واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


پانی سے چلنے والا دنیا کا پہلا ریڈیو

Like Tree1Likes
  • 1 Post By marhaba

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-11, 09:21 AM   #1
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پانی سے چلنے والا دنیا کا پہلا ریڈیو

پانی سے چلنے والا دنیا کا پہلا ریڈیو




لندن: عام طور پر سائنس کی ایجاد کردہ کسی بھی مشین کو چلانے کے لیے بیٹری سیل یا پھر بجلی کا سہارا لینا پڑتا ہے تاہم اب ایک ایسا ریڈیوبھی تیار کرلیا گیا ہے جسکے لیے کسی قسم کی بیٹری کی ضرورت نہیں۔ سائنس کی دنیا سے تعلق رکھنے والے ذہین دماغوں کی منفرد ایجاد یہ واٹر پروف ریڈیو پانی سے چلتا ہے۔ ایک ماحول دوست ایجاد کی ترجمانی کرتا یہ ریڈیو دنیا کا پہلا ریڈیو ہے جسے شاور کیساتھ منسلک کیا جاتا ہے جومائیکرو ٹربائن ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے پانی کی رفتار اور پریشر سے اپنے لیے توانائی کا حصول ممکن بناتا ہے۔ غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل اس ریڈیو کی بدولت اب نہاتے ہوئے بھی موسیقی اور خبروں سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اس غیر معمولی انداز کے ریڈیو کی قیمت تقریبا پچپن ڈالر ہے۔

اردوٹائمز
ارشی likes this.
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-11), فرحان دانش (29-11-11), یاسر عمران مرزا (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), مہتاب (29-11-11), آصف رضا (29-11-11), اویسی (29-11-11), ابوسعد (01-12-11), ارشی (13-05-12), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 10:10 AM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس معاملہ میں پاکستان کا شمار بھی ترقی یافتہ ملکوں میں ہوتا ہے
پاکستان میں بڑی مدت ہوئی پُڑی سے جہاز چل رہے ہیں ، انہوں نے ابھی صرف ریڈیو ایجاد کیا ہے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), مفتی (29-11-11), آصف رضا (29-11-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 10:17 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جہالت ہے یار۔۔۔
اس کا کوئی فائدہ ہے؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 10:34 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پانی کی بھی بہت سی قسمیں ہیں۔پینے والا پانی ،نہانے والا پانی،پودوں کو دینے والاپانی۔ڈسٹل پانی ،منرل پانی۔پانی کی پی ایچ ویلیو کتنی ہو ۔کیا مسائل بڑھے گے یا گٹھے گے ۔پہلے پانی کا سٹینڈرڈ انتخاب کریں۔یا کسی بھی قسم کے پانی سے چلے گا۔
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔
www.sunnatscience.wordpress.com
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
مفتی (29-11-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 10:59 AM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہتا ب صاب بہت عمدہ جواب۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (29-11-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 11:38 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریڈیو کی جگہ کوئی اور چیز تیار کی جاتی جسکا فائدہ بھی ہوتا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
آصف رضا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 03:15 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
اس معاملہ میں پاکستان کا شمار بھی ترقی یافتہ ملکوں میں ہوتا ہے
پاکستان میں بڑی مدت ہوئی پُڑی سے جہاز چل رہے ہیں ، انہوں نے ابھی صرف ریڈیو ایجاد کیا ہے
آپ پڑی کی بات کرتے ہیں ہمارے گائوں میں ٹنوں کے حساب سے مال ملتاہے جس پڑی کی آپ بات کر رہے ہیں۔کیا سمجھےمہتاب بھائی ۔اللہ بچائے جی۔ آہو جی۔ہور کی۔
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (30-11-11)
پرانا 05-12-11, 12:24 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 32
کمائي: 504
شکریہ: 20
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے ہمارے حکمرانوں کو سبق لینا چائیے خاص طور پر وزیر توانائی کو
petiwala آف لائن ہے   Reply With Quote
petiwala کا شکریہ ادا کیا گیا
آصف رضا (07-12-11)
جواب

Tags
color, com, ہے۔, پانی, یا, قیمت, لندن, ممکن, www, اپنے, ایسا, انداز, استعمال, توانائی, جاتا, حامل, حصول, دوست, دنیا, رفتار, رکھنے, سائنس, ضرورت, طور, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 2 30-04-12 10:54 PM
ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 46 عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 9 30-04-12 10:52 PM
ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 45 عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 0 10-08-10 10:22 PM
ریڈیو کا لاسنس پیاسا گپ شپ 6 05-08-08 05:16 PM
زمین سے نشر ہونے والے طاقت ور ریڈیو سگنل وجدان دلچسپ اور عجیب 3 10-07-08 07:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger