واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


سام سنگ ٹیبلٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی

Like Tree1Likes
  • 1 Post By فرحان دانش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-11, 07:08 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation سام سنگ ٹیبلٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی

سام سنگ ٹیبلٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی

سام سنگ کے ٹیبلٹ کمپیوٹر کی جرمنی میں فروخت پر پابندی کے بعد کمپنی نے اپنے ٹیبلٹ کمپیوٹر کے ڈیزائن میں تبدیلی کر دی ہے۔
یہ پابندی رواں برس ستمبر میں ایک جرمن عدالت کی جانب سے سام سنگ کی کاروباری حریف کمپنی ایپل کی اس درخواست پر عائد کی گئی تھی کہ سام سنگ کا دس اعشاریہ ایک انچ کا گلیکسی ٹیب اس کے آئی پیڈ ٹیبلٹ سے بےحد مشابہت رکھتا ہے۔
تاہم اب جنوبی کوریائی کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیزائن کی تبدیلی کے بعداس کا گلیکسی ٹیب 10.1 این ماڈل نومبر کے آخر میں جرمنی میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اس نئے ڈیزائن کے تحت ٹیبلٹ کمپیوٹر کے دھاتی ڈھانچے کے نمونے میں تبدیلی کے علاوہ سپیکرز کی جگہ بھی بدل دی گئی ہے۔
سام سنگ کی ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ کمپنی نے یہ نیا ورژن صارفین کی خواہشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کیا ہے۔
سام سنگ کے اس اعلان پر ایپل کا ردعمل جاننے کی کوشش کی گئی تاہم اس میں کامیابی نہیں ہو سکی۔
ایپل اور سام سنگ کے مابین پیٹنٹ حقوق پر امریکہ، جاپان، اٹلی، جنوبی کوریا اور آسٹریلیا میں بھی تنازعات چل رہے ہیں۔
ایپل نے سام سنگ پر اپنی ٹچ سکرین ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے جبکہ سام سنگ کا کہنا ہے کہ ایپل اپنی تھری جی ٹیکنالوجیز کے لائسنس لینے میں ناکام رہا ہے۔
یاد رہے کہ ایپل کا اپنے دیگر حریفوں کے ساتھ بھی ویب پیٹنٹ پر تنازعہ چل رہا ہے۔
ایپل کا دعوٰی ہے کہ تائیوان کی کمپنی ایچ ٹی سی نے اس کے پیٹنٹ کی خلاف ورزی کی ہے جبکہ ٹیکنالوجی کے حقوق کے سلسلے میں ایپل کے اپنے امریکی حریف موٹرولا کے ساتھ بھی تنازعہ چل رہا ہے۔

ماخذ
ارشی likes this.
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ارشی (13-05-12), حیدر (18-11-11), سیپ (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:11 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, کوشش, کمپیوٹر, کامیابی, گئی, ویب, ڈیزائن, ورژن, چل, آئی, اپنی, اپنے, این, الزام, استعمال, بدل, جگہ, جائے, خلاف, درخواست, رواں, ساتھ, عائد, عدالت, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پارٹیشن ڈلیٹ ہو چکی ہیں irfan.pak Ask Experts ماہرین کی رائے 8 02-09-11 11:19 AM
محافظ ہی لٹیرے (خود کش حملہ بمبار تین ہزار میں نکل گئے!!!! روشنی گپ شپ 3 16-06-11 08:30 PM
ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔ ہادی Ask Experts ماہرین کی رائے 16 26-01-11 08:39 AM
بھارتی پارلیمنٹ میں لٹیرے ’ننگے‘ ہو گئے جاویداسد خبریں 0 10-11-10 09:22 PM
کلوروکوئین کے مضر اثرات بکٹیریا کیلئے مزاحمت پیدا کر سکتے ہیں وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-07-08 04:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger