واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


امریکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-09, 10:32 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool امریکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امریکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکریہ بی بی سی اردو



امریکی وکلائے سرکار نے ایک شہری پر تیرہ کروڑ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کی تفصیلات چرانے کی فردِ جرم عائد کی ہے۔

امریکی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ کی تاریخ میں لوگوں کی ذاتی معلومات چرانے کا یہ سب سے بڑا واقعہ ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اٹھائیس سالہ البرٹ گنذالس نے دو روسی ساتھیوں کے ساتھ مل کر، جن کے نام ابھی بتائے نہیں گئے، خوردہ سامان فروخت کرنے والوں کے ادائیگیوں کے نظام کو ہیک کر لیا۔ ان خوردہ فروشوں میں خوردہ فروشی کی معروف امریکی چین ’سیون الیون‘ بھی شامل ہے۔

استغاثے کا کہنا ہے کہ گنذالس ان معلومات کو فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے تھے اور اگر ان پر الزامات ثابت ہو گئے تو انہیں بیس سال جیل تو وائر فراڈ کے لیے اور پانچ سال جیل فراڈ کی سازش کرنے کے الزام میں کاٹنا ہو گی۔

اس کے علاوہ انہیں اڑھائی لاکھ ڈالر یا ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔

امریکی

اس فراڈ کی تحقیقات کرنے والے افسر ایڈورڈ ویلڈنگ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ایس کیو ایل کا طریقہ اس طرح لوگوں کی ذاتی معلومات تک رسائی کا ایک معروف طریقہ مانا جاتا ہے۔

اس طریقے میں فائروال کی کسی بھی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس میں ایک ایسا کوڈ داخل کر دیا جاتا ہے جو معلومات کے حصول کا ذریعہ بن جاتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کے ’تاہم اس معاملے میں کوڈز کے بارے میں انتہائی تحقیق کی گئی تھی اور یہ انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے گئے کسی عام طریقۂ کا سے ممکن نہیں ہو سکتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ چپ اور پن کا نظام کسی حد تک اس طرح کے فراڈ روکنے میں مدد گار ہو سکتا ہے لیکن جس طرح یہ فراڈ کیا گیا اس کے سامنے صارفین کے لیے بنایا جانے والا حفاظتی نظام زیادہ کر گر نہیں ہوتا۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-08-09), رانا امر (27-09-09)
پرانا 27-09-09, 01:36 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئرنگ ہے جناب، بہت شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (02-10-09)
جواب

Tags
color, images, فروخت, چین, ممکن, انٹرنیٹ, امریکہ, اردو, جیل, جرم, عائد, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger