واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


خلابازوں کا لباس

Like Tree1Likes
  • 1 Post By گلاب خان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-11, 04:30 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,411
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خلابازوں کا لباس

خلابازوں کا لباس

خلابازوں کا لباس روس میں تیار کیا جاتا ہے۔ ماسکو میں خلابازوں کے لیے لباس بنانے والا ایک خصوصی ادارہ ہے۔ پہلے خلاباز کھلاڑیوں کا معمولی لباس پہنتے تھے جو اون اور کپاس سے بنایا جاتا تھا۔ لیکن بعد میں معلوم کیا گیا کہ قدرتی مادوں سے تیار کئے جانے والے ملبوسات مدار میں خطرناک بن جاتے ہیں کیونکہ کپاس اور اون سے دھول بن جاتی ہے جو خلائی اسٹیشن میں موجود ہوا میں مل جاتی ہے۔ تب سائنس دانوں نے ایک طریقہ سوچا اور خلابازوں کا لباس کئی تہوں والے کپڑے سے تیار کیا جانے لگا۔ اوپر والی تہہ نائلون سے بنائی جاتی ہے جس پر چنٹ نہیں پڑتی جبکہ اون اور کپاس نیچی والی تہوں میں استعمال کئے جاتے ہیں۔
Name:  3title.jpg
Views: 76
Size:  169.2 KB

خلائی لباس کا انداز ڈیزائنر وضع کرتے ہیں اور خلاباز اس میں تبدیلیاں لاتے ہیں کیونکہ زمین پر اس کا مکمل اندازہ نہیں لگایا جاسکتا کہ مدار میں خلابازوں کو کون کونسی مشکلات کا سامنا ہوگا۔ خلابازوں کے ملبوسات میں ایک بھی بٹن نہیں ہوتا کیونکہ بےوزنی کی حالت میں اگر بٹن لباس سے ہٹ گیا تو وہ گرنے کی بجائے خلائی اسٹیشن میں اڑنے لگے گا جس سے ناجانے کونسے مسائل پیدا ہوجائیں۔ خلائی لباس میں بٹنوں کی جگہ زیپ استعمال کی جاتی ہے۔ جیبیں پتلونوں کے سامنے والے حصے میں گھٹنوں کے نیچے بنائی جاتی ہیں کیونکہ اگر جیب پہلو پر ہو تو خلائی اسٹیشن میں چلتے پھرتے ہوئے خلاباز مختلف آلات سے ٹکراتے رہیں گے۔

خلائی ملبوسات کے سیٹ میں ایک بھی چیز بیکار نہیں ہوتی۔ اس سیٹ میں وہ ملبوسات شامل ہیں جس میں ملبوس خلاباز خلا کے لیے روانہ ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک چوڑی پٹی والا لباس بھی ہے جس کے ذریعے خلابازوں کے بلڈ پریشر کو معمول پر رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ دو گرم جڑے ہوئے سوٹ بھی ہیں۔ عام طور پر خلاباز ایسے سوٹ پہنے ہوئے سوتے ہیں۔ خلاباز مدار میں جو لباس استعمال کرتے ہیں پرواز سے پہلے زمین پر ان تمام ملبوسات کو جراثم سے پاک کر کے خصوصی پیکٹوں میں بند کیا جاتا ہے۔

خلائی لباس کا رنگ بہت ہی اہم ہے۔ اگر وہ ایک ہی رنگ کا ہو تو خلاباز جلدی بور ہوجائیں گے۔ اس لیے قمیضیں مختلف رنگوں کی ہوتی ہیں: پیلے، ہرے اور بنفشہ کے رنگ کی۔
ارشی likes this.
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (18-06-11), rana ammar mazhar (13-05-12), skjatala (09-06-11), فخر بٹ (12-06-11), فریدون (20-06-11), منتظمین (08-06-11), اویسی (08-06-11), احمد نذیر (10-06-11), ارشی (13-05-12), حیدر (08-06-11), سید محمد عابد (09-06-11), سامیہ بٹ (12-06-11), سحر بٹ (12-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:11 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت عمدہ اور انٹرسٹنگ معلومات ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-05-12), اویسی (08-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:32 AM   #3
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-05-12), حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 10:51 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-05-12), گلاب خان (09-06-11), اویسی (09-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 10:55 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
خلائی لباس کا رنگ بہت ہی اہم ہے۔ اگر وہ ایک ہی رنگ کا ہو تو خلاباز جلدی بور ہوجائیں گے۔ اس لیے قمیضیں مختلف رنگوں کی ہوتی ہیں: پیلے، ہرے اور بنفشہ کے رنگ کی۔
ہائیں۔ میرے ذہن میں تو ہمیشہ انکا "چِٹا" لباس آتا تھا ۔ پتا نہیں کس مووی میں دیکھا ہو گا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-05-12), اویسی (09-06-11)
پرانا 08-06-11, 11:55 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہائیں۔ میرے ذہن میں تو ہمیشہ انکا "چِٹا" لباس آتا تھا ۔ پتا نہیں کس مووی میں دیکھا ہو گا
کسی بلیک اینڈ وائٹ میں دیکھا ہو گا ۔۔ اس میں رنگ کا پتہ نہیں چلتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-05-12), skjatala (09-06-11), اویسی (09-06-11)
پرانا 12-06-11, 07:47 PM   #7
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی اچھی معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ بھائی
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (13-05-12)
پرانا 12-06-11, 10:03 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی
اچھی شیئرنگ ہے
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (13-05-12)
پرانا 12-06-11, 11:54 PM   #9
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا شکریہ
بھائی
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (13-05-12)
پرانا 18-06-11, 04:17 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,411
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سرورق پر شائع کرنے کا شکریہ

گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (13-05-12)
پرانا 18-06-11, 04:55 AM   #11
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,411
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سرورق پر شائع کرنے کا شکریہ

گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (13-05-12)
پرانا 14-10-11, 05:20 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کا شکریہ۔۔۔۔۔۔
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Tamoor Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (13-05-12)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہے۔, کرتے, پہلے, پیدا, پاک, والی, مکمل, موجود, مسائل, معلوم, انداز, استعمال, تب, تبدیلیاں, جگہ, جانے, خلائی, خصوصی, رنگ, سامنے, سائنس, طور, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پانچ نمازوں کے اوقات!!! شیراز احمد دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 3 28-06-10 04:49 AM
گرچہ سردار مزوں کا ہے امیری کا مزا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:08 PM
پانچوں نمازوں کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:56 AM
جہازوں کا قبرستان ابو عمار دلچسپ اور عجیب 5 09-06-08 10:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger