واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


سونی کی نئی تھری ڈائمنشنل ٹیکنالوجی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 06:17 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation سونی کی نئی تھری ڈائمنشنل ٹیکنالوجی

سونی کی نئی تھری ڈائمنشنل ٹیکنالوجی

سونی کی نئی تھری ڈائمنشنل ٹیکنالوجی
سونی نے اپنے نئے کیمرے کی نمائش کی ہے جوکہ صرف ایک لینز کے ذریعے تھری ڈائمنشنل تصاویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

فی الوقت تھری ڈائمنشنل تصاویر لینے والے کیمرے ایک سے زائد لینزوں کے ذریعے ایسی تصاویر لے سکتے ہیں جبکہ نئی ٹیکنالوجی نے سنگل لینز کیمرے کے ذریعے ہی اسے ممکن بنا دیا ہے۔

سونی کے مطابق نئے کیمرے میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ ایک سنگل امیج کو کئی شیشوں کے ذریعے تقسیم کردیتا ہے جس سے تھری ڈائمنشل تصویر کا خاکہ بن جاتا ہے۔

یہ نیا کیمرہ اگلے ہفتے ٹوکیو میں ایک الیکٹرونکس شو میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

سونی کے مطابق تھری ڈائمنشنل تصویر دیکھنے کے لیے خصوصی پولارائزڈ عینک پہننے کی ضرورت ہوگی تاہم عینک کے بغیر ایک عام ٹو ڈائمنشنل تصویر دکھائی دے گی۔

فی الوقت جو ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے اس میں خصوصی عینک سے تو تھری ڈائمنشنل تصویر دکھائی دیتی ہے البتہ بغیر عینک کے ایک دھندلی اور غیر واضح تصویر نظر آتی ہے۔

سونی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ نئی ٹیکنالوجی کھیل کے ایونٹس کے لیے خاص طور پر بہت کارآمد رہے گی۔ سونی کا کہنا ہے کہ تھری ڈائمنشنل ٹی وی پر کام ہورہا ہے تاہم اس میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔

ادارے کے ماہرین ایسی اور بھی بہت سی نئی ٹیکنالوجی والی مصنوعات پر کام کررہے ہیں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-10-09, 07:29 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست ایجاد ہے جی، وہی کچھ جو ہم جدید دور پر مبنی افلام میں دیکھتے آ رہے ہیں‌وہ ایک دن سچ ہو جانا ہے
شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 09:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات دی ہے رئیل لائٹ بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 09:35 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات دی ہے آپ نے شکریہ
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-10-09)
جواب

Tags
نظر, ممکن, بھائی, تصویر, تصاویر, خصوصی, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
ایسا نہ سوچا تھا۔۔۔! عبداللہ حیدر اسلام اور عصر حاضر 3 19-04-10 11:16 PM
موبائل فون کمپنیاں تھری جی موبائل فون ٹیکنالوجی کے آغاز Real_Light موبائل ہی موبائل 0 22-10-08 06:19 PM
میں نے کیا سوچا تھا! Real_Light شعر و شاعری 0 22-04-08 11:21 AM
میں سوچتا تھا اسے آج ٹالنے کے لیے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger