| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جنیوا کی جھیل کے کنارے تعمیراتی کام کا آغاز ہو رہا ہے تاکہ اپنی نوعیت کی پہلی عمارت کا آغاز ہو سکے۔ مرجکا مرڈوک ماحولیات کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر یعنی آئی یو سی این کی منتظم اعلیٰ ہیں، اور وہ اس عمارت کی تعمیر کی نگرانی میں فخر محسوس کرتی ہیں۔ یہ عمارت اس تنظیم کا ہیڈ کوارٹر ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ اس تمعیر سے ان کا مقصد یورپی یوبین اور سوٹزرلینڈ کے ماہرینِ تعمیرات کو یہ دکھانا ہے کہ آپ کم قیمت سے بھی ماحولیاتی طور پر پائیدار عمارت تعمیر کر سکتے ہیں۔ اس عمارت میں تمام دفاتر توانائی کے لیے اپنے ہی وسائل پر انحصار کریں گے۔ آئی یو سی این کا کہنا ہے کہ ان کی ماحول دوست عمارت یورپ بھر کے لیے ایک مثال بن جائے گی کہ کس طرح ایک ماحولیاتی پر پائیدار عمارت تعمیر کی جا سکتی ہے۔ اس میں تمام دفاتر توانائی کے لیے اپنے ہی وسائل پر انحصار کریں گے جن میں زمین سے نکلنے والی حرارت، فوٹو وولٹیاک سیلوں سے حاصل کی گئی بجلی وغیرہ شامل ہیں۔ آئی یو سی این نے کہا کہ جہاں عمارت زیر تعمیر ہے وہاں دوبارہ قابل استعمال مٹیریل کو تعمیر کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ جب اس عمارت میں فرنیچر وغیرہ آئےگا وہ بھی دوبارہ قابل استعمال مٹیریل سے بنا ہوا ہوگا۔ اس کے علاوہ آئی یو سی این والوں کا خیال ہے کہ اگر تعمیر کے دوران کھدائی کی گئی تو اس کو بھی عمارت کے ارد گرد سبزے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ عمارت کی تعمیر کی انچارج کا خیال ہے کہ اس طرح شاید تعمیراتی دنیا میں ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہو۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (14-07-08), منتظمین (15-10-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اعلی عدنان بھائی
بہت معلوماتی خبر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, اعلیٰ, بھائی, خبر, دوست, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف | گلاب خان | خبریں | 1 | 27-12-10 03:59 AM |
| قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم کا کردار | راجہ اکرام | عمومی بحث | 28 | 19-10-09 10:20 AM |
| ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 12-10-09 11:03 AM |
| ’دماغی کمزوری کا تعلق عُمر سے‘ | چاچا کمال | شعبہ طب | 0 | 06-12-07 11:02 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |