واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

یہ میڈیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-09, 12:23 AM   #1
یہ میڈیا ہے
طاھر طاھر آف لائن ہے 13-06-09, 12:23 AM

السلام علیکم،

میڈیا پر کئی تھریڈز دیکھ کر میں نے سوچا کہ کچھ چیزیں آپ سے بھی شیئر کر لی جائیں۔

آج کل کے دور میں میڈیا کا کام صر ف خبریں دینا نہیں بلکہ ایک خاص قسم کی سوچ کو پروان چڑھانا ہے۔ مسلمانوں کو میڈیا غیر مہذب اور پتھر کے زمانے کا ظالم انسان کے طور پر پیش کرنے میں کیا کردار ادا کرتا ہے ملاحضہ کریں۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ اس میڈیا کی اس جنگ میں ہمارا اپنا میڈیا بھی مکمل طور پر شامل ہے جس کے بارے میں آپ rajaikram صاحب کا مراسلہافسوس ناک دوغلا پن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیسی صحافت ہے؟ دیکھ سکتے ہیں۔

کسی ایک انسان کے انفرادی فعل کو بحیثیت مسلمان پیش کرکے پورے اسلام کو بدنام کرنا آج کل مغربی میڈیا کا ایک پسندیدہ کام ہے تاکہ مغرب کے ایک عام ناظر کے دماغ میں یہ بات ثبت ہوجائے کہ "مسلمان" ایک ظالم قوم ہے۔

یہ دیکھیں کہ میڈیا کسی انفرادی فعل کو کیسے پیش کرتا ہے۔

ان خبروں‌میں ان اشخاص کے بارے میں بتایا گیا ہے جنہوں نے اپنی بیٹی، بیوی اور بچوں کو مغربی طور طریقے اپنانے پر قتل کر دیا تھا۔ ہیڈنگز میں دیکھیں کہ ہر جگہ مسلم درج ہے۔

Attached Thumbnails
1.jpg   2.jpg   3.jpg  

__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

Last edited by طاھر; 13-06-09 at 12:28 AM..

طاھر's Avatar
طاھر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 264
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), موجو (13-06-09), ابو عمار (03-09-09), اسد گدھی (03-09-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (13-06-09), عبداللہ حیدر (16-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:35 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گذشتہ سے پیوستہ !

اس کے برعکس اگر غیر مسلم یہی کام کرے یعنی اپنے اہل خانہ کو کسی بھی وجہ سے قتل کرے تو وہ کبھی اس خبر کو اس طرح نہیں پیش کرتے کہ ایک عیسائی، یہودی، ہندو، پارسی یا بدہ نے اپنی فیملی کو قتل کردیا۔ غیر مسلم کی مد میں اسے وہ ایک عام انسان ہی سمجھ لیتے ہیں۔

مسلمان کو اپنی خبروں میں ظاہر کرنا اور غیر مسلم کو نہیں اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ میڈیا مسلمانوں کو انتہا پسند، شدت پسند اور ظالم بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے جو کہ ان کا پہلا مشن ہے۔

ایک غیر مسلم کے لیئے یہی خبر کیسے پیش کی جاتی ہے دیکھیں۔
Attached Thumbnails
1n.jpg   2n.jpg   3n.jpg   5n.jpg  
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), موجو (13-06-09), ابو عمار (03-09-09), اسد گدھی (03-09-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:43 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گذشتہ سے پیوستہ !

یہی حال دہشت گردی کا ہے۔ ایک مسلم اور غیر مسلم کا فرق کافی واضح ہے۔
Attached Thumbnails
11.jpg   12.jpg   13.jpg   14.jpg  
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), ابو عمار (03-09-09), اسد گدھی (03-09-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:45 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گذشتہ سے پیوستہ !

اور یہی صورتحال بم دھماکوں کے کیس میں بھی نظر آتی ہے۔
Attached Thumbnails
20.jpg   22.jpg   23.jpg  
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), ابو عمار (03-09-09), اسد گدھی (03-09-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:03 AM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گذشتہ سے پیوستہ !

اس پورے فضیتے کا مقصد یہ تھا کہ آپ سب ملکی اور غیر ملکی میڈیا کو سنتے اور دیکھتے ہوں گے۔ آپ نے یہ بات محسوس کی ہو گی کہ اس وقت میڈیا کت اصل مقاصد کچھ اس طرح‌کے معلوم ہوتے ہیں:

ا۔ مسلانوں میں مایوسی پھیلانا
2۔ غیر مسلموں میں مسلمانوں کے خلاف کشیدگی اور بے اطمینانی کو ہوا دینا
3- متنازعہ اور متضاد خیالات کی بھرمار کرنا
4- صرف ان جذبات کو ابھارنا، جس کہ آجکل ضرورت ہے
5- نام نہاد لبرل ازم کا پھیلاؤ
6- وقتاً فوقتاً عوام کو فضول سیاسی مسائل میں الجھانا اور پھر بعد میں انہیں مطمئن کر دینا
7- لوگوں کے خیالات کا رخ‌کسی ایک طرف سے موڑنا

اس تمام کاروائی میں ہمارے ملک کا الیکٹرانک اور پرنٹ، دونوں قسم کا میڈیا پوری طرح مصروف ہے۔

ہم غیر ملکی میڈیا پر تو کنٹرول نہیں کر سکتے لیکن کیا آپ کے خیال میں قومی میڈیا کو آزاد رکھنا درست ہے یا اس سے کہیں بہتر ہے کہ مارشل لاء کی طرح اس میڈیا کو اچھی طرح پابندیوں میں جکڑ کر کنٹرول کیا جائے؟

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (13-06-09), موجو (13-06-09), اسد گدھی (03-09-09), رضی (13-06-09), سحر (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 01:33 AM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھائی بہت اچھی Statistics ہیں
امید کرتا ہوں ان کو دیکھ کر کچھ لوگوں کی سمجھ میں یہ بات آسکے کے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی اصلیت کیا ہے اور مسلمانوں کے خلاف یہ پروپگینڈہ کیا عزائم رکھتا ہے
آج کے حالات میں پاکستان کے خلاف جس طرح یہ میڈیا مہم تیز تر ہے اور جس طرح ملک کو خراب حالات کی طرف دھکیلا جارہا ہے ان سارے واقعات کو بھی اسی تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے
آج ہی امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ لیون پانیٹا نے کہا ہے کہ ان اوسامہ بن لادن پاکستان میں ہیں
یہ وہی سی آئی اے ہے جو عراق میں کیمیائی ہتھیاروں کا واویلا آخر تک کرتی رہی اور جب کچھ نا ملا تو ایک سوری اور بس
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), اسد گدھی (03-09-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:11 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
طاہر بھائی بہت اچھی Statistics ہیں
امید کرتا ہوں ان کو دیکھ کر کچھ لوگوں کی سمجھ میں یہ بات آسکے کے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی اصلیت کیا ہے اور مسلمانوں کے خلاف یہ پروپگینڈہ کیا عزائم رکھتا ہے
آج کے حالات میں پاکستان کے خلاف جس طرح یہ میڈیا مہم تیز تر ہے اور جس طرح ملک کو خراب حالات کی طرف دھکیلا جارہا ہے ان سارے واقعات کو بھی اسی تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے
آج ہی امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ لیون پانیٹا نے کہا ہے کہ ان اوسامہ بن لادن پاکستان میں ہیں
یہ وہی سی آئی اے ہے جو عراق میں کیمیائی ہتھیاروں کا واویلا آخر تک کرتی رہی اور جب کچھ نا ملا تو ایک سوری اور بس
جی فیصل بھائی یہ وہی سی آئی اے ہے یہاں بھی دیکھیں
اصل گیم پلان

برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 15-06-09, 11:49 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قول ہے کہ آپ کچھ عرصے تک کچھ لوگوں کو بے وقوف بناسکتے ہیں لیکن تمام لوگوں کو بے وقوف نہیں بناسکتے۔

صیہونی طاقتیں اسلام کے خلاف پراپیگنڈا کرکے اسلام کو بدنام کررہی ہیں لیکن یہ پروپیگنڈا زیادہ دیر نہیں چلے گا۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ کسی ایک قوم کے خلاف زیادہ پروپیگنڈا کیا جائے تو سمجھ لو پروپیگنڈا کرنیوالے اس سے ڈرتے ہیں اور ان کا پراپیگنڈا وقتی طور پر تو لوگوں کو اپنی طرف راغب کرلیتا ہے لیکن مستقل طور پر نہیں
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), اسد گدھی (03-09-09), سحر (17-06-09)
پرانا 15-06-09, 11:28 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
قول ہے کہ آپ کچھ عرصے تک کچھ لوگوں کو بے وقوف بناسکتے ہیں لیکن تمام لوگوں کو بے وقوف نہیں بناسکتے۔

صیہونی طاقتیں اسلام کے خلاف پراپیگنڈا کرکے اسلام کو بدنام کررہی ہیں لیکن یہ پروپیگنڈا زیادہ دیر نہیں چلے گا۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ کسی ایک قوم کے خلاف زیادہ پروپیگنڈا کیا جائے تو سمجھ لو پروپیگنڈا کرنیوالے اس سے ڈرتے ہیں اور ان کا پراپیگنڈا وقتی طور پر تو لوگوں کو اپنی طرف راغب کرلیتا ہے لیکن مستقل طور پر نہیں
السلام علیکم

راشد بات آپ کی کافی حد تک صحیح ہے لیکن جن کے لیئے میڈیا ہی مسلمان کو سمجھنے کا ذریعہ ہے ان کے دماغ میں یہ باتیں فٹ بیٹھتی چلی جاتی ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں میڈیا تک تو رسائی حاصل ہے لیکن کسی مسلمان سے ان کی ملاقات نہیں ہوتی۔ اگر وہ کسی مسلمان کو جانتے بھی ہیں تو اس مسلمان کارنگ کچھ اور ہی ہے -

حقیقت کو چھپانا بہت مشکل ہے لیکن میڈیا اور اسلام دشمن، ہم ہی میں سے غداروں کو لیکر اس مشکل کو آسان کرنے کے درپے ہیں۔

اللہ ہم سب کو ہدایت دے - آمین !

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), حسنین ایوب (03-09-09)
پرانا 16-06-09, 04:55 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طاہر بھائی سلام،
یار آپ نے تو کمال ہی کردیا!
میری جانب سے ایک بہت ہی کارآمد اور خوب صورتی سے پیش کی گئی تھریڈ پر 1000 بار شکریہ قبول فرمائیے!
شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اسد گدھی (03-09-09), طاھر (16-06-09)
پرانا 17-06-09, 11:56 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔9/11کے بعد امریکی میڈیا کے مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں کے بارے میں غلط پروپیگنڈے کا ایک لطیفہ جو امریکہ میں مقیم پاکستانیوں میں مشہور ہوا جو ازراہ مذاق مجھے میرے ایک کرم فرما نے ای میل کیا کہ نیویارک میں سڑک پر چلتے ہوئے ایک امریکی عورت پر ایک کتا حملہ آور ہوا، عورت زمین پر گر گئی ۔لگتا تھا کہ کتا عورت کی جان لے لے گا ۔ موقع پر موجود مجمع میں کسی کی ہمت نہ ہوئی کہ وہ اس خونخوار کتے سے اس عورت کی جان بچاتا ۔ مجمع میں موجود ایک پاکستانی نے عورت کی جان بچانے کیلئے آگے بڑھ کر کتے کی گردن کو اپنے بازوں میں دبوچ لیا ۔ اس طرح اس پاکستانی نے امریکی عورت کی جان بچا لی مگر کتا دم گھٹنے سے مر گیا۔ دوسرے دن امریکی اخبارات نے اس خبر کو شہ سرخیوں کے ساتھ شائع کیا کہ ایک بہادر امریکی ہیرو نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک امریکی خاتون کی خونخوار کتے سے جان بچا لی۔ حکومت کو اس امریکی کو انعام سے نوازنا چاہئے ۔پاکستانی نے اگلے روز اخبار کے دفتر فون کیا کہ میں ہی وہ شخص ہوں جس نے اس امریکی عورت کی جان بچائی مگر میں امریکی نہیں پاکستانی ہوں۔دوسرے دن انہی اخبارات نے اس خبر کو اس طرح شائع کیا کہ پاکستانی دہشت گرد نے ایک امریکی کتے کی جان لے لی ساتھ ہی یہ بھی لکھا کہ دہشت گرد کو امریکہ میں رہنے کا کوئی حق نہیں اور اسے ڈیپورٹ کیا جائے۔ اس لطیفے سے امریکی میڈیا کے مسلمانوں کے خلاف رویّے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

حوالہ روزنامہ جنگ
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
اسد گدھی (03-09-09), حسنین ایوب (03-09-09)
پرانا 17-06-09, 07:16 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
۔9/11کے بعد امریکی میڈیا کے مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں کے بارے میں غلط پروپیگنڈے کا ایک لطیفہ جو امریکہ میں مقیم پاکستانیوں میں مشہور ہوا جو ازراہ مذاق مجھے میرے ایک کرم فرما نے ای میل کیا کہ نیویارک میں سڑک پر چلتے ہوئے ایک امریکی عورت پر ایک کتا حملہ آور ہوا، عورت زمین پر گر گئی ۔لگتا تھا کہ کتا عورت کی جان لے لے گا ۔ موقع پر موجود مجمع میں کسی کی ہمت نہ ہوئی کہ وہ اس خونخوار کتے سے اس عورت کی جان بچاتا ۔ مجمع میں موجود ایک پاکستانی نے عورت کی جان بچانے کیلئے آگے بڑھ کر کتے کی گردن کو اپنے بازوں میں دبوچ لیا ۔ اس طرح اس پاکستانی نے امریکی عورت کی جان بچا لی مگر کتا دم گھٹنے سے مر گیا۔ دوسرے دن امریکی اخبارات نے اس خبر کو شہ سرخیوں کے ساتھ شائع کیا کہ ایک بہادر امریکی ہیرو نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک امریکی خاتون کی خونخوار کتے سے جان بچا لی۔ حکومت کو اس امریکی کو انعام سے نوازنا چاہئے ۔پاکستانی نے اگلے روز اخبار کے دفتر فون کیا کہ میں ہی وہ شخص ہوں جس نے اس امریکی عورت کی جان بچائی مگر میں امریکی نہیں پاکستانی ہوں۔دوسرے دن انہی اخبارات نے اس خبر کو اس طرح شائع کیا کہ پاکستانی دہشت گرد نے ایک امریکی کتے کی جان لے لی ساتھ ہی یہ بھی لکھا کہ دہشت گرد کو امریکہ میں رہنے کا کوئی حق نہیں اور اسے ڈیپورٹ کیا جائے۔ اس لطیفے سے امریکی میڈیا کے مسلمانوں کے خلاف رویّے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

حوالہ روزنامہ جنگ
9/11 ایک سیاسی ڈرامہ ہے۔ نیز یہ جو مسلمانوں کیخلاف فضول پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ یہ سب یہودی لابی کی کاروائی ہے تاکہ مسلمان نوجوانوں کو جدید علوم سے دور رکھا جائے۔ اصل وجہ یہی ہے کہ ہم مسلمانوں کے پاس خلافت نہیں ہے!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
اسد گدھی (03-09-09), حسنین ایوب (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 01:20 AM   #13
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا لکھا ہے شکریہ/////////////////////
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
جواب

Tags
color, search, پاکستان, پسندیدہ, واقعات, لطیفہ, نظر, مکمل, مسائل, معلوم, انسان, امریکہ, اسلام, بھائی, بچوں, حال, خلاف, خبر, سوری, شخص, ظالم, عورت, صورتحال, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ہمارا میڈیا ھارون اعظم میرا پاکستان 0 27-04-10 12:22 AM
چار بیویاں چاچا کمال مزاحیہ شاعری 1 10-12-09 09:30 PM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM
پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:03 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger