| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 235
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-11-10), ھارون اعظم (05-11-10), نیلم خان (01-11-10), محمدعدنان (05-11-10), حیدر (01-11-10), راجہ اکرام (05-11-10), عبدالقدوس (06-11-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں یہ بہت بڑا قدم ہے مندرجہ بالا مثالوں کی روشنی میں،۔
پتا نہیں اس اعتراف جرم میں اور اگلے ہی روز پٹرول و دیگر اشیا کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے میں کیا تعلق ہے۔ یہ بھی آج کی کوئی عظیم غلطی ہو گی جس کا اعتراف چند سال بعد کر لیں گے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بے شک غلطی کو تسلیم کئے بغیر اور اس کا اعتراف کئے بغیر آگے بڑھنا محال ہے۔ کیوںکہ جب تک یہ احساس بیدار نہیں ہوتا کہ میں غلط ہوں تو اصلاح کی کوئی صورت نہیں نکل سکتی۔ صرف چلتے رہنے اور بڑھتے رہنے کا نام ترقی نہیں بلکہ صحیح سمت میں منزل کی جانب سفر کو ترقی کہتے ہیں۔ اور یہ ترقی غلطیوں کا اعتراف کئے بغیر ناممکن ہے۔ گیلانی صاحب کا یہ بیان امید کی ایک موہوم سی کرن ہی ہے۔ اور ہمارے حالات یہی بتاتے ہیں کہ اس کرن کو خورشید بننے کی خواہش کرنا دیوانے کے خواب کے سوا کچھ بھی نہیں۔ لیکن مثبت انداز فکر اختیار کرتے ہوئے امید کا دامن ہاتھ میں ہی رکھتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| pakistan, کورٹ, کوشش, پاکستان, پاکستانی, چین, موقع, موت, آج, انتظامیہ, دل, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, علی, عالمی, عادی, عدالتی, عشرے, غیرقانونی, غیرملکی, غلطی, غلطیوں, غلطیاں, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیرے وعدوں کا میں نے اعتبار کیوں کیا | سیپ | گانے | 0 | 22-12-10 10:20 PM |
| وزیراعظم نے اجلاس میں اپنی کئی سنگین غلطیوں کا اعتراف کر لیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 19-09-10 03:56 AM |
| سیاسی جماعتوں کے اعتراض پر ڈگریوں کی جانچ نہیں کرائی گئی،کنور دلشاد | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 18-05-10 10:46 PM |
| عتبہ کی ترغیب اور نبی | wajee | دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات | 0 | 30-08-09 09:21 AM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |