واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


سفید کمرے کی کالی دیوار - آخری قسط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-09, 11:32 AM   #1
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سفید کمرے کی کالی دیوار - آخری قسط

سفید کمرے کی کالی دیوار - آخری قسط

ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-09), موجو (21-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:08 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اسے ایسا لگا کہ جیسے آنکھوں پر پڑا پردہ ہٹ گیا ہو ۔۔ ۔ ۔ اس نے اپنے جسم پر لپٹا بارود دیکھا اور ہاتھ میں اسکا ٹریگر تھا ۔ ۔ ۔ وہ چیخنے لگا ۔ ۔۔ ۔ اور بھاگنے لگا ۔ ۔ ۔ پولیس نے نشانے پر رکھا تھا ۔ ۔ ۔ اور کچھ گرم سلاخیں اسکی پیٹھ میں گستی چلی گئیں ۔ ۔ ۔ ۔ اسنے ویران ہوتی آنکھوں سے دیکھا کہ پولیس والے اس پر گولیاں برسا رہے تھے ۔ ۔ ۔ اور اسکے ذہن میں صرف ایک ہی سوچ ابھر رہی تھی کہ کب کہاں اور کیسے ۔ ۔۔ ۔ اسنے یہ بارود اپنے جسم پر باندھا ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور پھر اسکے ذھن کے پردے پر ایک کالی دیوار ابھری ۔ ۔ ۔ ۔ اور ۔۔ ۔ وہ دیوار اندھیرے میں بدل گئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ساتھ ہی ایک دھماکہ ہوا اور اسکے جسم کے پرخچے اڑ گئے ۔ ۔ ۔ اسکے ذھن نے ہاتھ کو ٹرئیگر دبانے کا سگنل دے دیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
میراخیال ہے یہ کہانی فرضی ہے آپ بتادیں پلیز اور کہانی کے آخر میں مجھے ان فقرات کی وجہ سمجھ نہیں آسکی پلیز ذرا بیان کر دیں۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 12:40 PM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی آپ کو یہ کہانی ایک بار پھر شروع سے پڑھنے کی ضرورت ہے ۔۔ چاہوں تو ابھی اس کا خلاصہ کرکے بتا سکتی ہوں مگر چاہتی ہوں کہ آپ خود اس کے اندر چھپا ہوا وہ راز جاننے کی کوشش کریں ۔جو راقم کہنا چاہتا ہے۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 08:48 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اسے پھر پڑھوں گا ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (15-06-09)
پرانا 17-06-09, 06:58 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اُمی تم نے کہیں شروع میں لکھا تھا کے یہ فکشن نہیں حقیقت ہے۔
کیا یہ بات صحیح ہے؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 02:09 PM   #6
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی سلام !
راقم کا کہنا تو یہی ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے ، مگر وہ ثبوت نہیں دے رہے اور نہ ہی اس کا کوئی حوالہ ان کا کہنا ہے کہ وقت بتائے گا ۔
اب اللہ جانے ۔۔
خیر آپ کو کیا لگتا ہے ؟؟
اور باقی سب سے بھی پوچھنا چاہوں گی کہ ان کی اس تحریر کے بارے میں‌کیا رائے ہے ؟؟
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-06-09), موجو (21-06-09)
جواب

Tags
کمپیوٹر, پولیس, لوگ, چینل, محبت, آبادی, آدمی, اکبر, اللہ, اسکرین, بھائی, تحریر, جواب, جاہل, خان, خبر, دھماکہ, سائنس, شہر, شخص, صابر, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 01-03-11 07:30 PM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:51 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger