| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوائے وقت
جاپان نے ترجمہ کرنے والی عینک تیار کرلی۔ عینک کے ساتھ مائیکرو فون اور کمپیوٹر موجود ہیں‘ مائیکرو فون الفاظ سن کر کمپیوٹر پر منتقل کریگا جبکہ کمپیوٹر ان الفاظ کا ترجمہ کرکے عینک کے شیشوںپر بھیج دیگا۔ واہ‘ ترقی ہو تو ایسی‘ کاش یہ عینک کیری لوگر بل آنے سے پہلے پاکستان پہنچ جاتی تاکہ ہمارے حکمران اس بل کی ان شقوں کا ترجمہ اردو میں کرکے سمجھ لیتے جو نہ صرف پوری قوم بلکہ ملک کی سلامتی کیلئے وبال جان بنی ہوئی ہیں۔ اس وقت امریکہ نے ہمارے حکمرانوں کو جو عینک دی ہے‘ اس میں صرف ایک ہی چیز نظر آتی ہے اور وہ ہے ڈیڑھ ارب ڈالر سالانہ کی جھلک‘ اور اس عینک میںاس کا صرف یہی ترجمہ نظر آتا ہے کہ جیبیں بھرو۔ یہ امداد کن شرائط پر مشتمل ہے‘ اسے وصول کرنے میں ملک کی سالمیت کو کیا خطرات درپیش ہیں‘ اس سے کوئی سروکار نہیں۔ جاپان محل وقوع کے لحاظ سے پاکستان سے کوسوں دور ہے‘ اس لئے عینک کو پاکستان آتے آتے بھی کافی وقت درکار ہو گا‘ اس لئے ہم اپنے آزمودہ دوست چین سے گزارش کریں گے کہ وہ اس کی نقل تیار کرے۔ اس وقت امریکہ پاکستان کا بھارت سے زیادہ خطرناک دشمن ہے‘ بھارت کی دشمنی تو عیاں ہے‘ اس لئے اس سے ہوشیار رہنا آسان ہے مگر امریکہ دوستی کی آڑ میں جوگیم پاکستان کے ساتھ کھیل رہا ہے‘ وہ چونکہ ایسی انگریزی میں ہے جس کی ہمارے حکمرانوں کو سمجھ نہیں آتی‘ اس لئے بروقت ترجمہ ہو جائے تو شاید ہم برے انجام سے بچ جائیں۔ یقیناً چین پاکستان کیلئے اس قسم کی عینک خلوص نیت کے ساتھ ایجاد کریگا کیونکہ وہ پاکستان کا آزمودہ دوست ہے اور اسے کسی اندھیرے میں نہیں رکھے گا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | asakpke (27-12-10), dxbgraphics (28-12-10), ھارون اعظم (27-12-10), یاسر عمران مرزا (27-12-10), نورالدین (03-01-11), محمدمبشرعلی (03-01-11), محمدعدنان (03-01-11), ارشی (14-05-12), عبداللہ آدم (27-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,223
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
معلومات کا شکریہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بہنا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ بھائی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فون, کوئی, کمپیوٹر, کرے۔, پہلے, پاکستان, وقت, والی, چین, نظر, ملک, منتقل, مائیکرو, انگریزی, انجام, امریکہ, اردو, بھارت, ترجمہ, جائے, دوست, درکار, درپیش, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عینک والا جن | زارا | بچوں کا پاک نیٹ | 0 | 14-02-11 06:10 PM |
| عینی گواہ | سیپ | قہقہے ہی قہقے | 0 | 28-01-11 10:29 PM |
| عمرو عیّار اور ملاء عمر | اداس ساحل | عمومی بحث | 12 | 18-09-10 10:23 PM |
| حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی قربانی | راجہ اکرام | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 3 | 29-11-09 11:00 AM |
| فرض کفایہ اور فرض عین | sahj | جہاد | 0 | 16-10-09 05:53 PM |