| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پچھلے بیس سال سے یہ بحث جاری ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے سرطان ہونے کا امکان ہے۔ڈنمارک کے کینسر انسٹیٹیوٹ نے ساڑھے تین لاکھ افراد پر تحقیق کی جو پچھلے اٹھارہ سال سے موبائل فون استعمال کر رہے ہیں۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے سرطان ہونے کا امکان نہیں بڑھتا۔یہ تحقیق برٹش میڈیکل جرنل میں چھپی ہے۔لیکن اس کے علاوہ کئی دیگر تحقیقات بھی موجود ہیں جن میں موبائل سیفٹی پر سوال اٹھایا گیا ہے۔ان تحقیق کے باعث ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے متنبہ کیا کہ موبائل سے سرطان ہو سکتا ہے۔ اس تنظیم نے موبائل کے استعمال کو کوفی کے زمرے میں رکھا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کینسر ہونے کے شواہد نہیں ملے لیکن اس کو قطعی طور پر مسترد بھی نہیں جا سکتا۔
بی بی سی اردو
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (26-10-11), یاسر عمران مرزا (29-11-11), ارشی (13-05-12), حیدر (25-10-11), راجہ اکرام (25-10-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کینسر کسی بھی وجہ سے ہوتا ہے یا نہیں لیکن لوگ یہ کہتے ہیں کہ اجکل کینسر ذیادہ ہوگیا لیکن میں کہتی آجکل کینسر ذیادہ نہیں ہوا بلکہ کینسر ڈائگنوز ہونے لگا ہے ۔ پہلے مریض کو علم ہی نہیں ہوتا تھا اور وہ اللہ میاں کے پاس چلا جاتا تھا ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ آج کل کوئی بھی بیماری ہو اس کا پتہ چل جاتا ہے پہلے نہیں چلتا تھا
لیکن یہ بھی سچ ہے کہ آجکل بیماریاں پہلے سے زیادہ ہیں کیوں کہ بیماری کی اسباب پہلے سے کہیں زیادہ ہیں آلودہ پانی آلودہ ہوا ناقص خوراک نشہ نیم نشہ ۔۔ پان ، چھالیہ وغیرہ ان چیزوں کے اثرات یقینا ہیں اور بیماریوں کے اضافے میں یہ خاطر خواہ اضافہ کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آج کل کی سہولیات بھی ایک اہم وجہ ہیں کچھ بیماریوں کی ورزش اور چلنا پھرنا ختم ہو گیا اور نتیجتا موٹاپا ۔۔۔۔۔۔۔ جو کہ سب بیماریوں کی ماں ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے تپ کر جواب دیا "یارا پہلی بات تو یہ ہے کہ معدہ سر میں نے پیٹ میں ہوتا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ ہر ڈاکٹر تم کو کہتا ہے کہ واک اور ورزش کرو۔لیکن تمہیں موبائل پر میسج کرنے سے فرصت ملے تو ہی نا۔ تمہیں خود ہی بیمار رہنے کا شوق ہے " اس پر صاحب "فِیل" کر گئے۔ اصل بات یہی ہے کہ ہم لوگ جسمانی محنت سے کوسوں دور ہوتے جا رہے ہیں۔ تبھی تو بیماریاں دھڑا دھڑ حملہ آور ہوتی جا رہی ہیں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (26-10-11), راجہ اکرام (27-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ سب کوھر موزی بیماریوں سے محفوظ رکھے،آمین
اچھی شیئرنگ ہے آپ کی ، شکریہ! |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اُن کی خوراک کی تفصیل کیا ہے؟ کیا وہ شادی شدہ ہیں؟ نیند کے اوقات کار کیا ہیں؟ کھانا کس وقت کھاتے ہیں؟ اور سب سے اہم عمر کیا ہے؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
Last edited by عبدالقدوس; 27-10-11 at 09:09 AM. |
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (27-10-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مفید شئرنگ کے لیے شکریہ۔ جزاک اللہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| mobile, فون, ہونے, کوئی, ورلڈ, موبائل, موجود, ملے, مسترد, www, افراد, اردو, استعمال, باعث, بحث, تین, ثابت, جن, جاری, جرنل, دیگر, سوال, سال, سرطان, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جن کا انسان کے بدن میں داخل ہونے کے متعلق | چیتا چالباز | جادو کا اسلامی علاج | 89 | 14-11-11 06:44 PM |
| سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار | یاسر عمران مرزا | Computer Certifications | 29 | 20-03-11 12:11 AM |
| سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا | گلاب خان | خبریں | 16 | 08-01-11 04:53 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:24 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |