واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 06:03 AM   #1
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

کیا آپ لوگوں کو برف جلدی پگھلانے کا طریقہ معلوم ھے؟اگر معلوم ھے تو اس کا سائنسی وجہ بھی بتائیں؟
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 06:09 AM   #2
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

buraf pighlanay ka tareeqa yeh hai kay iss main namak daal diya jaata hai aur rahi baat iss ki scientif reason ki tu bhai aab Einstein paida nahi hootay haion.
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 06:14 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
فیروز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 86
شکریہ: 7
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

بھائی کوئی اس کی سائنٹیفک وجہ بتا دے۔
فیروز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 09:23 AM   #4
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

جو اس سوال کا سائینسی وجہ پہلے بتاے گا اسے انعام کے طور پر 10 پوائنٹس دیے جائیں گے۔
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-04-08, 05:21 PM   #5
ali
Member
اجنبی
 
ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 688
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

نمک کا تو پتا نہیں مگر پنکھے کے نیچے رکھنے سے بھی برف جلدی پگھلتی ہے کیونکہ ارد گرد کی
ہوا کا ٹمپریچر برف سے زیادہ ہوتا ہے۔
ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 09:55 AM   #6
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

اس جواب سے تو لگتا ھے مجھے 10 points دینے کے بجائے لینے پڑیں گے۔:D
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 04:12 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,099
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

عمیر بھائی اگر آپ کو پتہ ہے تو بتا دیں ورنہ سزا کے طور پر ہم سب کو 10،10پوائنٹ دے دیں'
S_S_G_Commando آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-08, 03:07 AM   #8
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

یار تم لوگ اتنے سارے ہو کسی کو تو آتا ھوگا نہ جواب، سر جوڑو، کچھ کر دکھائو۔ میں نے 1 ، 1 پوائٹ بھی سب کو دیئے تو میرا تو دیوالیہ ھی نکل جائے گا۔۔۔
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-08, 04:31 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

گو کہ یہ ایک لمبی کہانی ہے لیکن چیدہ چیدہ باتوں‌میں یہ ہے کہ
جب نمک کو برف پر چھڑکا جاتا ہے تو یہ برف کہ ہائیڈروجن مالیکولز کو الگ کردیتا ہے جس سے برف کا درجہ حرارت کم ہو جاتا ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-08, 05:23 AM   #10
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

agar aap main say kissi ko jawwab nahi aata hai tu maira khiyyal hai kay umair sahib ko bata daina chahiya hai
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-08, 07:27 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

میرا خیال ہے کہ میرا جواب درست ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-08, 09:54 AM   #12
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

اقتباس:
جب نمک کو برف پر چھڑکا جاتا ہے تو یہ برف کہ ہائیڈروجن مالیکولز کو الگ کردیتا ہے جس سے برف کا درجہ حرارت کم ہو جاتا ہے ۔
آپ کا جواب درست ھے۔ 10 پوائنٹس آپکے ہوئے۔ صرف ایک بات میں درست کرنا چاہوں گا وہ یہ کہ "برف کا درجہ حرارت کم نہیں ھوتا بلکہ نقطئہ پگھلائو یعنی melting point کم ھوجاتا ھے"۔

میرے خیال سے اس طرح کے سوال و جواب ہوتے رہنے چاہئیں اس طرح ۔general knowledge میں اضافہ ھوگا۔۔۔ کیا خیال ھے؟؟
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (27-05-08)
پرانا 15-04-08, 09:58 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عمیر نعیم مراسلہ دیکھیں
آپ کا جواب درست ھے۔ 10 پوائنٹس آپکے ہوئے۔ صرف ایک بات میں درست کرنا چاہوں گا وہ یہ کہ "برف کا درجہ حرارت کم نہیں ھوتا بلکہ نقطئہ پگھلائو یعنی melting point کم ھوجاتا ھے"۔

میرے خیال سے اس طرح کے سوال و جواب ہوتے رہنے چاہئیں اس طرح ۔general knowledge میں اضافہ ھوگا۔۔۔ کیا خیال ھے؟؟
جی بہت اچھا مشورہ ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-08, 10:00 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

اچھے مشورے اور تصیح پر 100 پوانٹس مبارک ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (16-04-08)
پرانا 15-04-08, 04:11 PM   #15
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: برف جلدی پگھلانے کا طریقہ

Calcium chloride solutions easily dissolve snow and ice at low temperatures،جہاں‌تک ہمیں‌معلوم ہے تو ایسا ہی ہے اب آگے آپ کو جو معلوم ہے وہ ناجانے کیسا ہے؟ِ
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
daal, لوگ, معلوم, اچھا کام, انعام, بھائی, جواب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger