| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 198
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس موضوع کو شئیر کرنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ کیا اینکرز کو ہر فیصلے کا اختیار ہے ۔ مجھے یہ پروگرام نمبر گیم کے علاوہ کچھ نہیں لگا ۔ اس شو کی میزبان اور اس میں موجود دیگر افراد جو کہ کسی کو پکڑنے میں پیش پیش تھے ان کے مشوروں اور حرکتوں کے حوالے سے ایک ہی بات کہی جا سکتی ہے "کہ تجربہ بولتا ہے" اس شو میں یہ بات صاف نظر آ رہی تھی
|
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (24-01-12) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں دعویٰ کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس پروگرام میں شمولیت اختیار کرنے والے تمام افراد خود بھی ڈیٹ کرتے ہوں گے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ارے واہ کیا یہاں ڈیٹنگ ڈیٹنگ کھیل رہے ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہی کام اگر عام عوام میں سے کوئی کر رہا ہوتا تو اب تک انہی میڈیا والوں نے آسمان سر پہ اٹھا لیا ہوتا۔ انسانی حقوق ، طالبان اور پتا نہیں کیا کیا باتیں ہورہی ہوتیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
عوام کو اب یہ بھی اختیار نہیں کہ چھپ کر کسی سے مل سکیں وہ تو چاہتے ہیں لوگ ماں باپ کو بتا کر ڈیٹ پر جائیں ماں میں ڈیٹ پر جا رہی ہوں ابو کو بتا دیجئے گا مجھے آج پک کرنے نہ آئیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے خیال میں ایک غلط طریقہ اپنایا گیا ہے۔ میڈیا کو چاہیئے کہ اس طرح کے مسائل پر عوامی شعور بیدار کرے۔ اس طرح کے شو صرف ٹی وی چینل کی تشہیر کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (25-01-12) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مایاخان نے لوگوں سے دل آزاری پر معافی مانگ لی ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بڑی گل اے ویسے
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمنڈ فلوریڈا میںسکیورٹی کمپنی چلاتا ہے: امریکی ٹی وی | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-02-11 03:38 AM |
| پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی | گلاب خان | خبریں | 0 | 16-12-10 04:14 AM |
| ٹی وی پر علماء کرام کا آنا مثبت ومنفی پہلو | sahj | عمومی بحث | 4 | 29-05-10 02:03 AM |
| مٹی کی ہانڈی | The Great | گھریلو ٹوٹکے | 11 | 07-11-09 03:39 PM |
| تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کی جائیں، اے ٹی جے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 04:18 PM |