واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


Bol 2011 Urdu Film

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-11, 11:50 PM   #1
Bol 2011 Urdu Film
اجمل اجمل آف لائن ہے 12-09-11, 11:50 PM

السلام علیکم ماشا اللہ بہت اچھا فورم ہے اور کافی معلومات ہیں یہاں پر کے میں فوراً رجسٹر ہو گیا ہوں

میں فورم کے میمبران سے پاکستان کی ایک فلم بول کے بارے میں کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں اگر کوئی بھائی ان کی وضاحت کر دے تو نوازش ہو گی

جیو ٹیلی ویژن کی طرف سے فلم بول میری نظر میں بیرونی ایجنڈہ پر بنائی گئی ہے جس کا مقصد اسلام سے بیزاریت کا اظہار ہے

فلم بول میں بعض اسلامی اصولوں کو غلط نظریے سے پیش کیا گیا کوئی بھائی ان کی وضاحت کر دے

فلم کے شروع میں ہے حجاب پر تنقید کی گئی کہ آج کل کے دور میںجہاں گزر بس مشکل ہو تو لڑکیوں کو برقعہ اتار دینا چاہئے اور مردوں کی طرح کام کرنا چاہئے پھر ہی جا کر گھر کی روٹی پوری ہو گی کیا روٹی کے لیے کسی لڑکی کو حجاب یا برقعہ اتار دینا چاہئے ؟

فلم میں ایک حکیم صاحب ہیں جو کے لڑکیاں ہی پیدا کیے جا رہے ہیں
لیکن ان کی خواہش اولاد نرینہ کی ہے تو اس صورت میں ان کی بڑی بیٹی ان کو مزید بچے پیدا کرنے سے روکتی ہے تو ایک حدیث بیان کرتے ہیں
کہ حضور اکرم صلی علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ مجھے قیامت والے دن اپنی کثرت اُمت پر فخر ہو گا پتہ نہیں یہ حدیث سچ ہے یا فلم میں صحیح بیان نہیں کی گئی یا میں غلط کوٹ کر رہا ہوں کوئی بھائی اس حدیث کی وضاحت فرما دے ۔؟؟
۔ کیا اولاد نرینہ کے حصول کے لیے لڑکیا ں پیدا کیے جانا اور جب کوئی پوچھے تو یہ کہنا کہ ہم امت محمدیہ بڑھا رہے ہیں کیا ایسا کرنا صحیح ہے ؟؟


فلم میں جو حکیم صاحب ہیں وہ خود کو اہل سنت کہتے ہیں اور ان کا یہ مطالبہ تھا کہ وہ اپنی لڑکیوں کی شادیاں صرف سید گھارے میں کریں گے یا صرف میں اہل سنت میں
۔ لیکن بعد میں یہ مولوی خود مجبور ہو کر ایک طوائف سے شادی کر لیتا ہے لیکن سوال ہے ایک فرقہ دوسرے فرقہ میں شادی کیوں نہیں کر سکتا ؟

فلم میں جو طوائف گھرانہ ہے ان کو شعیہ ظاہر کیا گیا ہے کیا شیعہ لوگ ایسے ہوتے ہیں ؟ یا صرف طوائف ہی شیعہ ہوتی ہیں ؟ عجیب منظر پیش کیا گیا ہے

اس فلم میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کو مشکل کشا کہا گیا اور وہ بھی صرف اس بنا پے کے فلم کے حکیم صاحب نے ان کا واسطہ دے کر طوئف گھرانے کے سربراہ سے ان کے بچوں کو قرآن پاک پڑھانے کی ملازمت مانگی تھی تو حضرت علی کا واسطہ دیا گیا رو طوائف گھرانے نے حکیم صاحب کو کہا ہم اسی لیے حضرت علی کو مشکل کشا کہتے ہیں ۔

صدر پاکستان کی نیند پر روشنی ڈالی گئی کہ چونکہ صدر پاکستان صبح کے وقت سوتے ہیں اس لیے پھانسی کا وقت بھی صبح کا ہے نا کوئی صدر کا جگا سکے اور نا کوئی کسی پھانسی کو رکوا سکے روب اور دب دبہ ہی بہت ہے پاکستانی صدر کا ۔


بہر حال بول فلم پاکستان کے ایک غریب گھرانے کی کہانی ہے اور پتہ نہیں کتنے غریب گھر غربت سے تنگ ہیں بہر حال دوسرے ملکوں میں بھی یہ فلم دکھائی گئی جیو ٹیلی ویژن پاکستان کا بہت سافٹ امیج دوسرے ملکوںپر ڈال رہا ہے ؟جو نام نہاد روشن خیال میڈیا اس سے زیادہ نہیں کر سکتا تھا؟

Last edited by اجمل; 13-09-11 at 12:02 AM..

اجمل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 291
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), احمد نذیر (14-09-11)
پرانا 13-09-11, 12:24 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھیں گے تو کمنٹس کریں گے ایسے کوئی فائدہ نہین۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 12:35 AM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدا کے لیے میں جو بے گیرتی شروع فرمائی گئی از طرف شعیب منصور، اس کا تتمہ اس میں کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے............ آپ کے بیان کردہ سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے.

((بے غیرتی کے علاوہ کوئی "موزوں" لفظ ہو تو مجھے بتا دیں، میں تبدیل کر دوں گا((
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), محمد یاسرعلی (13-09-11), سیفی خان (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 01:12 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم نے فلم نہیں دیکھی اور نہ ہی ابھی خدا کے لیے دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے اس لیے اس پہ تبصرہ نہیں کر سکتے
ہاں ایک دفعہ باتوں‌میں فیس بک پہ اس کا کہیں ذکر آ گیا تھا
اقتباس:
jb bh moqa mle khuda k lye zrur dkhyega, ghazb ki movie he, mre islam k tai'n bht sare cncept use dkh kr hi clear hue hn or bol to hmare yaha t.v. Par agai achi flm h..
ویسے بول کو یوٹیوب پہ دیکھا جا سکتا ہے ہمارا کنکشن ذرا کمزور ہے ورنہ ضرور دیکھتے اور پھر تبصرہ کرتے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), سیفی خان (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 02:29 AM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فلم دیکھ کر ہی کمنٹس دے سکتے ہیں
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 10:03 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سُنا تو میں نے بھی بہت ہے اس کے بارے میں ایسا ہی لیکن دیکھ کر ہی کوئی رائے دینامناسب سمجھوں گا
ایک اور چیز جو آپ چھوڑ گئے
سُنا ہے اس فلم میں گے سیکس کو بہت زیادہ دکھایا گیا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 10:03 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سُنا تو میں نے بھی بہت ہے اس کے بارے میں ایسا ہی لیکن دیکھ کر ہی کوئی رائے دینامناسب سمجھوں گا
ایک اور چیز جو آپ چھوڑ گئے
سُنا ہے اس فلم میں گے سیکس کو بہت زیادہ دکھایا گیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اجمل (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 10:16 AM   #8
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فلم دیکھنے کے بعد ہی کوئی جوگت لگا سکے گئے؟
ویسے جیو گروپ اب ہندؤویہود کا ہے
اس کے ہر ڈرامے میں انڈین تہذیب چھائی ہوتی ہے.
فحش سین کو دیکھا دیتے ہیں.آدھی نگی.............
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), محمد یاسرعلی (14-09-11), اجمل (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 11:17 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سُنا تو میں نے بھی بہت ہے اس کے بارے میں ایسا ہی لیکن دیکھ کر ہی کوئی رائے دینامناسب سمجھوں گا
ایک اور چیز جو آپ چھوڑ گئے
سُنا ہے اس فلم میں گے سیکس کو بہت زیادہ دکھایا گیا ہے
جی ہاں فلم کے کردار حکیم صاحب کی اولاد نرینہ کی خواہش تو پوری نہیں ہوتی لیکن ایک ہجڑا پیدا ہوتا ہے بس اس کو لڑکا شو کیا جاتا ہے لیکن لڑکا خوبصورت ہوتا ہے اس لیے لوگ اس طرف کشش رکھتے ہیں اور جب اس لڑکے کو کچھ لوگ زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں تو بعد میں اس کا والد حکیم بدنامی اور غیرت کے نام پر اپنے بیٹے جو نامرد ہوتا ہے اس کا سانس گھوٹ کر گلا دبا کر قتل کر دیتا ہے

Last edited by اجمل; 14-09-11 at 11:24 AM.
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
film, فورم, فلم, گھرانہ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نیند, نظر, آج, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, حال, حدیث, سافٹ, عجیب, غلط, غریب, غربت, صبح, صحیح, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
WorldCup 2011 New Teams کرکٹ ورلڈ کپ 2011 Real_Light کرکٹ 13 11-10-09 11:17 PM
main khud ki cartoon film bana chahta hoon Munawer Ali سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 05-11-08 09:52 PM
<i f urdu?c bahi دلچسپ اور عجیب 2 09-09-08 11:07 AM
Digital Film Tools Pack for Adobe Photoshop عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 04-12-07 07:24 PM
apni pasand ki film The Great فلمی دنیا 12 01-09-07 12:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger