
اور لوگوں میں بھی اس کا شعور پیدا کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-11, 11:09 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غور و خوض کرنا ہمارے دین کا حصہ نہیں ہے
بلکہ غور خوض کرکے ہم دین سے باغی ہونے کا خطاب ضرور پاسکتے ہیں
معذرت کے ساتھ ارحم بہن
اقتباس:
السلام علیکم !
اگر ہم فتووں کا انتظار کرنے کے بجائے خود غور و خوض کی عادت اپنا لیں تو ان چھوٹے چھوٹے مسائل سے خود بھی نمٹ سکتے ہیں
اور لوگوں میں بھی اس کا شعور پیدا کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 11:26 AM   #12
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
بھائی ۔۔۔
میں سمجھی نہیں آپ کی بات ۔۔
سارا قرآن ہی ہمیں "لعلکم تتفکرون"۔۔۔ " لعلکم یتفکرون" کہہ کر غور فکر کی دعوت دے رہا ہے ۔۔
اگر ہم عقائد کو اپنی عقل پر پرکھنے کر ۔۔۔ اپنی عقل کی مطابق چلیں تو یہ درست نہ ہو گا
چھوٹے چھوٹے مسائل جن کا تعلق عام فہم سے ہے ۔۔۔ اس میں ہمیں خو د غور فکر کی عادت ہونی چاہیئے ۔۔
قرآن میں ہے ِ
" جب قرآن پڑھا جائے تو اسے توجہ سے سنو اور خاموش رہو تا کہ تم پر رحم کیا جائے ۔"
اس آیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم موبائل پر " رنگ ٹون " کے لیے تلاوت لگانا مناسب ہے یا نہیں فیصلہ کر سکتے ہیں ۔۔
اسی طرح مجھے اگر یہ بھی پسند نہیں کہ میں موبائل پر رنگ ٹون یا الارم کے لیے میوزک لگاؤں اورصبح نماز کے لیے میازک کی آواز سے
سن کر جاگوں اور اللہ کی تسبیح بیان کروں ۔۔۔ اب اس کے لیے مجھ کسی فتوے کی ضروت نہیں ہونی چاہیئے ۔۔۔
اسی طرح لوگ نعتوں کی " رنگ ٹون " میوزک کی شکل میں لگا لیتے ہیں اور توجہ دلانے پر کہا جاتا ہے کہ
نعت ہی تو ہے ۔۔۔
میرا خیال ہے ان تمام باتوں کا تعلق عام فہم سے ہے اب اس کے لیے یقینا کسی فتوے کا انتظار نہیں کیا جا سکتا ،،،
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
غور و خوض کرنا ہمارے دین کا حصہ نہیں ہے
بلکہ غور خوض کرکے ہم دین سے باغی ہونے کا خطاب ضرور پاسکتے ہیں
معذرت کے ساتھ ارحم بہن
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 01:03 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

-------------------------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 04:31 PM   #14
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
میں سمجھی نہیں آپ کی بات ۔۔
سارا قرآن ہی ہمیں "لعلکم تتفکرون"۔۔۔ " لعلکم یتفکرون" کہہ کر غور فکر کی دعوت دے رہا ہے ۔۔
اگر ہم عقائد کو اپنی عقل پر پرکھنے کر ۔۔۔ اپنی عقل کی مطابق چلیں تو یہ درست نہ ہو گا
چھوٹے چھوٹے مسائل جن کا تعلق عام فہم سے ہے ۔۔۔ اس میں ہمیں خو د غور فکر کی عادت ہونی چاہیئے ۔۔
مذہب کی بنیاد یقین پر قائم ہوتی ہے۔ اگر غور فکر اور عقائد کو اپنی عقل پر پرکھنے سے آپکی مراد مذہب پر سوال پوچھنا اور ان کے اطمینان بخش جواب ڈھونڈنا ہے تو میرا خیال ہے کہ اسکی ہمارے مذہب میں اجازت نہیں۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 05:00 PM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
غور و خوض کرنا ہمارے دین کا حصہ نہیں ہے
بلکہ غور خوض کرکے ہم دین سے باغی ہونے کا خطاب ضرور پاسکتے ہیں
معذرت کے ساتھ ارحم بہن
فیصل بھائی
اسلام کے معاملے میں طنز سے پرہیز کیا کریں
زندگی میں‌بہت سے معاملات ہوتے ہیں
فروعی مسائل پر غور و خوص کرنا بالکل الگ بات ہے
اور اس بات پر اپنی عقل استعمال کرنا کہ کیا واقعی قرآن اور حدیث کو ماننا چاہیے یا نہیں‌۔
اللہ کو مانے تو کیوں مانے ، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات اگر ہماری سمجھ نا آئے تو اس کو رد کردیں
یہ تمام باتیں بہت مختلف ہیں‌

اور میں یہاں پہر کہوں گی ، غور و خوص علم اور ہدایت کے ساتھ ہوتا ہے
اگر انسان کے پاس علم نا ہو یہی غور و خوص اس کو گمراہ بھی کرسکتا ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, پیدا, قرآن, لیں, لوگ, لوگوں, چھوٹے, نماز, موبائل, موضوع, مقصد, مسائل, السلام, انتظار, بہترین, بھائی, بجائے, جواب, حصہ, خود, دے, شعور, عقل, عادت, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger