واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


Racism in England against Pakistanis and Indian (hidden camera Documentary)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-11, 05:57 PM   #1
Racism in England against Pakistanis and Indian (hidden camera Documentary)
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 14-05-11, 05:57 PM

Hidden Camera Documentary shows How British Born Pakistani's are treated in their own country (Let alone Pakistanis who come here for job/study purpose). Please Watch the Full documentary and your precious feedback is always appreciated.

Please Watch the Video Sample and Lets Say NO to Racism.rop:





Video Quality = DVD
Video Size = 240mb


Download link

http://rapidshare.com/files/35136837...land.part1.rar

http://rapidshare.com/files/351369469/Hate_at_Doorstep_Racism_in_England.part2.rar




Thanks

Video Sample ..::..


__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 477
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (19-05-11)
پرانا 14-05-11, 06:44 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گل اے سدھی تے صاف ۔ ۔ ۔ سانوں ” گرگیزی “ نہیں آندی ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-11, 10:23 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس ناک
ویسے ہمارے ایک جاننے والے بھی یو کے میں گئے تھے کچھ سال پہلے
اور خوب پٹائی کھائی تھی اسی طرح کے لڑکوں کے ہاتھوں ۔۔۔۔۔۔۔ کم و بیش ساری ہی ہڈیاں تڑوا لی تھیں

لیکن وہائٹ آر آل ویز رائٹ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (18-05-11), محمدخلیل (15-05-11), حیدر (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 12:55 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخر آپ لوگ ان سے کیوں نہیں سیکھتے کہ تہذیب و تمدن میں انہوں نے کس طرح ترقی کی، کیسے ان لوگوں نے اپنے معاشرے کو جدید طریق پر استوار کیا۔ جہاں انسانیت کا احترام کیا جاتا ہے ،پاکستان کی طرح نہیں کہ جہاں راہ چلتے لوگوں کو ذاتی عناد کی بینٹ چڑھا دیا جاتا ہے۔
یُو "فڈی-ڈڈی پیپل"

بس انگریجی کایہی سیکھا ہے آج تک پاکنیٹ پر
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 03:15 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آخر آپ لوگ ان سے کیوں نہیں سیکھتے کہ تہذیب و تمدن میں انہوں نے کس طرح ترقی کی، کیسے ان لوگوں نے اپنے معاشرے کو جدید طریق پر استوار کیا۔ جہاں انسانیت کا احترام کیا جاتا ہے ،پاکستان کی طرح نہیں کہ جہاں راہ چلتے لوگوں کو ذاتی عناد کی بینٹ چڑھا دیا جاتا ہے۔
یُو "فڈی-ڈڈی پیپل"

بس انگریجی کایہی سیکھا ہے آج تک پاکنیٹ پر

بھائی انگریجی کے علاوہ آپ نے شاید یہ بھی سیکھا ہو گا کہ یہ کوئی بری بات ہو یا نا ہو پاکستان میں بھی تو غیر ملکیوں کے ساتھ اس قسم کابرتاؤ کرتے ہیں۔ اور یہ کہ اکثریت کا یہ کام نہی ہے۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 11:21 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
بھائی انگریجی کے علاوہ آپ نے شاید یہ بھی سیکھا ہو گا کہ یہ کوئی بری بات ہو یا نا ہو پاکستان میں بھی تو غیر ملکیوں کے ساتھ اس قسم کابرتاؤ کرتے ہیں۔ اور یہ کہ اکثریت کا یہ کام نہی ہے۔

لو جی ۔ پاکستانی تو ایسے ہیں کہ اپنوں کے ساتھ اس سے بدتر سلوک کرتے ہیں ۔ اگر یاد نہیں تو لگاؤں سیالکوٹ کے دو بھائیوں کی ویڈیو اور ڈی جی خان میں معمولی مسئلہ پر زندہ جلائے جانے کی ویڈیو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (19-05-11)
پرانا 17-05-11, 11:22 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن میں نہ برطانیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہوں اور نہ ہی پاکستان کو۔ لیکن ایک خاص سوچ کو یاد دہانی کروائی ہے کہ "رائی کا پہاڑ" بنانے کو ہر کسی کے پاس خاصا مواد ہوتا ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 02:38 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
بھائی انگریجی کے علاوہ آپ نے شاید یہ بھی سیکھا ہو گا کہ یہ کوئی بری بات ہو یا نا ہو پاکستان میں بھی تو غیر ملکیوں کے ساتھ اس قسم کابرتاؤ کرتے ہیں۔ اور یہ کہ اکثریت کا یہ کام نہی ہے۔
پاکستانی لوگ مہمان نواز ہیں۔ کیا آپ نشاندہی کرنا چاہیں گے کوئی حوالہ جہاں کسی غیر ملکی کے ساتھ ایسا برتاو کیا گیا ہو۔
دوسری بات پاکستان میں امپلی منٹیشن آف لاء نہ ہونے کے باوجود ایسا کچھ نہ ہونے کے برابر ہے۔ لیکن درج بالا ویڈیو میں ایک ایسے ملک میں یہ سب کچھ ہورہا ہے جو قانون کے حوالے سے بہت ہی سخت ہے۔
ظاہری بات ہے کہ اسلام سے خوف و دشمنی ہی قانون کو بھی آنکھیں بند کرنے پر اکساتی ہیں اور ایسے واقعات کرنے والوں کا حوصلہ مزید بڑھتا ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-11, 03:11 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

اگر کسی جگہ وہاں کے ماحول سے ایسا کچھ ھے تو کونسل اسی وقت گھر بدل دیتی ھے۔ 999 کال کرو چند منٹس میں پولیس آ جاتی ھے، ریسیزم پر یہاں کا قانون بہت سخت ھے اس میں کوئ رعایت نہیں ھے اس پر آپ بےفکر رہیں۔ مجھے اس کلپس پر کوئی یقین نہیں شائد پبلسٹی کے لئے بنایا گیا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 03:10 PM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
پاکستانی لوگ مہمان نواز ہیں۔ کیا آپ نشاندہی کرنا چاہیں گے کوئی حوالہ جہاں کسی غیر ملکی کے ساتھ ایسا برتاو کیا گیا ہو۔
دوسری بات پاکستان میں امپلی منٹیشن آف لاء نہ ہونے کے باوجود ایسا کچھ نہ ہونے کے برابر ہے۔ لیکن درج بالا ویڈیو میں ایک ایسے ملک میں یہ سب کچھ ہورہا ہے جو قانون کے حوالے سے بہت ہی سخت ہے۔
ظاہری بات ہے کہ اسلام سے خوف و دشمنی ہی قانون کو بھی آنکھیں بند کرنے پر اکساتی ہیں اور ایسے واقعات کرنے والوں کا حوصلہ مزید بڑھتا ہے۔
السلام علیکم!

بھائی مثالیں بہت ہیں میں اپنی ہی ایک مثال دے دیتا ہوں۔

5 سال پہلے کا واقعہ ھے جب میں اس گھر میں شفٹ ہوا تھا، میرے گھر کے آگے اور پیچھے دو گاڈن ہیں۔ پیچھے والا گارڈن بہت بڑا ھے کہ کرکٹ بھی کھیل سکتے ہیں۔ اسی گارڈن کے پیچھے بھی ایک گھر ھے اور اس گھر کی ایک لڑکی نے ایک دن میرے بچوں گو شاؤٹ کیا تھا جس پر میرے بچے گھر میں آ گئے پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ وہ لڑکی شاؤٹنگ کر رہی ھے۔ خیر میں نے 999 پر کال کی اسی وقت 3 مختلف قسم کی پولیس کی کاریں آ گئی، انہوں نے بچوں سے ہی پوچھا اور ان کے گھر گئے کچھ دیر بعد پولیس واپس آئی اور مجھے کہا کہ وہ لڑکی انڈر ایج ھے ہم اسے فوراً اریسٹ نہیں کر سکتے مگر اس کے پیرنٹس کو وارننگ کر دی ھے، یہ آپکی رپورٹ کا نمبر ھے اور اگر دوبارہ ایسا ہو تو پھر 999 پر نہیں بلکہ اس نمبر پر اطلاع کرنا۔

خیر تقریباً ایک ہفتہ بعد پھر ایسا ہوا اور پھر پولیس آئی جس پر پولیس نے مجھے 3 آپشن بتائے جس پر میں 3 نمبر والے آپشن پر راضی ہوا کیونکہ میں نے پولیس کو یہ کہا کہ وہ بھی ابھی بچی ھے اور میں چاہتا ہوں اس مرتبہ بھی اسے وارننگ ہی دیں جس پر آفیسر نے کہا کہ نہیں نمبر 1 والا آپشن اب بنتا ھے تم وہ آپشن چوز کرو مگر میں اس کے لئے نہیں مان رہا تھا لیکن پولیس آفیسر اسی پر مجھے مجبور کر رہا تھا خیر میں نے نمبر 1 آپشن پر اسے کہا میں ایگری ہوں۔

پولیس ان کے گھر گئی اور اس لڑکی کو پکڑ کر لے گئے جس پر کچھ دیر بعد اس لڑکی کی ماں اور باپ ہمارے گھر آ گئے اور ماں رو رو کر معافیاں مانگ رہی تھی کہ ہمیں ایک موقع دے دیں اگلی مرتبہ ایسا نہیں ہو گا جس پر پھر میں ان کے ساتھ پولیس سٹیشن گیا اور ان کے معافی نامہ پر میں نے انہیں معاف کر دیا اور وہ لڑکی بحال ہو گئی۔ اس سے لڑکی کا دماغ بھی درست ہو گیا اور اس کے والدین کا بھی۔

سسٹم ھے بھئی داخلی پالسیاں سب پر ایک ہی ہیں۔ انا مواطن والا کوئی چکر نہیں، ہر ادارہ اپنا کام اچھے طریقہ سے کرتا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (18-05-11), ننھا بچہ (18-05-11), ارشد کمبوہ (19-05-11), حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 03:17 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی صاحب میرے لئیے
Racism
کی تعریف بھی بیان کر دے
شکریہ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-11, 03:20 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا ہے "انا مواطن"
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 03:30 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یقیناً عربی حُب الوطنی ہوگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-05-11)
پرانا 19-05-11, 02:35 AM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,731
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ کیا ہے "انا مواطن"
لولز اس کا مطلب تھوڑی سی تفصیل کے ساتھ بیان کیا تو ایک نئی بحث شروع ہو جائے گی اس لئے اسے رہنے دیں

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 08:57 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
کنعان بھائی
بغیر تفصیل کے ہی ذکر کر دیں تا کہ بحث کم ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
جواب

Tags
color, come, country, download, gland, hidden, india, indian, pakistani, part, please, precious, purpose, rapidshare, say, size, study, tary, their, try, url, video, watch, who, your


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Bhutto (2010) - DVDRip - XviD - WiDE [Documentary] محمدخلیل سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 4 20-05-11 12:32 AM
How to get in security camera.... محمدخلیل آئیں کمپیوٹر سیکھیں 5 21-12-10 06:22 PM
Sim Info system for overseas pakistanis محمدعمر خبریں 0 21-12-09 06:45 PM
silent PAKISTANIS اخترحسین ایس ایم ایس 0 13-12-09 05:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger