09-09-11, 05:37 PM
|
#2
|
|
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
9.11کے دس سال بعد ہم کہاں کھڑے ہیں؟؟
|
بحيثيت پاكستاني قوم ہم ذلت و سوائي كي كھائي ميں پھنسے ہيں۔
اقتباس:
|
کیا یہ جنگ ہماری جنگ ہے؟؟
|
ہماري جنگ ہوتي تو ہم خود لڑتے۔۔۔ كافروں كے ہاتھوں كرائے كے قاتل كا كردار ادا نہ كر رہے ہوتے۔۔
اقتباس:
|
کیا ہم نہ چاہتے ہوئے بھی پتھر کے دور میں جارہے ہیں؟؟؟
|
جي ہاں ہم اسي پتھر كے دور ميں جا رہے ہيں جس سے ڈرا كر ہمارے ہي سپہ سالار نے قوم كو ذلت و سوائي كي اس راہ پر گامزن كيا تھا۔۔۔ اسي دور سے ڈر كر ہم نےافغان پاليسي سے يو ٹرن ليا۔۔ اور جو كام بھارت 25 سال ميں نہ كر پايا وہ ہمارے جرنيل نے 5 منٹ ميں كر ديا۔۔۔ يہي كہ پاكستان كو دہشت گرد سٹيٹ ثابت كرنا۔
اقتباس:
|
اس سب کچھ کی ذمہ داری کس پر ہے؟؟
|
جنرل مشرف، اس وقت كي پارليمنٹ، اور موجودہ حكمران ۔۔۔ اور ان سب سے بڑھ كر ہم عوام۔۔۔
صرف اور صرف غيرت و حميت مستقل مزاجي،اور ديانت داري كے ساتھ ساتھ گناہوں اور معصيت سے توبہ استغفار۔۔۔۔۔ پھر ديكھيں كيا ہوتا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
|
|
|