واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


انسانی ناک خطرہ سونگھ سکتی ہے

Like Tree1Likes
  • 1 Post By wajee

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-09, 10:56 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انسانی ناک خطرہ سونگھ سکتی ہے

انسانی ناک خطرہ سونگھ سکتی ہے

نسانی ناک خطرہ سونگھ سکتی ہے


برقی جھٹکوں کے بعد دماع کے اس حصے میں تبدیلیاں پیدا ہوئی تھیں جو سونگھنے کے صلاحیت پیدا کرتا ہے
سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انسانی ناک بہت جلد ماحول میں خطرے کو سونگھنے کی صلاحیت حاصل کر سکتی ہے۔
اس سلسلے میں کیے جانے والے تجربات میں ایسے رضا کاروں کا کہنا ہے کہ معمولی برقی جھٹکوں کے بعد ان کی ناک باآسانی دو ایسی مختلف انتہائی ملتی جلتی مہکوں میں فرق کرنے لگی ہیں جو وہ پہلے نہیں کر سکتی تھیں۔

اس سلسلے میں دماغ کی سکیننگ سے بھی اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ برقی جھٹکوں کے بعد دماغ کے اس حصے میں تبدیلیاں پیدا ہوئی تھیں جو سونگھنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے۔

بارہ رضاکاروں کو اس سلسلے میں دو طرح کی گھاس سنگھائی گئی تو وہ ان میں کوئی فرق نہہیں بتا سکے لیکن جب معمولی برقی جھٹکوں کے بعد انہیں دوبارہ گھاس کے دونوں نمونے سنگھائے گئے تو وہ ان میں باآسانی فرق کر سکتے تھے۔

شکاگو کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے فیئن برگ سکول آف میڈیسن کے ڈاکٹر ون لی کا کہنا ہے کہ ’ابھی یہ ارتقائی مراحل میں ہے لیکن اس کے ذریعے ہم وہ حساسیت حاصل کر سکتے ہیں جو ماحولیاتی معلومات کے سمندر میں کسی ایسی چیز کو شناخت کرنے میں مدد دے سکتی ہے جو ہماری بقا کے لیے انتہائی ضروری ہو‘۔ ان کا کہنا ہے کہ ’اس سے ہمیں خطرے کی تنبیہ ہو جائے گی اور ہم اس سے بچنے پر توجہ دے سکیں گے‘۔

دماغی سرگرمیوں کا جائزہ لیے کے لیے کیے جانے والے ایم آر آئی سکینّگ سے بھی سے بھی اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ برقی جھٹکوں کے بعد دماغ کے اس حصے کو جو بو اور خوشبو میں فرق کرتا ہے اور جسے اولفیکٹری کورٹیکس کہا جاتا ہے تبدیلیا رونما ہوتی ہیں۔

یونیورسٹی آف نیو کاسل کے ڈاکٹر گیراڈائن رائٹ نے اسی طرح کے تجربات جانوروں پر کیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ انسانوں اور جانوروں کا حسیاتی نظام بنیادی طور پر ایک ہی طرز کا ہوتا ہے۔
ارشی likes this.
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (24-09-09), ارشی (15-05-12), اسد گدھی (27-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 27-09-09, 01:35 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحقیقاتی رپورٹ ہے جناب، بہت شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (27-09-09)
پرانا 27-09-09, 09:00 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ھے آپ کی جناب۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by The Great; 28-09-09 at 10:22 AM.
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (27-09-09)
پرانا 27-09-09, 09:02 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب دی گریٹ بھائی اسمیں شاعری کہاں سے آ گی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-09, 10:23 AM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جناب دی گریٹ بھائی اسمیں شاعری کہاں سے آ گی ہے
بھائی کہاں لکھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-09, 10:26 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی یہ "ناک" تو بہت ہی " خطرناک" بلکہ " خوفناک " ہولناک" اور " شرمناک " چیز ہے
حالانکہ
اکثر لوگ سمجھتے ہیں
یہ صر ف نزلہ لگانے کے کام آتی ہے۔
شکریہ اچھی شیرنگ کا۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-09, 10:42 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ کی ہے۔ماخذ بھی بتادیتے تو اچھا ہوتا
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (28-09-09)
جواب

Tags
لوگ, بھائی, جلد, شناخت, شاعری, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عالمی مالیاتی ادارے نے 403 ٹن سونا فروخت کردیا گلاب خان خبریں 0 23-12-10 05:52 AM
جنت کی زندگی (حصہ سوم) / جنت کی معاشرتی زندگي Aurangzeb Yousaf آخرت 1 01-11-10 11:59 PM
اک شخص کو سوچتی رہی میں wajee شعر و شاعری 17 28-08-09 10:33 AM
انسانی ناک خطرہ سونگھ سکتی ہے محمدعدنان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 01:09 AM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger