|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسان ایک عرصے سے کبھی بادام اور اخروٹ کھا کر، کبھی ذہنی آزمائش کی وزرشیں کرکے اورکبھی مختلف دواؤں اور طریقوں سے اپنا دماغ بڑھانے کی کوششیں کررہاہے، مگر دوسری جانب کوئی چپکے چپکےاس کا دماغ کھا جاتاہے۔اور یہ کوئی محاورے والا ’دماغ کھانا‘ نہیں ہے بلکہ حقیقتا دماغ کھایا جاتاہے اور وہ بھی کچھ اس انداز سے جیسے چوہا چیزیں کترلیتا ہے۔
ہمارا دماغ ایک کمپیوٹر چپ کی طرح ہے، جس میں کروڑوں سرکٹ ہیں جو بجلی پر کام کرتے ہیں۔ دماغ اپنی ضرورت کی بجلی خود پیدا کرتا ہے۔ ہمارے دماغ میں موجود برقی قوت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ مقدار 10 سے 23 واٹ کا بلب روشن کرنے کے لیے کافی ہے۔ دماغ کو اپنے کاموں کی ادائیگی کے لیے گلوکوز اور آکسیجن کی ضرورت ہے، جو اسے خون مہیا کرتا ہے۔ ہمارے خون کی 20 فی صد گردش دماغ کی جانب ہوتی ہے ۔ ہمارا جسم خوراک سے جتنی گلوکوز پیدا کرتا ہے اس کا 25 فی صد دماغ خرچ کرڈالتا ہے اور ہمارے پھیپھڑے اپنے اندر جتنی آکسیجن جذب کرتے ہیں ، اس کا بھی20 فی صد حصہ دماغ ہی کے استعمال میں آتا ہے۔ مگر دماغ کا ایک منفرد پہلو یہ بھی ہے کہ وہ جسم کے ہر حصے کی تکلیف محسوس کرتا ہے اور اسے دور کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر وہ اپنی ذات کے دکھ اور تکلیف سے بے نیاز ہوتا ہے۔ چاہے اسے کاٹ کر دولخت ہی کیوں نہ کردیا جائے ، اسے اپنی کسی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا۔ کیونکہ اس میں اپنا دکھ محسوس کرنے کے اعصاب موجود نہیں ہوتے۔ سوال یہ ہے کہ ہمارے دماغ کو کون کتر رہاہے؟ سائنس دانوں کا کہناہے کہ ہمارے دماغ کے خلیوں کو کوئی اور نہیں خود ہمارا اپنا دماغ کھارہاہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ سب کچھ برداشت کرلیتا ہے ، سوائے اپنی بھوک کے۔ جب اسے کچھ دیر تک خوراک نہیں ملتی تو وہ آخری چارے کے طورپر اپنے ہی خلیوں کا کھانا شروع کردیتاہے۔ ہمیں بھوک کا احساس معدہ دلاتا ہے ، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ بھوک معدے کو نہیں بلکہ دماغ کو لگتی ہے۔ جب گلوکوز کی سطح کم ہونے لگتی ہے تو دماغ معدے کو پیغام بھیجتا ہے ، اور معدے کی حرکات ہمیں بھوک کا احساس دلانا شروع کردیتی ہیں۔ اس لیے بعض دفعہ معدہ بھرا ہونے کے باوجود بھی ہمیں بھوک لگ جاتی ہے اور بعض مرتبہ پیٹ خالی ہونے کے باوجود بھوک کا احساس نہیں ہوتا۔ دماغ کے لیے گلوکوز کی وہی حیثیت ہے جو گاڑی کے لیے پٹرول کی ہے ۔ اس سے پہلے کہ دماغ کے ایندھن کی سوئی صفر پر پہنچے، وہ اپنے خلیوں کو کھا کر اپنی توانائی کی ضرورت پوری کرنا شروع کردیتا ہے۔ چنانچہ ڈائٹنگ کرنے والے خبردار دار رہیں کہ بھلے سے ڈائٹنگ جسم کی فالتو چربی کھائے یا نہ کھائے، مگران کے دماغ کو کھا سکتی ہے۔ بشکریہ وائس آف امریکہ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے یہ پہلے بھی کوئی پوسٹکر چکا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پہلے میں نے پوسٹ کی تھی
دماغ کا دشمن کون؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈیلیٹ کرواتا ہوں۔
اپنا ٹاپک
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-05-12), قاسمی (05-11-11), wajee (06-09-11), احمد بلال (06-09-11), بنت حوا (04-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ ،اچھی اورنئ بات پتا چلی جناب،
شکریہ جناب! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر بھائی ہمیں تو آپکی وساطت سے علم ہوا
بہت بہت شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیئرنگ کاشکریہ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-05-12), نبیل خان (05-11-11) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2012
مقام: KSA
مراسلات: 32
کمائي: 447
شکریہ: 238
10 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا شکریہ حیدر بھائی۔
|
|
|
|
| ارشی کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-05-12) |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, کوئی, کوششیں, کمپیوٹر, کرتے, پہلے, پاگل, آزمائش, انداز, انسان, امریکہ, استعمال, بڑھانے, بے, جائے, حصہ, خون, خود, ذہنی, روشن, سائنس, سرکٹ, شروع, صفر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|