| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
خط استوا
وکیپیڈیا سے خط استوا (Equator) گلوب یا دنیا کے نقشے پر اسکے بالکل درمیان سے کھینچا گیا ایک فرضی خط یا لکیر ہے۔ یہ خط ہماری دنیا کو شمال اور جنوب کی طرف بالکل دو حصوں میں تقسیم کر دیتا ہے۔ استوا عربی زبان میں برابر کو کہتے ہیں۔ خط استوا اور اسکے آس پاس کے علاقے زمین کے بالکل وسط میں ہونے کی وجہ سے خاص طرح کے موسم میں رہتے ہیں۔ یہاں سارا سال مسلسل دھوپ پڑتی ہے اور سارا سال بارش ہوتی ہے جسکے نتیجے میں زندگی کی مختلف اقسام کی جو وسعت یہاں نظر آتی ہے وہ زمین پر کہیں اور نہیں۔ اسکے اہم علاقوں میں ایمیزن، وسطی افریقہ اور جنوب مشرقی ایشیاء کے جنگل شامل ہیں۔ خط استوا کے علاقہ میں زیادہ نمی ہونے کی وجہ آس پاس کے علاقوں کی نمی کا کھنچ کر خط استوا کے علاقوں کی طرف آ جانا ہے۔ چنانچہ خط استوا کے اوپر اور نیچے دونوں طرف کے علاقے نمی کی قلت کا شکار ہیں اور وہاں بڑے بڑے صحرا وجود میں آگۓ ہیں۔ مثلا صحراۓ اعظم، ربع الخالی، تھل، تھر، کالاہاری، صحرائے آسٹریلیا اور ایٹاکاما وغیرہ۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اعلی آپ نے بہت ہی اچھی بات بتائی ہے شکریہ
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (30-01-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ بھی کچھ شیئر کیجئے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو اس کا نام یا تو خطِ استوا ہونا چاہیے یا خطِ برابر' نہ کہ خطِ استوا برابر۔۔؟؟
|
|
|
|
| سعود کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (13-02-09) |
![]() |
| Tags |
| equator, نظر, اردو, زندگی, سال, صحرا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جاپان کے منفرد تہوارحنا مستوری کا احوال | ام غزل | عورت کہانی | 1 | 13-11-11 04:42 PM |
| ابھی خطرہ بدستور منڈلارہا ہے | گلاب خان | اپکے کالم | 0 | 29-12-10 05:52 AM |
| کراچی: ہلاکتیں گیارہ، حالات بدستور کشیدہ | کنعان | پاکستان میں دہشت گردی | 3 | 02-02-10 08:42 PM |
| قائد اعظم کا تاریخی خطاب دستور ساز اسمبلی | Real_Light | 14اگست | 1 | 05-08-09 05:01 PM |
| پنجاب سے سرحد کو آٹے کی ترسیل بدستور بند | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:33 PM |