واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


’’آلو انڈے‘‘ کی مقبولیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 07:11 PM   #1
’’آلو انڈے‘‘ کی مقبولیت
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 25-10-11, 07:11 PM

پاکستان میں ان دنوں ایک غیر معروف میوزیکل گروپ کا پنجابی زبان میں عکس بند کیا گیا گانا ’آلو انڈے‘ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جس میں آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی، جرائم وخونریز تشدد کے آئے روز کے واقعات اورسیاسی رہنماؤں سےعوامی مایوسی کا احوال پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی عدلیہ اورفوجی قیادت کا بھی پہلی مرتبہ کھلے عام تمسخر اڑایا گیا ہے۔
گوشت اور دال کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے باعث گھروں میں آلو اورانڈوں کا سالن پکانے کےبڑھتے ہوئے رجحان سے بظاہر بیزارہو کریہ گانا لکھا گیا ہے اس لیے اس کا عنوان بھی ’آلو انڈے‘‘ رکھا گیا ہے۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں پر مشتمل ’بے غیرت بریگیڈ‘ نامی میوزیکل گروپ کے اس ویڈیو گانے کو سب سے پہلے’یو ٹیوب‘ پر پیش کیا گیا اورچند ہی دنوں میں اس نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے لاکھوں افراد کی توجہ حاصل کرلی۔
اس وقت یہ گانا اور اسے پیش کرنے والے تینوں فنکار پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز کی بھرپور توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
پاکستان میں فوج کے طاقتور ادارے کے سربراہ کے بارے میں شاذو نادر ہی سرعام تضحیک آمیزالفاظ کہے جاتے ہیں لیکن ان نوجوان فنکاروں نے یہ حد بھی پھلانگ لی ہے۔
گانے کے پنجابی بول میں جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مدتِ ملازمت میں متنازع توسیع کا ذکرکرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’’ایکسٹنشن دے پہ گئے رولے تائیوں چیف دی بولتی وی بند اے‘‘ یعنی ملازمت میں توسیع لینے کے بعد آرمی چیف کی بولتی بھی بند ہوگئی ہے۔
قتل کے الزامات میں ملوث سیاست دانوں اور دیگر افراد کو اعزازات سے نوازنے اور بے گناہ انسانوں کو ہلاک کرنے والوں کو ہیرو قرار دینے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر بھی گانے میں تنقید کی گئی ہے۔
پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ممتاز قادری اوربھارت کے اقتصادی مرکز ممبئی میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث پاکستانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ’’یہاں قادری نواب بن گیا ہے اور ہیرو اجمل قصاب ہے‘‘۔
اپوزیشن رہنماؤں عمران خان، نواز شریف اوراُن کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی گانے کی تنقید کی زد میں ہیں۔ ’’ان گنجوں (شریف برادران) نے پتنگ لوٹ لی ہے جبکہ خان کے اندھیروں کی آخری روشنی چیف جسٹس افتخار محمد چودھری ہے۔‘‘
جولائی دوہزار سات میں اسلام آباد کی لال مسجد کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران برقع میں فرار ہونے کی کوشش کرنے والے مولانا عبدالعزیز اور پاکستان کے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کو بھلا دینے کی روش پر بھی گانے میں تنقید کی گئی ہے۔’’یہاں مُلا حجاب میں بھاگ گئے اور عبدالسلام کو کوئی پوچھتا ہی نہیں۔‘‘
ڈاکٹر عبدالسلام کو1979میں دو دوسرے سائنسدانوں سمیت فزکس کا نوبل انعام ملا تھا لیکن اقلیتی احمدی فرقہ سے تعلق رکھنے کی وجہ سے پاکستان میں بنیاد پرست مذہبی و سیاسی حلقوں میں ان کے کارناموں کے تذکرے سے گریز کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں اغواء برائے تاوان اور قتل جیسے جرائم میں حالیہ دنوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جب کہ پولیس کے محکمے میں بدعنوانی اور اس کی خراب کارکردگی پر بھی حکومت مسلسل زیر تنقید ہے۔
اس صورت حال کوپیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’’یہاں ڈاکو چن چن کر لوگوں کو ہلاک کررہے ہیں اور پولیس کی چوری کو بھی کوئی نہیں پکڑتا‘‘۔ گانے کے دوران گلوکار ہاتھوں میں مختلف کتبے اُٹھا کر دکھاتا رہتا ہے جس میں سے ایک کی تحریر کہتی ہے ’’یہ ویڈیو یہودیوں کی سپانسر کردہ ہے۔‘‘
ویڈیو گانے کے اختتام پر گلوکار نے جو کتبہ اٹھا رکھا ہے اس کی تحریر کچھ یو ں ہے کہ ’’اگر آپ چاہتے ہیں کہ مجھے سر میں گولی ماردی جائے تو برائے مہربانی اس ویڈیو کے بارے میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کریں۔‘‘
گانا دیکھنے کے لیے نیچے دیے لنک کو کلک کیجیے:
Aalu Anday | Beygairat Brigade - YouTube
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 269
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (25-10-11), منتظمین (25-10-11), عبدالقدوس (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 08:02 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوڈ:
themedia180.com No Rights Reserved © We are in Pakistan
.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 08:36 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ جگہوں پر انہوں نے عجیب ہی غیر منصفانہ رویہ اپنایا ہے
مجھے عبدالسلام والے معاملے میں بھی تحفظات ہے کیونکہ اس بندے نے خود ملک کو چھوڑا تھا اور ساتھ میں وصیت بھی کی تھی کہ اگر اس دوران مربھی گیا تو پاکستان مت لےجائیو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-10-11), حسن قادری (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 08:37 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ انہوں نے عبدالقدیر کا ذکر کیوں نہیں‌کیا؟‌
اور ریمنڈ‌ڈیوس کا بھی کیوں نہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:31 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 09:32 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ انہوں نے عبدالقدیر کا ذکر کیوں نہیں‌کیا؟‌
قادیانی کو نابل انعام مل گیا مگر ڈاکٹر عبد القدیر کو کیوں نہیں ملا ،،،،،،،،،،،،،،،،تو سمھجے دال کالی مہے
منصفان سویڈن کی نگاہ انتخاب کی داد دیجے را بندر ناتھ ٹیگورہندو کو بنگالی زبان کی شاعری پرنوبل انعام مل سکتا ہے۔،،،،،،، لیکن علامہ اقبال کو کیوں نہیں،،،،جن کو ملا ہے ان میں اکثر یہودی عیسائی ہیں ،،،، کیا کوئی مسلمان اس قابل نہیں طب میں حکیم سعید حکیم اجمل ،،سائنس میں،،،ڈاکٹر سلیم الزمان صدیقی،کے،کیا کارنامے ،کم ہیں ،،،،،، ملا تو صرف اسکو جو ان کی پیداوار ہے۔۔۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان سے پوچھا گیا اسی عبدالسلام کے انعام کے بارے تو،، کہاوہ انعام نظریات کی بنا پر دیا گیا،،،دراصل قادیانیوں کا اسرایل میں ایک باقاعدہ مشن ہے جو ایک عرصے سے کام کررہا تھا یہودی چاھتے تھے اپنے ہم خیال لوگوں کو نوزا جاے اسلے عبدالسلام کو بھی نواز دیا گیا
ہفت روزہ چٹان لاہور 6 فروری 1986 جلد 27 شمارہ نمبر 4
میں ڈاکٹر عبد القدیر کا انٹرویو شائع ہوا یہ اسی کا اقتباس ہے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (26-10-11), عبدالقدوس (25-10-11)
پرانا 26-10-11, 12:21 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قصور تو شاعر کا ہے نہ کے گویے کا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 12:34 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیویں مرضی پکا لو روٹی
او توے توں رہندی چھوٹی

بات تو سچ ہے مگر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 09:27 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
قصور تو شاعر کا ہے نہ کے گویے کا
شاعر بھی موصوف خود ہی ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 09:28 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جیویں مرضی پکا لو روٹی
او توے توں رہندی چھوٹی

بات تو سچ ہے مگر
ایویں سچ ہے
آپ نے شاید یہ طریقہ نہیں اپنایا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 09:54 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پائی جی اے تولیا نما روٹیاں وی ویکھیاں نیں
پر ذرا سوچو، اناں روٹیاں دا تو تے اے ڈرم اے ناں ؟؟؟ تے اے ڈرم توں چھوٹیاں نیں کہ نہیں ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (27-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 10:11 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
پائی جی اے تولیا نما روٹیاں وی ویکھیاں نیں
پر ذرا سوچو، اناں روٹیاں دا تو تے اے ڈرم اے ناں ؟؟؟ تے اے ڈرم توں چھوٹیاں نیں کہ نہیں ؟؟
نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 10:33 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
نہیں
لگدا اے کہ سمجھ تے گئے ہو پر شرما رہے ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-10-11)
جواب

Tags
com, کوشش, کلک, گانے, پولیس, پاکستانی, واقعات, وزیر, نواز شریف, مسجد, آپریشن, انٹرنیٹ, انعام, اسلام, اعلیٰ, بھائی, تحریر, خلاف, سیاست, طاقتور, عمران, عبدالسلام, عبدالعزیز, عدلیہ, غیرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger