واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

pakistan ka amrica k tayroon per hamla

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-08, 09:51 PM   #1
pakistan ka amrica k tayroon per hamla
Kamran_Tabasum Kamran_Tabasum آف لائن ہے 25-09-08, 09:51 PM

امریکی محکمۂ دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں پاکستانی سکیورٹی چوکی سے’ایساف‘ کے جن ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ کی گئی وہ امریکی ہیلی کاپٹر تھے۔
پینٹاگون کے ترجمان برائن وٹمین نے واشنگٹن میں ذرائع ابلاغ کو ایک بریفنگ میں اس واقعے کو’ بدقسمتی اور غلط فہمی کا نتیجہ‘ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ’وہ امریکی ہیلی کاپٹر تھے اور ان کے فضائی راستے میں کہیں بھی پاکستانی حدود میں داخل ہونا شامل نہیں تھا‘۔

ایساف حکام کا بھی کہنا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر افغان حدود میں تھے اور دورانِ پرواز پاکستانی علاقے میں داخل نہیں ہوئے۔ تاہم پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعرات کو دوپہر ساڑھے تین بجے شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان سیکٹر میں سیدگئی کے مقام پر دو ہیلی کاپٹر داخل ہوئے تھے اور پاکستانی فوج کی وارننگ فائرنگ کے بعد جوابی فائرنگ کرتے ہوئے واپس لوٹ گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس معاملے کو افغانستان میں موجود کثیرالملکی امن فوج کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔ اس سے قبل امریکی محکمۂ دفاع کے ترجمان نے بھی کہا تھا کہ امریکی اور نیٹو حکام پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں تاکہ اس واقعے کی تفصیلات حاصل کی جائیں اور اس امر کو یقینی بنانے کے لیے کہ ایسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے۔برائن وٹمین کے مطابق’پاکستانیوں کو بہتر انداز میں وضاحت کرنا ہوگی کہ یہ واقعہ کیوں پیش آیا‘۔

اس سے قبل افغانستان میں تعینات کثیرالملکی امن فوج نے دعوٰی کیا تھا کہ پاکستانی سکیورٹی فورس کی چوکی سے ان کے ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ بی بی سی کے ہارون رشید کے مطابق ایساف کی جانب سے کابل میں جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ افغانستان کے صوبے خوست کے ضلع تنائی میں سرحد پر معمول کی پرواز کے دوران پیش آیا۔ یہ علاقے پاکستان کے شمالی وزیرستان سے ملتا ہے۔

Kamran_Tabasum's Avatar
Kamran_Tabasum
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 333
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
true_pakistani (27-09-08), ابن جلال (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 05:22 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 3
کمائي: 11
شکریہ: 3
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: pakistan ka amrica k tayroon per hamla

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
امریکی محکمۂ دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں پاکستانی سکیورٹی چوکی سے’ایساف‘ کے جن ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ کی گئی وہ امریکی ہیلی کاپٹر تھے۔
پینٹاگون کے ترجمان برائن وٹمین نے واشنگٹن میں ذرائع ابلاغ کو ایک بریفنگ میں اس واقعے کو’ بدقسمتی اور غلط فہمی کا نتیجہ‘ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ’وہ امریکی ہیلی کاپٹر تھے اور ان کے فضائی راستے میں کہیں بھی پاکستانی حدود میں داخل ہونا شامل نہیں تھا‘۔

ایساف حکام کا بھی کہنا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر افغان حدود میں تھے اور دورانِ پرواز پاکستانی علاقے میں داخل نہیں ہوئے۔ تاہم پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعرات کو دوپہر ساڑھے تین بجے شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان سیکٹر میں سیدگئی کے مقام پر دو ہیلی کاپٹر داخل ہوئے تھے اور پاکستانی فوج کی وارننگ فائرنگ کے بعد جوابی فائرنگ کرتے ہوئے واپس لوٹ گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس معاملے کو افغانستان میں موجود کثیرالملکی امن فوج کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔ اس سے قبل امریکی محکمۂ دفاع کے ترجمان نے بھی کہا تھا کہ امریکی اور نیٹو حکام پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں تاکہ اس واقعے کی تفصیلات حاصل کی جائیں اور اس امر کو یقینی بنانے کے لیے کہ ایسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے۔برائن وٹمین کے مطابق’پاکستانیوں کو بہتر انداز میں وضاحت کرنا ہوگی کہ یہ واقعہ کیوں پیش آیا‘۔

اس سے قبل افغانستان میں تعینات کثیرالملکی امن فوج نے دعوٰی کیا تھا کہ پاکستانی سکیورٹی فورس کی چوکی سے ان کے ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ بی بی سی کے ہارون رشید کے مطابق ایساف کی جانب سے کابل میں جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ افغانستان کے صوبے خوست کے ضلع تنائی میں سرحد پر معمول کی پرواز کے دوران پیش آیا۔ یہ علاقے پاکستان کے شمالی وزیرستان سے ملتا ہے۔
insha Allah amrice mooh ki khaye ga pakistan aa kar
true_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے true_pakistani کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (30-09-08), ابن جلال (27-09-08)
پرانا 30-09-08, 02:39 AM   #3
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: pakistan ka amrica k tayroon per hamla

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : true_pakistani مراسلہ دیکھیں
insha Allah amrice mooh ki khaye ga pakistan aa kar
..............insha Allah ...................
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, amrica, hamla, pakistan, pakistani, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, جواب, خان, صوبے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
I get Pakistan again زارا زارا 5 01-12-10 10:54 AM
Blackwater ‘IN’ Pakistan – Rehman Malik, Patterson & Clinton all LIED to the People of Pakistan کنعان English Literature and Books 1 24-01-10 04:31 PM
Only in Pakistan. رانا امر دلچسپ اور عجیب 92 20-10-09 01:34 PM
Pakistan Web Hosting, Pakistan Cheapest Web Hosting, Pakistan Web Hosting Company عبدالقدوس آپکے کاروباری اشتہارات 14 06-10-08 10:25 AM
Dil Dil Pakistan حنا 14اگست 2 15-08-08 08:32 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger