| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 476
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), یاسر عمران مرزا (02-11-10), نورالدین (02-11-10), محمد عاصم (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), بلال اویسی (02-11-10), عبداللہ آدم (02-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جی یہ بات صحیح ہے ۔ کوئ ڈاکیومینٹری دیکھی تھی جس میں یہ سب کچھ دیکھایا گیا کہ اصل میں کیا ہوا تھا۔ یوٹیوب پر امید ہے وہ ڈاکیومینٹری موجود ہوگی۔اور اسامہ بن لادن نے بھی اپنے پہلے بیان میں یہی کہا تھا کہ یہ کام ہمارا نہیں ہے۔ شکریہ
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كہنا كيا ہے۔۔۔۔ سيانے تو روز اول سے يہي كہہ رہے ہيں مگر نقار خانے ميں طوطي كي آواز سنتا كون ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مسلمانوں (القائدہ) کے پاس نا اس قسم کی فنی صلاحیت تھی اور نا ہی کسی قسم کا سازو سامان میسر تھا!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (02-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), محمد عاصم (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), راجہ اکرام (02-11-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو بیشتر لوگ ہی کہہ رہے ہیں کہ اس میں نہ تو مسلمان ملوث تھے اور نہ ہی ان کے پاس مطلوبہ صلاحیت موجود تھی۔ ویسے بھی اتنی سیکیورٹی کو کراس کر کے یہ سب کرنا سوائے اندرونی ہاتھ اور تعاون کے محال لگتا ہے۔
لیکن اس بنیاد پر جو تباہی پھیلائی گئی؟ دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف ایک مہم شروع کر دی گئی، افغانستان کو گھنڈرات بنا دیا گیا، پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ، اور اسی ضمن میں دینی مدارس اور اہل اسلام کو جو نشانہ بنایا گیا اس کا مداوا کیسے ممکن ہو گا؟؟ اس حوالے سے ابھی تک کوئی مؤثر آواز سننے میں نہیں آئی ۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
اصل میں مصیبت جب تک ہماتے اپنے گھر نہ پہنچ جائے کوئی اسے مصیبت سمجھنے کے لیے تیار نہیں نائن الیون کو بنیاد بنا کر جب امریکہ افغانستان پر حملہ آور ہونے کے لیے پاکستان کو دھمکی دے رہا تھا تو اس وقت عوام کی اکثریت مشرف کی حمایت میں تھی ۔۔۔ جب یہ آگ ہمارے ملک میں پھیلی تو تھوڑا ہوش آیا لوگوں کو ۔۔۔ مداوا اس وقت تک نہیں ہوگا جب تک عوام میں شعور نہ پیدا ہو جائے اور وہ ان تمام حالات کا حل اسلام میں تلاش کرنے پر دل سے راضی نہ ہوجائیں اور اس کے لیے جدو جہد نہ کریں ۔۔ ورنہ باتیں تو ہوتی رہتی ہیں ۔۔۔ دنیا میں کفر و شرک کے خلاف مزاحم تحریکیوں نے کفارکو تر نوالہ نہیں بننے دیا ہے ۔۔ اتحادی ممالک میں بھی انتشار و اختلاف کی خبریں آتی رہتی ہیں ۔۔۔ امریکہ کے اندر کے لوگ افغانسان میں امریکی شکست کو اپنے تجز یوں میں پیش کررہے ہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-11-10), فیصل ناصر (02-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), محمد عاصم (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), راجہ اکرام (03-11-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by شمشاد احمد; 02-11-10 at 08:33 PM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), محمد عاصم (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), راجہ اکرام (03-11-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بابا نکڑ والے تو پہلے ہی کہا تھا
9/11 سے جتنا فائدہ امریکہ نے اٹھایا ہے اس سے اسکے سازش ہونے کا یقین ہوجاتا ہے عراق کے کیمیکل بم اس نظریے کو اور تقویت دیتے ہیں کے امریکہ بابا کہیں بھی کچھ بھی کرسکتا ہے ابھی کچھ دنوں پہلے بھی ایک بیماری پھیلانے کا انکشاف کیا گیا تھا جس پر ہیلری نے معافیاں مانگی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), محمد عاصم (02-11-10), مرزا عامر (02-11-10), راجہ اکرام (03-11-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو یہودی لابی ہے تباہ کروایا تھا اور اس کا مقصد تھا مسلمانوں کے ممالک اور ان کے وسائل کو اپنے قابو میں کرنا اور اس میں کفار کے ساتھ ساتھ کفار کے ایجنٹ نام نہاد مسلمان حکمران بھی برابر کے شریک ہیں۔
اس ڈرامے کی کلی کھولنے والے بھی زیادہ انگریز صحافی ہی ہیں۔ ایک لنک ہے میرے پاس اس ویڈیو کا مگر اس کو پنجابی میں ڈبنگ کیا گیا ہے۔ چاچو دیا چلاکیاں
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی کیوں بے کار کے ٹیپ چلوائیں گے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
![]() |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم::
یہ حملے القائدہ نے ہی کروائے تھے لیکن ان میں انہوں نے ملا عمر سے اجازت نہیں لی تھی..............امریکہ نے ان حملوں کے علاوہ بھی افغآنستان پر حملہ ضرور کرنا تھا اور اس کی خبریں بی آنا شروع ہو گئیں تھیں تو القائدہ نے ""offenceis the best defence"" کے اصول کے تحت حملے کر دیے............((9 ستمبر 2001 کو ریڈیو تہران سے امریکی حملے کے ارادے کی خبر نشر ہوئی تھی،اور عندیے بھی مل رہے(( ""ہمبرگ سیل"" نامی مووی میں ان لڑکوں کی مکمل تیاری کو گوروں نے اپنی معلومات کے مطابق دکھایا ہے///// اسی طرح ان لڑکوں کی وصیتیں بھی ریکارڈ پر موجود ہیں اور ان کے ساتھ اسامہ بن لادن کا فردا فردا تعریفی تعارف بھی ہے................ یہ کہنا کہ القائدہ کے پاس ایسی صلاحیت نہیں تی یا نہیں ہے صرف اپنے سر کو ھاتھوں میں چھپانے کے سوا کچھ نہیں...............جو القائدہ 10 سالہ بمباری کے باوجود بھی آج دنیا میں نہ صرف زندہ ہے بلکہ پھل پھول رہی ہے کیا اس کے پاس یہ صلاحیت نہیں ہو سکتی؟؟؟ چند دن پہلے ہی جرمن باشندوں کے قبائلی علاقے میں ڈرون اٹیک میں ہلاکت کی خبریں آئی ہیں...........لندن،میڈرڈ اور پاکستان اسلام آباد،اور ان ٹائمز سکوائر کے واقعات کے بعد بھی انہں انڈر ایسٹیمیٹ نہیں کیا جانا چاہیے........... یہ میرا تجزیہ ہے................(اور میرا تعلق صرف پاک نیٹ سے ہے!!! (والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), محمد عاصم (03-11-10), مرزا عامر (02-11-10), راجہ اکرام (03-11-10), شمشاد احمد (12-11-10) |
![]() |
| Tags |
| 9/11, engineers, intelligence, ہوتا, کس, گے, واقعہ, نو, نام, نظر, مسلمان, مسلمانوں, انسان, امریکہ, از, بنا, حوالے, حملہ, حضرات, خون, سینٹر, سابق, ساتھ, عجیب, صدارت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پرویز مشرف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی لندن میں ملاقات | وجدان | خبریں | 0 | 28-01-08 08:26 AM |
| بینظیر بھٹو کی شہادت کا بدلہ اصل قاتلوں کے بجائے بے گناہوں سے کیو ں لیا گیا،الطاف حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 07:42 AM |
| ایم کیو ایم کے شکایتی سیلوں کا قیام متاثرین کی جانب سے خیرمقدم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:47 AM |
| ::: سوات آپریشن مزید20 جنگجو مارے گئے،کرفیو کی خلاف ورزی پر سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ،ایک ہلاک2 زخمی ::: | ابو کاشان | خبریں | 1 | 14-12-07 01:30 AM |
| ججوں کے معاملے پر سخت موقف، جے یو آئی (ف) کا حافظ حسین احمد کو ٹکٹ دینے سے انکار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 12-12-07 09:58 AM |