واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


Peaceٹی وی کے ساتھ پاکستان میں کیا ہوا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-10, 05:32 PM   #1
Peaceٹی وی کے ساتھ پاکستان میں کیا ہوا؟
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 24-11-10, 05:32 PM

ایک عرصے سے خالصتاً اسلامی چینلPeaceاسلامی جمہوریہ پاکستان میں نظر نہیں آرہا حالانکہ ہماری معلومات کے مطابق یہ برطانیہ میں دیکھا جارہا ہے۔
شائد جن ٹی وی چینلوں کو پاکستان میں سیکولر ازم' عریانی اور فحاشی پھیلانے کا ٹھیکہ دیا گیا ہے'Peace ٹی وی کی موجودگی میں ان کی دال گلنا مشکل تھی اس لئے اتنی خاموشی سے کیبل پر اس چینل کو غائب کر دیا گیا کہ بہت سے لوگوں کو بہت بعد میں جا کر یہ احساس ہوا کہ ان کے ساتھ واردات ہوچکی ہے۔ شائد ان لوگوں کے پاس ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کوئی توڑ نہ تھا اور یہ اس خوف میں مبتلا تھے کہ اسلام کا یہ سچا پیروکار اور مبلغ پاکستانیوں کو صحیح معنوں میں اسلام کے قریب نہ کر دے اس لئے چپکے سے وہ ٹی وی چینل ہی غائب کر دیا گیا جس کے ذریعے ڈاکٹر ذاکر نائیک گھروں کے ساتھ ساتھ دلوں اور دماغوں میں اپنی جگہ بنا رہا تھا۔ ہماری حکمران اشرافیہ اسلام سے کتنی خوفزدہ ہے؟
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1468
Reply With Quote
22 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-11-10), shafresha (24-11-10), UZMA AIRAJ (04-12-10), فرحان دانش (25-11-10), پاکستان دوست (05-12-10), یاسر عمران مرزا (24-11-10), نورالدین (03-12-10), موجو (25-11-10), محمدمبشرعلی (09-12-10), مرزا عامر (24-11-10), معظم (24-11-10), ایم اے راجپوت (08-12-10), ارشد کمبوہ (25-11-10), حیدر (30-11-10), رانا امر (05-12-10), شمشاد احمد (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10), طلحہ (25-11-10), علامہ (05-12-10), عامرشہزاد (04-12-10), عبدالقدوس (24-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 05:59 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے اچھا ہی ہوا ہے وہ لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-11-10), یاسر عمران مرزا (24-11-10), مہتاب (07-12-10), مرزا عامر (24-11-10), جاویداسد (30-11-10), حیدر (30-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10), عامرشہزاد (04-12-10)
پرانا 24-11-10, 05:59 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ليكن پيس ٹي وي كو بند كرنے كا ظاہر جوازتو يہ نہيں ہو سكتا۔۔۔۔۔ ميرا خيال ہے اہل پاكستان كے ابھي اتنےبرے دن بھي نہيں آئے۔۔۔۔۔۔۔۔ جب پيس ٹي وي اور كيو ٹي وي كو بند كيا گيا تھا توان دنوں ميں ميڈيا ميں يہ اطلاعات آئي تھيں كہ۔ مذكورہ ٹي وي چينلز نے پمرا كے‌واجبات وغيرہ كي ادائيگي نہيں كي۔۔۔۔۔ كوئي اس قسم كي خبريں گردش ميں تھيں۔۔۔‌ان كي كيا حقيقت ہے۔۔۔۔ اور ذاكر نائيك صاحب سے يا ا ن كے كسي نمائيدے سے اس حوالے سے معلومات لينے كا ميرا خيال ہے آج كے‌دور آسان طريقہ ضرور ہو گا۔ اگر كوئي ساتھي كر سكے تو اچھا ہو گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-11-10), نورالدین (03-12-10), مرزا عامر (24-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10), جاویداسد (30-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 24-11-10, 06:01 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے اچھا ہی ہوا ہے وہ لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا
وہ كس طرح؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-11-10), shafresha (24-11-10), مرزا عامر (24-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10), حیدر (30-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 06:25 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Peace TV صرف ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متعلق تو نہیں۔ اور بھی بہت سے مبلغ آتے ہیں اس پر۔۔
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے تفسیر والے لیکچر ایک مسلمان کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہیں ۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-11-10), نورالدین (03-12-10), موجو (25-11-10), محمدمبشرعلی (09-12-10), مرزا عامر (24-11-10), ایم اے راجپوت (08-12-10), ارشد کمبوہ (25-11-10), حیدر (30-11-10), رضی (25-11-10), شمشاد احمد (25-11-10), عبدالقدوس (24-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10), عبداللہ حیدر (25-11-10)
پرانا 24-11-10, 11:50 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیس ٹی وی ایک نہایت اعلیٰ پیمانے کا انٹر نیشنل ٹی وی ہے۔ بدقسمی سے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اُمت کے اُن مسائل پر گفتگو کی جو اس اُمت کو گھن کی طرح‌کھا رہے ہیں، اور یہ ڈاکٹر صاحب کا میدان بھی نہیں‌تھا۔

پیس ٹی وی ایک نعمت ہے!!! شاید کیبل والوں کو پاکستان کی دو مذہبی جماعتوں کی جانب سے دھمکی ملی ہے!!!
میں نام نہیں لوں‌گا، سب ہی جانتے ہیں
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (05-12-10), proiub (04-12-10), یاسر عمران مرزا (24-11-10), نورالدین (03-12-10), موجو (25-11-10), محمدمبشرعلی (09-12-10), مرزا عامر (25-11-10), جاویداسد (25-11-10), حیدر (30-11-10), طلحہ (25-11-10), عبداللہ آدم (25-11-10)
پرانا 25-11-10, 12:18 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھاؤؤ مولویوں‌ نے دھمکی لگائی ہو گی۔ سٹار پلس دکھانے پر تو کسی مولوی نے اعتراض‌ نہیں‌ کیا۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-11-10), نورالدین (03-12-10), محمدمبشرعلی (09-12-10), مرزا عامر (25-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10), جاویداسد (25-11-10), حیدر (30-11-10), عبداللہ آدم (25-11-10)
پرانا 25-11-10, 12:59 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس شہد لگانے كي دير ہوتي ہے كہ مكھياں آ ہي جاتي ہيں۔۔۔۔ يہي تو الميہ ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (05-12-10), shafresha (25-11-10), کنعان (05-12-10), مرزا عامر (25-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 25-11-10, 01:19 AM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ليكن پيس ٹي وي كو بند كرنے كا ظاہر جوازتو يہ نہيں ہو سكتا۔۔۔۔۔ ميرا خيال ہے اہل پاكستان كے ابھي اتنےبرے دن بھي نہيں آئے۔۔۔۔۔۔۔۔ جب پيس ٹي وي اور كيو ٹي وي كو بند كيا گيا تھا توان دنوں ميں ميڈيا ميں يہ اطلاعات آئي تھيں كہ۔ مذكورہ ٹي وي چينلز نے پمرا كے‌واجبات وغيرہ كي ادائيگي نہيں كي۔۔۔۔۔ كوئي اس قسم كي خبريں گردش ميں تھيں۔۔۔‌ان كي كيا حقيقت ہے۔۔۔۔ اور ذاكر نائيك صاحب سے يا ا ن كے كسي نمائيدے سے اس حوالے سے معلومات لينے كا ميرا خيال ہے آج كے‌دور آسان طريقہ ضرور ہو گا۔ اگر كوئي ساتھي كر سكے تو اچھا ہو گا۔
میری معلومات کے مطابق
پیس ٹی وی اور کیو ٹی وی فری آن ائیر ہے،
کوئی بھی دیکھ سکتا ہے بلکل مفت
میرے پاس دونوں چینل آرہے ہیں،
کیبل پر میں نے نہیں دیکھا



ویسے آج کل اسٹار پلس چھوڑ کر باقی کافی سارے چینل بند ہیں
کچھ پاکستانی چینل بھی بند ہیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10), جاویداسد (25-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 25-11-10, 01:23 AM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
کھاؤؤ مولویوں‌ نے دھمکی لگائی ہو گی۔ سٹار پلس دکھانے پر تو کسی مولوی نے اعتراض‌ نہیں‌ کیا۔
اسٹار پلس کے خلاف بولنا ملا کا کام ہے بھی نہیں۔
اس کی مثال کچھ یوں لی جاسکتی ہے کہ ملا بے نمازی کے خلاف آواز نہیں اٹھاتا بلکہ اپنے مخالف فرقےکی نماز کو باطل کرنے پر تلا ہوتا ہے ۔
صبح شام بلکہ اب تو رات کو بھی لاؤڈ اسپیکر پر الرجی پھیلا رہے ہوتے ہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-11-10), فیصل ناصر (25-11-10), محمدمبشرعلی (09-12-10), ارشد کمبوہ (25-11-10), جاویداسد (25-11-10), حیدر (30-11-10), رضی (25-11-10), عبدالقدوس (25-11-10)
کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-11-10 عبدالقدوس 100% agreed 5
پرانا 25-11-10, 11:04 AM   #11
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
پیس ٹی وی ایک نہایت اعلیٰ پیمانے کا انٹر نیشنل ٹی وی ہے۔ بدقسمی سے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اُمت کے اُن مسائل پر گفتگو کی جو اس اُمت کو گھن کی طرح‌کھا رہے ہیں، اور یہ ڈاکٹر صاحب کا میدان بھی نہیں‌تھا۔

پیس ٹی وی ایک نعمت ہے!!! شاید کیبل والوں کو پاکستان کی دو مذہبی جماعتوں کی جانب سے دھمکی ملی ہے!!!
میں نام نہیں لوں‌گا، سب ہی جانتے ہیں
شافریشہ بھائ قسم سے مجھے نہیں پتا۔
کان میں بتا دیں ہولے سے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-11-10), نورالدین (03-12-10), جاویداسد (25-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 25-11-10, 11:06 AM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
میری معلومات کے مطابق
پیس ٹی وی اور کیو ٹی وی فری آن ائیر ہے،
کوئی بھی دیکھ سکتا ہے بلکل مفت
میرے پاس دونوں چینل آرہے ہیں،
کیبل پر میں نے نہیں دیکھا
ویسے آج کل اسٹار پلس چھوڑ کر باقی کافی سارے چینل بند ہیں
کچھ پاکستانی چینل بھی بند ہیں
کراچی اور حیدرآباد میں کیو ٹی وی آن ائیر ہے، مگر پیس ٹی وی انگلش اورپیس ٹی وی اردو دونوں بند ہیں۔
وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ پیس ٹی وی کے پاس پاکستان میں لینڈنگ رائٹس نہ ہو اس لئے پمرا نے بند کروائے ہوں۔

Last edited by فرحان دانش; 30-11-10 at 09:52 AM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-11-10), پاکستانی (04-12-10), جاویداسد (25-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 25-11-10, 11:14 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
شافریشہ بھائ قسم سے مجھے نہیں پتا۔
کان میں بتا دیں ہولے سے۔
بھئی کیا آپ نے "ڈاکٹر ذاکر نائیک کافر/گمراہ" والی چاکنگ نہیں‌دیکھی کراچی میں؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (03-12-10), جاویداسد (25-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 25-11-10, 06:59 PM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھئی کیا آپ نے "ڈاکٹر ذاکر نائیک کافر/گمراہ" والی چاکنگ نہیں‌دیکھی کراچی میں؟؟؟؟
بھائی مجھے افسوس ہے کہ میں نے کراچی وزٹ نہیں کیا۔
لاہور سے سکھر تک سیر کی ہے اور مجھے کوئی چاکنگ نظر نہیں آئی۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-11-10), جاویداسد (30-11-10), حیدر (30-11-10)
پرانا 25-11-10, 07:24 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہنے والے تو ڈاکٹر اسرار احمد اور ڈاکٹر طاہر القادری کو بھی کازب و مرتدکہتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (30-11-10), حیدر (30-11-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, ہماری, کیبل, کوئی, ٹی, پاکستان, پاکستانیوں, وی, ڈاکٹر, نظر, مطابق, معلومات, اپنی, اتنی, اسلامی, بنا, جگہ, دیکھا, دے, سیکولر, ساتھ, عریانی, غائب, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیر عثمانی کے ساتھ قران کی سی ڈی مفت حاصل کریں arshmm عمومی بحث 2 05-02-11 08:52 PM
15 لاکھ برطانوی باشندے قبر میں اپنے ساتھ موبائل فون لےجانا چاہتے ہیں، سروے گلاب خان خبریں 12 05-12-10 09:00 AM
عمران کو قتل کرنے والے ہاتھ الطاف تک بھی پہنچ سکتے ہیں :برطانوی تبصرہ جاویداسد خبریں 3 04-11-10 02:05 PM
سی ڈی سے اسکریچ مٹائیں اور وہ بھی ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ عرفان حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 11 02-03-10 04:21 PM
آخری ون ڈے میں راولپنڈی ایکسپریس کی شرکت پاکستان کیلئے رسک ہے،گریم اسمتھ عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 10:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger