| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک نئی تحقیق کے مطابق تاریخ سے قبل کے زمانے میں براعظم افریقہ کے جنوبی حصوں میں آباد لوگوں نے پتھروں سے تیز دھار والے اوزار بنانے کا ہنر یورپی باشندوں سے بہت پہلے سیکھ لیا تھا۔
امریکی اور فرانسیسی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ 75 ہزار سالے پہلے بلومبوس غاروں( Blombos Cave) میں، جسے اب جنوبی افریقہ کہتے ہیں، رہنے والے انسان اوزاروں کی دھار کو تیز کرنے کے لیے ایک انتہائی جدید طریقہ استعمال کرتے تھے۔ ”پریشر فلیکنگ“ (pressure flaking) نامی یہی طریقہ ماہرین کے مطابق یورپ میں بیس ہزار سال پہلے استعمال کیا جاتا تھا۔ اس طریقہ کار کو استعمال کرنے والااوزار گر ہڈی سے بنے دھار والے ایک آلے کو پتھر سے بنائے گئے بلیڈ کے کناروں کے ساتھ کسنے کے بعد اسے نئے بنائے جانے والے اوزار کی دھار کو اپنی مرضی کے مطابق تیز اور پتلا کر سکتا ہے۔ نئی تحقیق کی معاون مصنف اور کالوراڈو یونیورسٹی میں نیچرل ہسٹری عجائب گھر کی مہتم پالا وِلا کا کہنا ہے کہ یہ دریافت اس لیے اہم ہے کیونکہ اس سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ اوزار بنانے کا فن تاریخ میں درج اندازوں سے کہیں زیادہ پُراناہے۔ یہ تحقیقاتی رپورٹ امریکی جریدے ’سائنس ‘ کے 29 اکتوبر کے شمارے میں شائع کی گئی ہے۔ VOA Urdu
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, فن, ہسٹری, کار, کرتے, گھر, گئی, پہلے, پتھر, لیا, نئی, مطابق, آباد, اپنی, انکشاف, انسان, اسے, استعمال, تاریخ, جانے, دریافت, زمانے, ساتھ, طریقہ, عجائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیزرفتاری سے سبز مرچیں کھانے والا بچہ | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 1 | 14-10-10 11:03 PM |
| ماہر تیزانداز روبوٹ کی ایجاد | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 2 | 01-10-10 02:02 PM |
| خواتین کو تیزاب سے جلانے کا نیا قانون | جاویداسد | خبریں | 5 | 23-07-10 12:56 AM |
| معدے کی تیزابیت اورجلن سے محفوظ رہنے کا نسخہ | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 2 | 09-07-10 05:49 PM |
| آگ یاں تیزاب کا جلا ہوا | عبدالقدوس | گھریلو ٹوٹکے | 5 | 07-11-09 03:52 PM |