| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نئی دہلی: مختلف پھولوں، پھلوں اور ہربز کی خوشبو متعدد بیماریوں سمیت ذہنی امراض خصوصا ذہنی دباؤ کو نمایاں طور پر کم کرتی ہے۔ پھلوں میں لیموں، آم اور مالٹے کی خوشبو ذہنی دباؤ و دیگر امراض کی شفایابی میں مدد دیتی ہے۔ ہربز میں پودینہ جبکہ پھولوں میں گلاب کی خوشبو انسان کے ذہنی و جسمانی کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے۔ سائنسی ترقی نے جہاں انسان کو ان گنت سہولتیں اور آسائشیں فراہم کی ہیں ۔وہاں ذہنی دباؤ اور نفسیاتی و ذہنی امراض میں بھی انتہائی اضافہ ہوا ہے۔ بعض خوشبوئیں سونگھنے سے ذہنی دباو ذہنی امراض سے تعلق رکھنے والے مخصوص جین متحرک ہوجاتے ہیں اور خون کی کیمسٹری میں ایک مخصوص تبدیلی واقع ہوتی ہے۔ جس سے ذہنی امراض خصوصا ذہنی دباؤ کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ پھلوں میں لیموں، آم اور مالٹے کی خوشبو ذہنی دباؤ امراض کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ ہربز میں پودینہ جبکہ پھولوں میں گلاب کی خوشبو انسان کے ذہنی و جسمانی کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے۔ اس کی خوشبو سے یادداشت میں اضافہ ہوتا ہے۔ الزائمر کی مرض سے بچاؤ میں انتہائی موثر ہے۔ الزائمر ایک دماغی بیماری ہے۔ جس سے بہت آہستگی کے ساتھ متاثرہ فرد اپنی یادداشت کھو دیتا ہے۔ رات کے اوقات میں گلاب کی خوشبو سونگھنے سے افراد کی ذہنی صحت پر انتہائی مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ انسانی دماغ کا اہم حصہ” ہیپوکیمپس ”یادداشت کا ذخیرہ ہوتا ہے۔ رات کے وقت خوشبو سونگھنے سے دماغ کے اس اہم حصہ کی کارکردگی بڑھ جاتی ہے اور انسان کی یادداشت کو مضبوط بنا دیتی ہے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (25-04-11), کنعان (25-04-11), مہتاب (25-04-11), ارشی (14-05-12), حیدر Rehan (25-04-11), ذوالفقار علی (26-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,223
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
مُفید معلومات اورشیئرنگ کا شُکریہ عارف بھائی۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (19-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عارف صاحب آپ بھی جلدی سے کوئی اچھی سی خوشبو استعمال کریں
|
|
|
|
| ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (19-04-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت مہنگی ملتی ہیں میں نے آج تک نہین خریدی//////////////
ہاں اگر کوئی مجھے بھی گفٹ کرنا چاہیے تو مین حاضر ہوں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
واقعی خوشبو کی اہمیت مسلّمہ ہے ۔ ۔ ۔ تاریخی ، شرعی ، طبی دلائل ملتے ہیں ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اگر ستاروں میں، اوس قطروں میں، خوشبوؤں میں، نہ پاؤ مجھ کو
تو اپنے قدموں میں دیکھ لینا مَیں گَرد ہوتی مسافتوں میں تمھیں مِلوں گا۔ amjad islam amjad Kia waqei khushboo ka yaadon sy ta'aluq hota hy...? |
|
|
|
| mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (25-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
مفید معلومات اورشیئرنگ کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کو شدید ذہنی کھنچاؤ ہو رہا ہو تو کسی اچھے سے عطر کی خوشبو کچھ دیر سونھگنے سے ڈپریشن اور ٹینشن میں کافی فرق پڑتا ہے ۔ یاد رہے خوشبو آپ کی پسند کی ہونے چاہیئے ورنہ ٹینشن اور ڈپریشن کے ساتھ ساتھ سر میں درد بھی شروع ہو جائے گا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (25-04-11), حیدر Rehan (25-04-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
کمائي: 1,916
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیئرنگ کا شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا شکریہ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات شیر کی ہے شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, ہوتے, ہوتا, ہے۔, کھو, وقت, نئی, مند, متحرک, مدد, آم, اپنی, انسان, اضافہ, بنا, ترقی, جہاں, خون, خوشبو, ذہنی, رکھنے, رات, طور, صلاحیت, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں باغی ہوں، میں باغی ہوں (پارٹ-2) | کلمہ حق | عمومی بحث | 11 | 29-03-11 10:52 AM |
| بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-09-10 05:19 PM |
| انڈا نہیں پہلے مرغی پیدا ہوئی: سائنسدان | جاویداسد | خبریں | 10 | 17-08-10 12:17 AM |
| دماغی تبدیل ہیں یہ کیا؟ | محمد کاشف حبیب | قہقہے ہی قہقے | 0 | 24-01-09 06:05 PM |
| لیٹرین میں مرغی | محمد کاشف حبیب | قہقہے ہی قہقے | 2 | 11-09-08 08:17 PM |