واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


منی ‘بگ بینگ’ کا کامیاب تجربہ، سورج سے 10 لاکھ گنا زیادہ حرارت پیدا

Like Tree2Likes
  • 1 Post By عدنان دانی
  • 1 Post By محمدمبشرعلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-10, 05:45 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default منی ‘بگ بینگ’ کا کامیاب تجربہ، سورج سے 10 لاکھ گنا زیادہ حرارت پیدا

منی ‘بگ بینگ’ کا کامیاب تجربہ، سورج سے 10 لاکھ گنا زیادہ حرارت پیدا

یورپی تنظیم برائے جوہری تحقیق ‘سرن’کی تجربہ گاہ میں ہیڈ رون کو لائیڈر نے کامیاب تجربہ کیاہےجس کے ذریعے ‘بگ بینگ’ کے لحمات پیدا کئے گئے۔ منی بگ بینگ کے تجربے کے دوران پروٹون کے بجائے سیسے کے ایٹمزکوآپس میں ٹکرایا گیا جس سے سورج کے مرکز سے دس لاکھ گنا زیادہ درجہ حرارت پیدا ہوئی۔

فرائس اور سوئٹزرلینڈ کی سرحدوں پر زیر زمین واقع تجربہ گاہ سرن میں یہ منفرد تجربہ سات نومبر کو کیا گیا۔ اس تجربے کے دوران انجینئرز نے ذرات کی ایک شعاع کو ستائیس کلو میٹر طویل زیر زمین سرنگ نما مشین سے گزارا۔ پانچ ارب پاوٴنڈ کی لاگت سے تیار ہونے والی اس مشین میں ذرارت کو دہشت ناک طاقت سے آپس میں ٹکرانے سے کائنات کی تخلیق کے معمہ کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

تجربے کے دوران حاصل ہونے والی معلومات کا آئندہ چار ہفتوں تک مطالعہ کیا جائے گا۔ اس طریقہ کار سے سائنسدانوں کو امید ہے کہ وہ معلوم کرسکیں گے کہ کس طرح تیرہ ارب ستر کروڑ سال پہلے بگ بینگ کے ایک سیکنڈ کے دس لاکھ ویں حصے میں کائنات نے پلازمہ بنایا تھا۔

برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی کے پروفیسر اور تجربہ گاہ میں ریسرچر کے طور پر کام کرنے والے ڈیولاایوائز کا کہنا ہے کہ ذرات کو آپس میں ٹکرانے کے تجربے سے بلند ترین درجہ حرارت اور کثافت یا ٹھوس پن کی مقداریں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ اس کامیابی نے پرجوش کردیا ہے۔
وایس آپ امریکہ | اردو
ارشی likes this.
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), فرحان دانش (13-11-10), پاکستانی (12-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10), نورالدین (20-11-10), محمدمبشرعلی (22-11-10), محمدخلیل (12-11-10), محمدعدنان (15-11-10), ارشی (14-05-12), حسنین ایوب (13-11-10), رضی (13-11-10), شمشاد احمد (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 06:17 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر پہلے بھی شائع ہوچکی ہے!

کائنات کے آغاز کامنظر پیدا ہو گیا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-11-10), محمدخلیل (12-11-10), عدنان دانی (13-11-10)
پرانا 12-11-10, 07:47 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کائنات نا تمام ہے شاید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 08:24 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنا تھا ہمارے پاكستاني دو سائنس دان بھي وہاں تالياں بجانے كےلئے موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), حسنین ایوب (13-11-10)
پرانا 12-11-10, 09:50 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
سنا تھا ہمارے پاكستاني دو سائنس دان بھي وہاں تالياں بجانے كےلئے موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اس پروجیکٹ میں‌پاکستان نے بھی باقاعدہ حصہ لیا تھا۔ غالبا ہیلیم گیس کی فراہمی میں‌!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (13-11-10), نورالدین (20-11-10), حسنین ایوب (13-11-10), عامرشہزاد (12-11-10)
پرانا 13-11-10, 10:58 AM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ساتھیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن انسان ابھی تک مکھی کا ایک پر بنانے سے قاصر ہے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-11-10)
پرانا 19-11-10, 01:11 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یار سورج سے زیادہ حرارت لیکن دنیا تباہ کیوں نا ہوئی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), نورالدین (20-11-10)
پرانا 21-11-10, 12:27 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں‌واقعی ایسا ہی ہوا تھا!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-10, 01:36 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ تفصیل ہوجائے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 05:51 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
جی ہاں‌واقعی ایسا ہی ہوا تھا!!!!!!!!!!!!
میرا سوال پھر سے وہی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-10), فیصل ناصر (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 10:42 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرا سوال پھر سے وہی ہے
دراصل اس کی وجہ مقدار کا کم ہونا ہے
ٹمپریچر بہت ہوگا لیکن بہت چھوٹے سے ایریے میں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 11:27 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دو ممالک کے درمیان ٹنل بنائی گئی تو میں نے تو سُنا ہے اور اس کے علاوہ یہ کہ سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ اگر 1 کلومیٹر رقبہ کا ٹکڑا زمین پر گرے تو ایک بڑا حصہ دنیا کا تباہ ہوجائے گا۔۔۔۔ تو یہ کیسے بچ گئے؟؟؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 01:04 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا

آج دوسری دفعہ اس کو میں نے یوں پڑھا................

منی بگ بینگ کا کامیاب تجربہ.............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-11-10), عبدالقدوس (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 06:22 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیئے فرصت ملتے ہی اس کی تفصیل دوں گا!!!

فی الحال تو کمپیوٹر ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (21-11-10)
پرانا 22-11-10, 02:07 AM   #15
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اور یار سورج سے زیادہ حرارت لیکن دنیا تباہ کیوں نا ہوئی
بھائی حرارت کو کنٹرول بھی تو کیا جا سکتا ہے، یہ کوئی نوی بات نہیں، عام گاڑی کے انجن کا درجہ حرارت 3000 ڈگری سیلسئس تک جا پہنچتا ہے، آپ کو کبھی محسوس ہوا۔ ۔ ۔ ۔ ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دو ممالک کے درمیان ٹنل بنائی گئی تو میں نے تو سُنا ہے اور اس کے علاوہ یہ کہ سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ اگر 1 کلومیٹر رقبہ کا ٹکڑا زمین پر گرے تو ایک بڑا حصہ دنیا کا تباہ ہوجائے گا۔۔۔۔ تو یہ کیسے بچ گئے؟؟؟
آپ نے اگر فزکس میں مومنٹم کی تعریف پڑھی ہو تو یہ معمہ بھی حل ہو سکتا ہے،
ماس اور ولاسٹی کے حاصل ضرب کو مومنٹم کہتے ہیں۔

جیسے ایک کار اور ایک بھرا ہوا ٹرک ایک جیسی رفتار سے کسی چیز سے ٹکرائیں تو تصادم کی صورت میں کس کا نقصان زیادہ ہو گا،
یعنی مومنٹم جتنا زیادہ ہوگا تصادم اتنا ہی شدید ہو گا،
میری معلومات کے مطابق خلا میں بھیجی جانے والی سیٹلائیٹس میں 20 یا 30 گرام وزنی پتھر سے زیادہ کا تصادم برداشت کرنے کی ہمت نہیں ہوتی
ارشی likes this.
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), پاکستانی (14-05-12), عبدالقدوس (22-11-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کوشش, کار, کردیا, کس, گے, گا۔, پہلے, پیدا, پروفیسر, والی, ناک, چار, منی, معلومات, امریکہ, اردو, حل, سوئٹزرلینڈ, سورج, سال, سات, طور, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا سے مقابلے کیلئے زیادہ بچے پیدا کرو۔۔۔ جاویداسد خبریں 5 14-11-10 08:09 AM
سوائن فلو وائرس ( خنزیری زکام) : ایک خوفناک عفریت کنعان شعبہ طب 2 06-10-09 03:55 PM
سوات:ایک مغوی چینی انجینئر بازیاب ابن جلال خبریں 0 17-10-08 06:02 PM
پیر صاحب اور طلبانا ئزیشن! مزمل فاروق خبریں 1 30-09-08 11:38 AM
::: کیا آپ چاہتے ہیں سوال 29 ::: دنیا بھر سے زیادہ عادل سہیل جہاد 4 11-08-08 11:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger