واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


’عقل کا پیالہ‘ شکوک و شبہات سے کیسے خالی ہو ؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-11, 04:25 PM   #1
’عقل کا پیالہ‘ شکوک و شبہات سے کیسے خالی ہو ؟
حیدر Rehan حیدر Rehan آف لائن ہے 03-12-11, 04:25 PM

کچھ دن پہلے فیصل بھائی نے ایک مراسلہ میں ایک کہاوت یاد دلائی۔

’’ایک بدھ بھکشو اپنے شاگرد کے تبت کے پہاڑوں ساتھ بیٹھا ہوا ہے اور بات چیت کے دوران اپنے شاگرد کے کیتلی سے چائے نکالتا ہے
پیالہ بھرنے کے باوجود وہ چائے نکالے جاتا ہے
شاگرد اپنے استاد کو ٹوکتا ہے جناب پیالہ بھر گیا ہے ، پیالہ بھر چکا ہے جناب
استاد کا جواب قابل غور تھا
" تمہارا دل بھی اس پیالہ کی طرح شکوک وشبہات سے بھر چکا ہے اور بہہ رہا ہے
صحیح فیصلہ کرنے کے لئے تمہیں اپنے پیالے کو پہلے خالی کرنا پڑے گا "‘‘



زہن میں آیا کہ کیوں نہ اسی پہ مراسلہ لکھ دیں
بہت سوچا تو پتا چلا کہ ’مقام عقل‘ دل ہے یعنی دل ’عقل کا مقام‘ ہے اسی مناسبت سے مراسلہ کا نام ’عقل کا پیالہ‘ شکوک و شبہات سے کیسے خالی ہو ؟ رکھا ہے۔
اب رہا یہ مسلہ کہ شکوک و شبہات کو کس طرح دور کریں یعنی کس طرح نکال باہر کریں تو اس پر بھی بہت سوچا تو سمجھ آیا کہ چونکہ شکوک و شبہات جہل ہوتے ہیں اور جہل کی ضد علم ہے تو علم کے سہارے سے ہی شکوک و شبہات دل سے نکالے جاسکتے ہیں‌۔

پھر سوچا کہ سب سے پہلے کس شک پر بات کریں اور وہ بھی ایسا شک کہ جو لوگوں کے یا بعض دلوں میں بیٹھ گیا ہو اور نکل نہ رہا ہو اور پھر اس شک یعنی جہل کو نکالنے کے لیے علم کا سہارا بھی ویسا ہی ہونا چاہیے۔

چونکہ محرم کا مہینہ ہے اور یہ بھی کہ مراسلہ میں لکھ رہا ہوں تو میرا حق ہے کہ پہلا شک جو لوگوں کے دلوں میں ہے میں بتاوں اور لکھوں ۔


بعض لوگ شکوک و شبہات کا شکار ہوئے ہیں کہ شائد کربلا اقتدار کی جنگ تھی

ایک جملہ میں اس شک کو دل سے نکالنے کے لئے جو مختصر ترین جملہ مجھے یاد آیا وہ ایک شعر کا ہے شعر اگرچہ میں بھول چکا ہوں مگر یہ کہ اسے اپنے الفاظ سے مکمل کرنے کی تھوڑی بہت صلاحیت مجھ میں ہے تو مکمل کرکے لکھ رہا ہوں۔


کربلا کو اقتدار کی جنگ کہنے والوں
اگر یہ سچ ہے تو لکھو حسین ع ہار گیا



نتیجہ :- اگر کسی مسلم یا غیر مسلم ، دوست یا دشمن یا کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے کو زرا برابر بھی یہ شک ہوتا کہ چونکہ کربلا اقتدار کی جنگ تھی اس لیے وہ یہ بھی لکھتا کہ اقتدار امام حسین علیہ سلام کو نہی ملا اس لیے وہ جنگ ہار گئے۔
بس اس جملہ کا کتابوں میں اور لوگوں کے زہنوں میں نہ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ کربلا اقتدار کی جنگ نہ تھی۔


بس اس شعر کو اور ان جملوں کو یاد رکھیں تو یہ شک خوبخود دل سے نکل جائے گا کہ کربلا اقتدار کی جنگ تھی کیونکہ شک جہل ہے اور یہ علم کی ضد ہے اور ان دنوں ایک جگہ جمع ہونا محال ہے۔

 
حیدر Rehan's Avatar
حیدر Rehan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 154
5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (03-12-11), فیصل ناصر (03-12-11), ملک اظہر (03-12-11), wajee (03-12-11), رضی (04-12-11)
پرانا 03-12-11, 08:15 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کربلا کے بعد سو سال بعد تک کسی کتاب میں کربلا کا ذکر ہی نہیں ہے، شک ہی شک !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
بس اس شعر کو اور ان جملوں کو یاد رکھیں تو یہ شک خوبخود دل سے نکل جائے گا کہ کربلا اقتدار کی جنگ تھی کیونکہ شک جہل ہے اور یہ علم کی ضد ہے اور ان دنوں ایک جگہ جمع ہونا محال ہے۔
کربلا کے بعد سو سال بعد تک کسی کتاب میں کربلا کا ذکر ہی نہیں ہے، شک ہی شک !!!
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"
rana ammar mazhar آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-12-11), بلال الراعی (03-12-11)
پرانا 03-12-11, 09:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
کربلا کے بعد سو سال بعد تک کسی کتاب میں کربلا کا ذکر ہی نہیں ہے، شک ہی شک !!!
جب اقتدار حسین رضی اللہ عنہ کے چاہنے والوں کے ہاتھ میں آیا جب جا کر کربلا کی تاریخ لکھی گی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (03-12-11)
پرانا 03-12-11, 09:52 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماہ محرم تک کے لئے بند ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (03-12-11), ایکسٹو (04-12-11), حیدر (03-12-11), رضی (04-12-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فیصلہ, ہوتے, ہوتا, کتابوں, کربلا, کس, پہلے, نام, مکمل, مسلہ, اپنے, اسے, استاد, بھائی, جواب, جائے, دیں, دوست, رکھنے, شاگرد, شعر, علم, غور, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نماز میں خشوع کیسے پیدا ہو عبداللہ آدم نماز 8 29-09-11 02:46 PM
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
فیڈ برنر پر پوسٹ ریکوسٹ کیسے بھیجی جائے؟ عبدالقدوس Ask Experts ماہرین کی رائے 5 24-02-11 09:45 AM
نماز میں آپ اپنا دھیان کیسے لگا سکتے ہیں؟؟ ziamurtaza عمومی بحث 4 21-10-10 01:06 AM
لیزر پرنٹر پر ڈاس کی پرنٹنگ کیسے بھیجیں؟ اکرم Ask Experts ماہرین کی رائے 2 09-07-09 11:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger