واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


پھولوں کی خوشبو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرنے کا دعوٰی

اس موضوع کے 2 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 118 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 06:45 PM   #1
Senior Member

 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,198
کمائي: 13,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,093
884 مراسلہ میں 1,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow پھولوں کی خوشبو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرنے کا دعوٰی

پھولوں کی خوشبو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرنے کا دعوٰی

پھولوں کی خوشبو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرنے کا دعوٰی


سائنس دانوں نے پھولوں کی خوشبو بڑھانے کے طریقہ دریافت کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔ اس نئے طریقہ سے پھلوں، سبزیوں اور پھولوں کی خوشبو اور لذت میں بھی مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

ہیبر یونیورسٹی میں سائنس دانوں کی ٹیم کے سربراہ الیگزینڈر وینسٹین نے بتایا کہ اس نئی دریافت کرنے میں بھی مدد ملے گی اور بعض اقسام کے پھول دن اور رات اضافی خوشبو دیں گے اور اس نئے طریقے کو نہ صرف زیادہ خوشبو والے پھولوں بلکہ زیادہ لذت والے پھل اور سبزیوں کی تیاری میں بھی استعمال کیا جا سکے گا۔

اسرائیل دنیا بھر میں پھولوں کی زیادہ برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے جو کہ سالانہ 20 کروڑڈالر کے پھول برآمد کرتا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 06:57 PM   #2
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 846
کمائي: 580
ميرا موڈ:
شکریہ: 194
337 مراسلہ میں 520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پھولوں کی خوشبو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرنے کا دعوٰی

اچھی شیرنگ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 08:14 PM   #3
Senior Member

 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,198
کمائي: 13,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,093
884 مراسلہ میں 1,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پھولوں کی خوشبو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرنے کا دعوٰی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بھائی مراسلہ دیکھیں
اچھی شیرنگ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ
جناب بھائی صاحب آپ کا بھی شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, پھولوں کی خوشبو, بھائی, جواب, دریافت, رات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹارٹ مینو کی رفتار بڑھانے کا طریقہ راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 6 21-04-09 03:14 PM
ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریافت وجدان دلچسپ اور عجیب 4 05-11-08 03:30 AM
سٹارٹ مینو کی رفتار بڑھانے کا طریقہ زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 2 28-12-07 06:31 AM
انسولین لینے کا نیا طریقہ دریافت عدنان شعبہ طب 0 22-12-07 08:56 PM
خوشبو کا استعمال --- آپ کی یاداشت بڑھانے میں مددگا ثابت ہوسکتا ہے عدنان عمومی بحث 6 29-07-07 04:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger