واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


امریکہ،ایشیا کا ٹکراؤ، نیا براعظم بنےگا

Like Tree3Likes
  • 1 Post By عدنان دانی
  • 1 Post By حیدر
  • 1 Post By زارا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-12, 11:59 AM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امریکہ،ایشیا کا ٹکراؤ، نیا براعظم بنےگا

امریکہ،ایشیا کا ٹکراؤ، نیا براعظم بنےگا

امریکی سائنسدانوں نے پیش گوئی کی ہے کہ آج سے تقریباً دس کروڑ سال بعد امریکہ اور ایشیا آپس میں قطب شمالی کے علاقے میں ٹکرا جائیں گے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس ٹکراؤ کے نتیجے میں ایک نیا عظیم برِاعظم وجود میں آ سکتا ہے۔امریکی یونیورسٹی ییل کے سائسندانوں کا مزید کہنا ہے کہ یورپ، افریقہ اور آسٹریلیا بھی اس نئے عظیم برِاعظم کا حصہ بن جائیں گے جسے ’سپر کانٹیننٹ‘ بھی کہا جا سکتا ہے۔
سائنسدانوں نے یہ پیش گوئی قدیم زمانے کے پتھروں پر نقش ہوئے ’میگنیٹیک سگنیچر‘ کے ذریعے کی ہے جس سے یہ پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ برِاعظم وقت کے ساتھ اپنی سمت کس طرح بدلتے ہیں۔
بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ اگرچہ براعظموں کا اپنی جگہ بدلنے کا خیال کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن اس تحقیق کی خاص بات یہ ہے کہ اس سے یہ سامنے آیا ہے کہ ’سپر کانٹیننٹ‘ کی تشکیل کے بعد صرف انٹارٹیکا وہ اکلوتا براعظم ہوگا جو باقی تمام برِاعظموں سے علیحدہ اپنی برف میں رہ جائے گا۔
تاہم اگلے عظیم برِاعظم کو ابھی سے امیسیا کا نام دے دیا گیا ہے کیونکہ یہ ایشیا اور امریکہ کے ٹکراؤ کی وجہ سے وجود میں آئے گا۔
واضح رہے کہ سائنسدانوں کے مطابق آج سے تقریباً تیس کروڑ سال پہلے براعظم آپس میں ٹکرائے تھے جس کے نتیجے میں پین جیا نامی برِاعظم وجود میں آیا تھا۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ برِاعظموں کے ٹکراؤ کی وجہ سے پین جیا سے پہلے نونا اور روڈینیا نامی دیگر عظیم برِاعظم بھی وجود میں آئے تھے۔
ییل یونیورسٹی کے راس مچل نے بی بی سے بات کرتے ہوئے بتاتا ’ہم پین جیا کے خیال سے تو واقف ہیں ہی لیکن ہمارے پاس اس بارے میں یقینی معلومات نہیں ہیں کہ سپر کانٹیننٹس وجود میں آ کر اپنی شکل کس طرح اختیار کرتے ہیں۔‘
اس تحقیق کے بارے میں مزید تفصیلات نیچر نامی جریدے میں شائع کی گئی ہیں۔

بی بی سی اردو
ارشی likes this.
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), یاسر عمران مرزا (09-02-12), ارشی (12-05-12), حیدر (09-02-12), زارا (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 12:02 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ اور ایشیا میں دس کروڑ سال بعد ٹکراؤ ہو گا؟
ارے یہ ٹکراؤ تو کب کا شروع ہو چکا ہے۔
ارشی likes this.
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (09-02-12), یاسر عمران مرزا (09-02-12), ارشی (12-05-12), زارا (09-02-12), عبدالقدوس (10-02-12), عدنان دانی (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 01:55 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سائنسدانوں نے ایسے کئی ناکشافات کئے تھے 2008 اور2009 کو لیکرلیکن اب تک وہ انکشافات حقیقت کا رُوپ نہیں دھار سکے۔
ارشی likes this.
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (09-02-12), حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 12:09 AM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے دس کروڑ سال کونسا دور ہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 07:11 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,334
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

10 کروڑ سال
منہ دیکھا ہے ان سائنس دانوں کا؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 07:14 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,657
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے سائنس دانوں نے کیا یہ بھی بتایا ہے کہ اس وقت امریکہ بھی براعظم امریکہ میں ہوگا یا نہیں

ویسے اگر یہ آج ہوجاتا تو امریکہ کا ایشاء پہ نظر رکھنے کا خرچہ کم ہوجاتا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 07:34 AM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,491
کمائي: 52,034
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بہت روشن خیال براعظم بنے گا لگتا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (10-02-12), مرزا عامر (10-02-12), حیدر (10-02-12)
پرانا 12-05-12, 06:34 PM   #8
Member
اجنبی
 
ارشی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2012
مقام: KSA
مراسلات: 32
کمائي: 418
شکریہ: 194
10 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک وہ وقت آئے گا تب تک پتا نہیں دنیا سلامت بھی رہتی ہے کہ نہیں۔

Last edited by ارشی; 12-05-12 at 06:39 PM.
ارشی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-05-12, 08:51 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,070
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2012 میں تو دنیا تباہ ہونے والی تھی اب یہ دس کروڑ سال پر پہنچ گے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger