واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


All Izz Well تمام پریشانیوں کا واحد اور آزمودہ حل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-11, 11:49 PM   #1
All Izz Well تمام پریشانیوں کا واحد اور آزمودہ حل
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 23-09-11, 11:49 PM

ہر ذی شعور پاکستانی آج ڈپریشن کا شکار ہے جسے دیکھو ملکی حالات کا رونا رو رہا ہوتا ہے اور ہر بات میں صرف سیاہ ست دانوں کو ہی الزام دیا جا رہا ہوتا ہے ۔ مگر اب ایک خوشی کی خبر ہے بوجھو تو جانے،
اچھا چلیں چھوڑئیں جی ،
ہم خود ہی بتا دیتے ہیں آج کے دور کی تمام پریشانیوں کا واحد اور آزمودہ حل


پی ٹی وی نیوز


دفعہ کریں باقی نیوز چینلز کو صرف پی ٹی وی نیوز دیکھا کریں ۔ اس کے علاوہ خبروں کے فورم اور ویب سائٹ سے بھی بچنے کی کوشش کریں اور اگر کہیں سے کوئی بری خبر سامنے آنے کی کوشش بھی کرے تو آنکھیں بند کر کے 11 بار All Izz Well کا ورد کریں پھر دیکھیں چند دن میں کیسے آپ کا ڈپریشن اور ٹینشن ختم ہوتی ہے ۔

آزمائش شرط ہے آرام نہ آئے تو پیسے واپس
مفت مشورہ منجانب محمد یاسر علی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 24-09-11 at 12:33 AM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 176
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-11), عبداللہ آدم (24-09-11)
پرانا 24-09-11, 12:26 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پٹی ہوئی نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, magenta, ہوتا, کوشش, ٹی, پیسے, پاکستانی, وی, ویب, نیوز, چند, موجودہ, ملکی, آج, الزام, جانے, حل, خود, خبر, دیکھو, دیکھا, دور, رونا, شرط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنگجوئی کا دفاع : وہ شہریوں کو کیوں قتل کرتے ہین ،ریاست پر کیوں حملہ کرتے ہیں A Nawaz Khan پاکستان میں دہشت گردی 4 14-09-11 12:28 PM
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger