واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


یہ ہے ہماری اصلیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-11, 05:17 AM   #1
یہ ہے ہماری اصلیت
آبی ٹوکول آبی ٹوکول آن لائن ہے 20-05-11, 05:17 AM

یہ ہے ہماری اصلیت پھر ہم الزام امریکہ کو دھرتے ہیں ۔۔ ۔ ۔ اففففففففففففف یااللہ زمیں پھٹ کیوں نہیں جاتی آسمان گر کیوں جاتا میرا دل کرتا ہے کہ مجھے چلو بھر پانی ملے اور میں ڈوب مروں میں اس قسم کی مسلم قوم کا فرد ہوں کاش میں دھاڑیں مار مار کر رو سکتا ۔۔ہائے ہائے ہائے یاللہ واقعی تیرا فضل عظیم ہے وگرنہ ہم پر ہوتو دنیا میں دوزخ کا نزول ہوجائے ۔ ۔ ۔




__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

Last edited by آبی ٹوکول; 20-05-11 at 05:26 AM..

 
آبی ٹوکول's Avatar
آبی ٹوکول
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 266
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), نورالدین (20-05-11), محمد یاسرعلی (20-05-11), محمد عاصم (21-05-11), مرزا عامر (20-05-11), حیدر Rehan (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 07:00 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی
شمائلہ کی ماں کی باتیں آنکھیں نم کر گیں پتا نہیں ہم لوگ اتنے بے حس کیوں ہو گے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), نورالدین (20-05-11), محمد عاصم (21-05-11), آبی ٹوکول (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 08:18 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی کل سے دو"جہادی" داڑھیوں سے ٹھگے جانے کے بعد اسی بخار میں اُبل رہا ہوں۔کہ جو دین ایمان کے دعوے کرتے ہیں انکا یہ حال ہے تو باقیوں کا کیا حال ہو گا۔ وہی حال ہو گا جو پہلی ویڈیو میں موجود محترمہ کے شوہر کا ہے۔ پیسہ دیکھتے ہی نظریں بدل گئیں

واقعی ہم اب پیسوں کی خاطر ماں، پھر بہن اور اب لاشیں بھی بیچ دیتے ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), نورالدین (20-05-11), آبی ٹوکول (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 09:53 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

سب مایا ہے
پیسے کا گیم ہے جس کو مل گیا وہ چپ جسے نہی ملا وہ شور کررہا ہے
قوم کی حالت واقعی قابل ترس ہے
اللہ ہم سب ایسے حالات اور آزمائشوں سے محفوظ رکھے

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), نورالدین (20-05-11), آبی ٹوکول (20-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 20-05-11, 10:00 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ہوا حیدر بھائیِ ؟؟ کوئی پیسے ویسے نکال لیے کیا؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), آبی ٹوکول (20-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 20-05-11, 10:31 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لالچ و ہوس نے کہیں کا نہیں چھوڑا انسان کو
افسوس صد افسوس
واقعی سر پیٹنے کو دل کر رہا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), آبی ٹوکول (20-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 20-05-11, 11:44 AM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بندے کے جب پیسے آتے ہیں تو اصلیت اسی وقت معلوم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (20-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 09:36 AM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب باتوں کے باجود بی بی دا وَسّن دا مُوڈ نئیں
گھر ایسے بستے ہیں؟
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-05-11)
پرانا 21-05-11, 10:06 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کیا ہوا حیدر بھائیِ ؟؟ کوئی پیسے ویسے نکال لیے کیا؟؟
کیا حال سُناواں دل دا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتو, ہوجائے, ہماری, فرد, فضل, کاش, کرتا, گر, پانی, ڈوب, واقعی, قوم, قسم, ملے, مسلم, آسمان, الزام, امریکہ, تیرا, جاتی, جاتا, دل, دنیا, زمیں, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger