واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


جاپان کی چیری کا خلاء میں سفر

Like Tree1Likes
  • 1 Post By محمدعدنان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-04-08, 02:25 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جاپان کی چیری کا خلاء میں سفر

جاپان کی چیری کا خلاء میں سفر

جاپان کا خلائی ادارہ جیکسا بہت جلد اپنے قومی پھول چیری کو خلاء میں بھیجنے کا ارادہ رکھتاہے۔
جاپان کا خلائی ادارہ جاپان ایرو سپیس ایکسپلوریشن ایجنسی ’جیکسا، اس پھول کے بیج بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر اپنی سائنسی لیبارٹری میں بھیجےگا۔

اس تجربے سے اس بات کا اندازہ لگایا جائے گا کہ محدود کشش ثقل سے یہ بیج کس حد تک متاثر ہوں گے۔خلائی مرکز دس چیری کے درختوں سے یہ بیج حاصل کرکے بھیجے گا۔ جس میں تین ایسے درخت بھی شامل ہیں جنہیں جاپانی حکومت نے قومی اثاثہ قرار دیا ہے۔

مینڈ سپیس سسٹم کے ترجمان یوکو اوٹیک کا کہنا ہے کہ ’سائنسی تجربات ان پھولوں کو خلاء میں بھیجنے کی ایک وجہ تو یہ ہے لیکن ہم اپنی طرف سےان بیجوں کو خلاء کے سفر پر بھیجنا چاہتے ہیں جیسے کہ کچھ عام لوگ بھی اب وہاں جا سکتے ہیں۔،

جاپان کی ان تین قدیم چیری کے درختوں میں سے تکی زکورہ نے اس سال اپنے کھلنے کے موسم میں ایک چھوٹے قصبے مہارو میں اپنی طرف تین لاکھ لوگوں کو راغب کیا۔

ملہارومیں پرائمری سکول کے بچے گرمیوں کے موسم میں خلائی سفر کے لیے اس پھول کے بیج چنیں گے۔ اوریہ بیج خلاء میں چھ ماہ رکھے جانے کے بعد واپسی پر مختلف تحقیقاتی اداروں میں تقسیم کیے جائیں گے۔
ارشی likes this.
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), ارشی (13-05-12), عدنان دانی (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 06:06 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چیریییییییییییز واؤ۔۔۔۔۔۔۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 02:24 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, لوگ, اچھی, بھائ, جلد, سفر, سال, شئیرنگ, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger