| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 451
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ شاہکار تحریر
اور وہ بھی لالچ کی عمدہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی آپ خوبصورت لکھنا شروع ھو گئے ھیں اور آپ کی تحریر میں اب بلوغت آتی جا رھی ھے میری طرف سے مبارکباد قبول کیجیے ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کی توجہ کا طلبگار سید انجم شاہ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (03-06-09), رضی (04-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی؛ انشااللہ کوشش کروں گا مگر آپ وعدو کریں کہ آپ میری سخت باتوں سے ناراض نہیں ھونگے اگر آپ مجھ سے صرف واہ واہ چاھتے ھیںتو معذرت خواہ ھوں لیکن اگر آپ سیکھنا چاھتے ھیں تو میں آپ سے سیکھ بھی سکتا ھوں اور گر کی باتیںآپکو بتا بھی سکتا ھوں۔ ویسے میںآپ کی ھمت کی داد دیتا ھوں آپ نے بہت سیکھا ھے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-06-09), ایس اے نقوی (03-06-09), ام غزل (03-06-09), خرم شہزاد خرم (03-06-09), رضی (04-06-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑی اچھی کوشش ہے خواتین کو امپریس کرنے کی ! لگے رہو اجنم شاہ کبھی تو کامیابی قدم چومے گی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اورمیں اکثر کہتا ہوں کہ تنقید کی ضرورت ہے سخت باتوں سے میں ناراض نہیں ہوتا اور ہمت کی داد کا شکریہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ویسے غزل جی آپ خود کو خواتین کہہ رہی ہیں ارے بابا سواتین کہیں اور ویسے بھی اب سوچا ہے کہ خواتین کے خلاف تھریڈ بنائوں تو ساتھ ساتھ ان کے حق میں بولنا ہے مخالفت مول لینی جو ہے تو خواتین سے تعلق بہتر بھی رکھنا ہے ویسے دیکھ لو اب بتائو آپ کہ شادی کے بعد بیوی کو کیسا امپریس کر سکوں گا کہ نہیں جب دل چاہا اس کا ریمانڈ لے لیئا جب چاہا اس کے حق میں دو چار جملے بول دیئے اللہ اللہ خیر سلا |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,403
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواتین کو امپرس کرنا بری بات نہیں اگر اخلاق کے دائرے کے اندر ھو شاہ جی اپنے اس حق کا دفاع کیا جائے
اور کنوارے آدمی کا تو یہ حق فطری ھے ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور پاک نیٹ میں تو اخلاق سب سے پہلے ہے |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے شادی کب ہو رہی ہے آپ کی۔؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-06-09), رضی (04-06-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی چھپا رہیں ہیں کہیں دعوت نہ دینی پڑھ جائے سب کو خلیل بھائی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی ہم سب کو بھی پتہ ہونا چاہئے کہ آپ کی شادی کب ہو رہی ہے یا آپ چوری چوری کرنا چاہتے ہیں
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-06-09), رضی (04-06-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی تحریر ہے لیکن کچھ کچھ جگہ پر مجھے اعتراض ہے لیکن وہ اعتراض تحریر پر نہیں بلکے بلکے نظریات پر ہے اور نظریات تو کسی کے بھی مختلف ہوسکتے ہیں خیر
اچھی تحریر پر مبارک ہو |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
تمام احباب کا شکریہ اور شادی کا ابھی دور تک پتہ نہیں ہے دوستوں ابھی تک ملنگنی بھی نہیں ہوئی میری
جب ہو گی تو انشاءاللہ دوستوں کو حالات زندگی سے ہی پتہ چل جائے گا جب اجڑے گلشن کی طرح آپ کے درمیان رہوں گا اور جبخواتین کے ظلم پر لکھنا شروع ہو گیا سمجھ لینا شادی ہو گئی ہے اور خرم شہزاد خرم آپ کا شکریہ مگر آُ سے سوال ہے کہ آپ کو جن الفاظ پر اعتراض ہے انکی نشاندہی کریں اور یہ بھی ٹھیک بات ہے کہ ہر ایک انسان کے نظریات مختلف ہوتے ہیں مگر میں چاہوں گا کہ سب کے نظریات جان سکوں اس سے تحریر میں عمدگی آئے گی امید ہے کہ آپ تعاون فرمائیں گے شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, پاک, قدم, لوگ, نظر, موقع, معذرت, آج, آدمی, انسان, بھائی, تحریر, خواتین, خوش, خلاف, خرم, دل, زندگی, سفر, شہزاد, عورت, عزت, غزل, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیڈیز ورائٹی | مرزا محمد فاروق | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 22 | 15-06-11 06:17 AM |
| ہولو کاسٹ منانے کے لئے ڈیزائئنگ اور لطیفے | احمد بلال | عمومی بحث | 69 | 17-01-11 05:50 PM |
| کیویز نے پاکستانی شاہینوں کی پرواز روک دی | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 04-10-09 08:51 AM |
| جسٹ فار لیڈیز | مریم گیلانی | گپ شپ | 31 | 27-07-09 09:32 PM |
| کیویز کو دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا مشورہ | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 29-04-08 07:35 AM |