| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ ارب ایسے افرادجو دن میں چار گھنٹے تک موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں،جس سے دماغ میں سرطان زدہ رسولی پیدا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔
رپورٹ کے حوالے میں بہت سے سائنس دانوں نے عالمی ادارہ صحت کے اِس بیان کی تائید کی ہے، تا ہم ان کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے صحت پردیگر آلات کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔موبائل فون کے ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل فون سے جوشعائیں نکلتی ہیں وہ بہت دراز اورسخت ہوتی ہیں جِس کو ہمارا دماغ برداشت نہیں کرسکتا۔اِن ویوز سے نہ صرف سرطان کے خدشات بڑھ جاتے ہیں بلکہ اِس کےاثرات انسان کے تمام خلیوں پر ہوتے ہیں۔ کچھ ماہرینِ صحت کاخیال ہے کہ اِس کے اثرات بڑے پیمانے پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ سے منسلک ماہرین کا سیل فون کے استعمال سے دماغ پر اثرات کے بارے میں کہنا ہے کہ ان کی تحقیق سےثابت ہوا ہے کہ انسان کا دماغ سیل فون سے نکلنے والی شعائوں کے بارے میں بہت حساس ہے،خاص طور پر جب اس کو سر کے قریب رکھاجائے۔ سیل فون کے استعمال کے بارے میں والدین کو مشورہ دیتے ہوئے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے کہ وہ سیل فون کو سر کے قریب نہ لائیں، بلکہ سپیکر یا پھر ہیڈ فون کااستعمال کریں اور سیل کو تکیے کے نیچے بلکل نہ رکھیں۔تاہم، بہت سے ماہرین کے مطابق ، سیل فون اور دماغ کے کینسر کے تعلق کے بارے میں سامنے آنے والے حقائق کافی نہیں ہیں اور ابھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے! |
|
|
|
| زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشی (13-05-12) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور جو 2،2 موبائیل استعمال کرتے ہیں پیکج کے ساتھ ان کا کیا ہو گا؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فون, ہوتے, ہے۔, ہے،, کرتے, پیدا, والی, نوجوانوں, چار, موبائل, مطابق, انسان, ابھی, استعمال, بڑے, بچوں, حوالے, دنیا, سامنے, سائنس, ضرورت, طور, عالمی, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تُو اپنی خودی کو کھو چکا ھے، کھوئی ھوئی شے کی جستجو کر۔ | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 2 | 02-06-11 04:00 PM |
| پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں | ایس اے نقوی | خاص آفرز اور اعلانات | 227 | 29-05-11 11:43 PM |
| بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ | فاروق سرورخان | اسلام اور عصر حاضر | 6 | 22-10-10 11:11 PM |
| عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری | جاویداسد | خبریں | 5 | 05-10-10 06:07 AM |
| تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو | The Great | شعر و شاعری | 4 | 15-09-09 09:44 PM |