| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بچوں سےمتعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ موسموں میں تبدیلی سے غریب ممالک کے بچے سب سے متاثر ہوں گے۔
یونیسف کےمطابق موسمی تبدیلی سے آنے والے سیلابوں اور قحطوں سے غریب ممالک کے بچے متاثر ہوں گے اور ان غریب ممالک میں بچوں کی صحت، تعلیم اور فلاح سے متعلق پروگرام متاثر ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق امیر ممالک ماحول سے پیدا ہونے والے تبدیلوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ غریب ممالک موسمی تبدیلی کے رحم و کرم پر ہیں۔ یونیسف کےایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بل نے کہا ہے کہ موسمی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر وہ آبادیاں ہو رہی ہیں جنہوں نے ماحول کی خرابی میں بہت ہی کم حصہ ڈالا ہے۔ ’اگر دنیا نے اب بھی حالات کی سنگینی کو نہ بھانپا تو دنیا میں پایہ دار ترقی کے ایک ہزار سالہ اہدف حاصل کرنا بہت مشکل ہوگا۔‘ یونیسف رپورٹ آلودہ گیسوں کو کم کرنے سےمتعلق کیوٹو معاہدے پر دستخط کرنےکے دس سال بعد جاری کی گئی ہے۔ پایہ دار ترقی کے ایک ہزار سالہ ہدف کی معیاد بیس ہزار پندرہ کو ختم ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے اہدف میں بدترین غربت کا خاتمہ، بچوں کی شرح اموات میں دو تہائی کمی، ملیریا اور ایڈز جیسے امراض کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ یونیسف رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترقی کے بعض اہدف کو حاصل کرنے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل کی ہے۔ رپورٹ میں کہاگیا کہ ماحول کی تبدیلی کا سب سے زیادہ اثر زرعی شعبے پر پڑے گا جس کی وجہ سے اجناس کی پیداوار کم ہوگی۔ موسمی تبدیلی کا سب سے زیادہ اثر جنوبی ایشیا اور لاطینی امریکہ کے ممالک پر پڑنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسم کی تبدیلی کا اثر کچھ افریقی ممالک پر پڑنا شروع ہو چکا ہے اور زمبیا جیسے ممالک کو بارشوں کی کمی کا سامنا ہے۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-05-12), نیلم خان (04-09-11), مرزا عامر (12-09-10), ارشی (13-05-12), عمیر نعیم (02-05-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے جناب نے۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-05-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-05-12) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-05-12) |
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2012
مقام: KSA
مراسلات: 32
کمائي: 447
شکریہ: 238
10 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
kafi purani reprts hn ye to ..or me ab read kr rha hn ..
wese sb threads hi old hn ..2008 k 2009 k ..hmm chlo g ..kch to mil rha he na read krne ko . |
|
|
|
| ارشی کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-05-12) |
![]() |
| Tags |
| great, ملیریا, اقوام متحدہ, اچھی, امیر, امریکہ, بھائ, بچوں, تعلیم, جواب, شئیرنگ, عدنان, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سنگترہ اورکینوسے چہرے کے دانوں کا علاج | زارا | گھریلو ٹوٹکے | 0 | 12-02-11 07:30 PM |
| رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بچوں سے محبت | صبارخ | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 2 | 21-10-10 11:53 PM |
| بچوں کے لیئے کہانیاں (۔ ۔ ۔ ۔ بھروسہ مت کرو!) | shafresha | بچوں کے لیے کہانیاں | 2 | 01-09-10 02:35 AM |
| نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کمانوں کے نام | sahj | جہاد | 3 | 18-08-09 12:54 PM |
| بادشاہوں اور امراء کے نام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط | Real_Light | تاریخ و عبر | 10 | 01-08-08 11:11 AM |