| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 806
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]()
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-08-11), محمد یاسرعلی (28-08-11), ایم اے راجپوت (30-08-11), حیدر (28-08-11), طارق راحیل (28-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ذوالفقار مرزا کی پریس کانفرنس پہ آپ اپنا ردعمل برائے مہربانی یہاں پہ بیان کریں تا کہ بات میں تسلسل قائم رہے اور الگ الگ موضوع لگانے کی وجہ سے بات آگے پیچھے نہ ہو
شکریہ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ Last edited by محمد یاسرعلی; 28-08-11 at 09:46 PM. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کراچی کے علاقوں میں انڈر ورلڈ کے 6 زون ہیں اور سب اپنے اپنے زون میں خوش تھے لیکن الظاف نے چاہا کہ پوری کراچی میں قبضہ کر لینا چاہیے جس سے اس کو زورداری اور رحمان ملک کی ہمایت حاصل تھی۔ جس پر مرزا جی غصہ میں آگئے
بات یہی ہے اور یہی رہے گی باقی سب کہانیاں ہیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
اس وقت میڈیا اور عوام میں موضوع بحث ذوالفقار مرزا کی پریس کانفرنس ہے میرے خیال میں یہ کسی ایٹم بم سے کم نہیں اس کا ردعمل کیا ہوگا رحمٰن ملک نے تو ہنس کے بات ڈال دی کیا ایم کیو ایم بھی یہی کرے گی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے دیکھتے ہیں ان کا ردعمل کیا ہو گا کیا کوئی مسلمان رمضان میں قرآن پاک سر پہ رکھ کے جھوٹ بول سکتا Last edited by محمد یاسرعلی; 28-08-11 at 09:49 PM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
سنا ہے کہ کہیں اور لوگو نے بھی استعفی کا اعلان کر دیا ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ذوالفقار مرزا نے اتوار کے روز کراچی میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کابینہ، سندھ اسمبلی کی رکنیت اور پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفٰی دینے کا اعلان کیا۔
انہوں نے ذوالفقار مرزا نے یہ پوری پریس کانفرنس قرآن پر ہاتھ رکھ کر کی اور کہا کہ وہ جو بھی کہہ رہے ہیں اسے سچ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں الطاف حسین نے ان سے کہا کہ امریکہ پاکستان توڑنا چاہتا ہے اور ایم کیو ایم اس معاملے میں امریکہ کے ساتھ ہے اس لیے وہ پٹھانوں کو مارنا نہیں چھوڑ سکتے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی کا ان کی سوچ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار مرزا کے تمام بیانات پر پارٹی قیادت میں مشاورت کی جائے پھر کچھ کہا جائے گا۔ اپنی پریس کانفرنس میں ذوالفقار مرزا نے وفاقی وزیرِ داخلہ رحمان ملک اور متحدہ قومی موومنٹ پر انتہائی سنگین الزامات لگائے۔ ذوالفقار مرزا نے کراچی میں جاری تشدد کے واقعات کا ذمہ دار براہِ راست ایم کیو ایم کو ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’میں پہلے بھی کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ ایم کیو ایم بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے اور ان کے کئی ارکان اس سلسلے میں مطلوب ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ وہ رحمان ملک کی شعبدہ بازیوں کی وجہ سے وہ کئی مرتبہ چپ ہوجاتے تھے مگر اب وہ چپ نہیں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ رحمان ملک کا پاکستان میں کچھ نہیں ہے۔’نہ اس کی جائیداد یہاں ہے نہ ہی اس کا خاندان یہاں ہے اس لیے وہ پاکستان کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ پاکستان کو جو بھی نقصان پہنچا یا پہنچے گا وہ رحمان ملک کی وجہ سے ہوگا۔‘ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم جیو نیوز کے رپورٹر ولی بابر کے قتل میں ملوث ہے اور ان کے پاس اس کے ثبوت بھی موجود ہیں جو انہوں نے میڈیا کو دکھائے بھی۔ انہوں نے بتایا کہ پانچ قاتل گرفتار ہوچکے ہیں جبکہ ایک قاتل جس کا نام لیاقت ہے وہ مفرورہے مگر واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی مل چکی ہے۔ انہوں نے پانچ گرفتار افراد کی فائل اور دیگر ثبوت بھی کچھ صحافیوں کو دکھائے۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ایم کیو ایم نے دباؤ کے ذریعے کراچی میں گرفتار پچیس ٹارگٹ کلرز کو پیرول پر چھڑوایا۔ ذوالقفار مرزا نے وزیرِ داخلہ رحمان ملک پر تنقید کرتے ہوئے انہیں جھوٹا قرار دیا اور کہا کہ وہ ان کے بارے میں کئی مرتبہ پارٹی قیادت کو آگاہ کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا’ ہم پارٹی کو خون دیتے ہیں اور رحمان ملک پارٹی کا خون چوستے ہیں۔‘ دوسری جانب رحمان ملک نے کراچی میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران خود پر لگے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ روکنے کے لیے بلا امتیاز کاروائی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ کاروائی کرتے ہوئے انہیں علم تھا کہ اس کی وجہ سے کئی لوگ ناراض ہوں گے۔ رحمان ملک نے کہا کہ ’ذوالفقار مرزا میرے بھائی ہے وہ جوش میں کئی باتیں کر گئے ہیں جنہیں میں مسترد کرتا ہوں۔‘ رحمان ملک نے کہا کہ اگر انہوں نے الطاف حسین سے کوئی بات کی ہے تو اس لیے کہ وہ کراچی کے نمائندے ہیں انہیں یہاں مینڈیٹ حاصل ہے اس لیے کراچی میں امن کے قیام کے لیے ان سے بات ضروری تھی۔ انہوں نے کہا کہ ’جہاں تک تعلق ہے ٹاگٹ کلر سے بات کرنے کا تو میری کبھی اس سے بات نہیں ہوئی۔ میری کبھی کسی دہشتگرد سے بات نہیں ہوئی۔‘ وزیرِ داخلہ نے کہا کہ ہر پارٹی میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں۔ کراچی سے پکڑے جانے والے لوگ کئی پارٹیوں سے تعلق کا دعویٰ کریں گے لیکن اس کی تصدیق کی جائے گی۔ وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ ’میں بڑے بھائی کی حیثیت سے ذالفقار مرزا سے کہتا ہوں کہ جوش میں ایسی باتیں نہیں کرتے۔ جہاں تک مجھ پر الزامات کی بات ہے میں اس کا فیصلہ پارٹی قیادت پر چھوڑتا ہوں۔‘ رحمان ملک نے ذوالفقار مرزا کے حلف لینے کے بارے میں کہا وہ جذبات میں قرآن ساتھ لے آئے تھے۔ ’ ہم خاندان کی طرح ہیں۔ مجھے ان سے کوئی شکایت نہیں۔‘ BBC Urdu - پاکستان - سندھ کے سینیئر وزیر مستعفی، رحمان ملک پر کڑی تنقید |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (28-08-11), کنعان (28-08-11) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() نوٹ: میری ذوالفقار مرزا کے ساتھ کوئی ہمدری نہیں ہے |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عامرشہزاد (28-08-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے نائب صدر اور سئینر صوبائی وزیر زوالفقار مرزا نے لیاری میں جاری آپریشن کی وجہ سے پارٹی سمیت حکومتی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ آج تمام سیاسی بندھن توڑ دینگے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج اپنی سیاسی زندگی کا بہت بڑا قدم اٹھاؤں گا ،پارٹی اور صدر آصف علی زرداری کے خلاف کوئی اقدام نہیں کروں گا۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ذوالفقار مرزا نے لیاری میں جاری آپریشن پر پارٹی اجلاس میں شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ 4 بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے۔ پارٹی کے نائب صدر کے قریبی زرائع کا کہنا ہےکہ ذوالفقار مرزا شدید غصے میں ہیں اور اگر ان کی بات نہ مانی گئی تو وہ دونوں عہدوں سے استعفیٰ دے دیں گےجب کہ انہیں پارٹی کے دیگر عہدے دارن اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کے لیے سمجھانے کاعمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سندھ حکومت کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے ذوالفقار مرزا کے استعفیٰ کے بارے میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے پارٹی اجلاس کو استعفیٰ دینے کے بارے میں آگاہ کیا ہے تاہم پارٹی کے دیگر اہم وزراء اور زمہ دار افراد انہیں سمجھا رہے ہیں اور باہمی بات چیت کا عمل جاری ہے۔ دی نیوز ٹرائب کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں آج رینجرز نے 7گھنٹے طویل آپریشن کیا جس کی وجہ سے پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے جنرل سیکریڑی ظفر بلوچ سیمت تمام عہدے داران نے استعفیٰ دے دیا تھا اور ذوالفقار مرزا سمیت پارٹی کی صوبائی قیادت کو آگاہ کردیا گیا ۔ ظفر بلوچ نے عہدے داران کے ہمراہ پریس کانرنس کرنے کا اعلان کیا تھا جب کہ ذوالفقار مرزا کی جانب سے پریس کانفرنس کی اطلاعات کے بعد انہوں نے کانفرنس کو ملتوی کرریا ہے ۔ پارٹی کے وفاقی زرائع کا ذوالفقار مرزا کے بارے میں کہنا ہےکہ انہوں نے اسلام آباد میں 4 روز صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نےوفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک اور صوبائی وزیر آغا سراج درانی کے بارے میں ثبوت پیش کیے کہ یہ دونوں پیپلز پارٹی کے لیے نہیں بلکہ ایم کیو ایم کے کام کرتے ہیں۔ پارٹی کے وفاقی اہم ذرائع نے مزید بتایا کہ صدر اور گورنر کے درمیان گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے دوران آصف علی ذرداری انہیں گفتگو میں شامل کرنا چاہ رہے تھے مگر انہوں نے طبیعت کی خرابی کابہانہ بنا لیا جس کے بعد صدر سے ان کی ملاقات رات 11 بجےہوئی جس میں انہوں نےسندھ میں پارٹی کی موجودہ صورتحال اور شازشوں سے بھی آگاہ کیا آج تمام سیاسی بندھن توڑ دونگا،ذوالفقارمرزا |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-08-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی کے کئی علاقوں میں آپریشن ہوا مگر کسی نے کچھ نہیں کہا آج لیاری میں رینجرز نے آپریشن کیا اور پیپلز امن کمیٹی کے 102 بندے اور 2 ٹارچر سیل پکڑے تو ذولفقار مرزا اور پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے جنرل سیکریڑی ظفر بلوچ "انچارج پیپلز امن کمیٹی " کے پیٹ میں درد ہو گیا۔ مطلب کچھ تو دال میں کالا تھا جبھی تو استعفی دے کر پتلی گلی سے نکل گئے۔
ذولفقار مرزا اس بات پر بھی قرآن پر ہاتھ رکھے کہ وہ لیاری گینگ وار، رحمن ڈکیت، بابا لاڈلہ اور بھتہ خور پیپلز امن کمیٹی کا سرپرست ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 28-08-11 at 09:32 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
سب جواب دیں ہیں چاہے کوئی بدمعاشِ اعلیٰ ہو یا کہیں کا بھائی کہیں کا نام نہاد خادم اعلیٰ ہو یا مسٹر 10 پرسنٹ ہیں کا خان ہو یا کہیں کا کوئی مسخرہ ہو سب جواب دہ ہیں افسوس ان سے سوال کرنے والا کوٕئی نہیں
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | بلال الراعی (28-08-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈرامہ ہی لگتا ہے ۔ ۔ ۔جس کے پس پردہ کہانی کا سکرپٹ بہت مضبوط ہے
![]() سُنا ہے (بقول پروگرام کل تک)ایک ہفتہ قبل ایم کیو ایم کے فاروق ستار نے کم و بیش ایسے ہی الفاظ والی دھماکے دار اور سنگین الزامات والی پریس کانفرنس کی تھی ذوالفقار مرزا نے جو کہا وہ ادھورا سچ ہے۔ اگر مکمل سچ جاننا ہے تو تینوں دہشتگرد، بھتہ خور و گینگسٹر اور قبضہ گروپ والوں کے الزامات کو ملا کر پڑھ لیں۔ مکمل سچ سامنے آ جائے گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (28-08-11), محمد یاسرعلی (28-08-11), ایم اے راجپوت (30-08-11), احمد نذیر (28-08-11), بلال الراعی (28-08-11) |
![]() |
| Tags |
| gif, mirza, net, pak, post, press, url, ہوتا, ہے۔, ہے،, کھول, کوئی, کانفرنس, کرے, کراچی, گھنٹے, گی, پہ, پوری, پنگا, پاک, ویڈیو, وقت, ڈائریکٹ, وجہ, ڈرامے, قائم, قرآن, لیا, لے, چھا, چاہیے, میڈیا, موضوع, ملک, مرزا, مسلمان, www, آگے, اپنی, اپنے, ایٹم, ایٹم بم, این, ایم کیو ایم, السلام, اعلٰی, بول, بم, جھوٹ, جاری, حاصل, خوش, دی, دیکھیے, دیتا, ذوالفقار, رمضان, سیاسی, سچ, سابقہ, ساتھ, عوام, غصہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| منور حسن تم کس کے لئے لڑ رہے ہو؟ (Awais Aslam Mirza, Wah Cantt) | JISOUTH | اپکے کالم | 54 | 30-04-11 07:34 AM |
| Word Press کے بلاگ شئیر کریں | طارق راحیل | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 29 | 04-11-09 09:46 PM |
| A BIG Collection of CISCO PRESS all the ebooks (more to come soon) | سرمد شفیق | Cisco Shares | 3 | 20-09-09 10:08 PM |
| press any key | فیصل ناصر | دلچسپ اور عجیب | 5 | 24-03-09 11:36 PM |
| Two moons on earth on 27th August | کامی007 | دلچسپ اور عجیب | 8 | 14-08-08 12:59 PM |