| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سائینسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ پھول کیڑوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے حرکت کرتے ہیں۔
اس تحقیق نے یہ سمجھنے میں مدد دی ہے کہ پھول کیوں ہوا میں لہراتے ہیں اور یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ لہرانا ایک چال ہے کیڑوں کی توجہ حاصل کرنے کی۔ سائینسدانوں نے یہ دریافت سی کیمپیئن نامی عام جنگلی پھول پر تحقیق کرتے ہوئے کی۔ جرنل آف ایوولیوشنری بائیلوجی میں کہا گیا ہے کہ لہراتے ہوئے پھولوں پر کیڑے زیادہ آتے ہیں اور وہ بیج کی پیداوار بھی زیادہ ہوتی ہے۔ اور ان لہراتے پھولوں میں زیادہ اقسام کے کیڑے آتے ہیں۔ کئی سالوں سے سائینسدانوں کے خیال میں پھول اپنے رنگ، خوشبو، پتیاں اور رس کے ذریعے مکھیوں اور شہد کی مکھیوں کی توجہ حاصل کرتے ہیں۔ کسی نے بھی پھولوں کا ہوا میں لہرانے کی طرف توجہ نہ دی۔ سائینسدان جان وارن کا کہنا ہے ’ساحل سمندر پر لیٹا میں پھولوں کو سمندر کی ہوا میں لہراتا دیکھ رہا تھا اور سوچا کہ ان پھولوں کا تنا کیوں ہے اور نقصان کا خطرہ مول لیتے ہیں۔‘ انہوں نے ماضی میں کی گئی تحقیق دیکھی جن سے بہت کم سوالات کے جواب ملے۔ ’مجھے پھولوں کی حرکت کے حوالے سے ایک بات ملی جس میں لکھا تھا کہ یہ حرکت بے معنی ہے کیونکہ کیڑے حرکت کی کھوج لگانے میں کمزور ہوتے ہیں۔ اور یہ بات بالکل غلط ہے۔‘ مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے وارن اور ان کے ساتھی پینری جیمز نے سی کیمپیئن پر تحقیق کی۔ انہوں نے خاص طور پر اگائے گئے تین سو پھول جن کے تنے مختلف لمبائی کے تھے اور ان کی ہوا میں لہرانے کو ریکارڈ کیا، ان پر کتنے کیڑے آتے ہیں اور کتنے بیج اگتے ہیں۔ ان کی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی کہ لمبی اوور پتلے تنے والے پھول ہوا میں زیادہ لہراتے ہیں اور ان پر زیادہ کیڑے آتے ہیں۔ جان کا کہنا ہے ’لہراتے پھول کیڑوں کو زیادہ دکھائی دیتے ہیں اور بیجوں کی پیداوار بھی زیادہ ہوتی ہے۔ اور چھوٹے تنے والے پھول کم لہراتے ہیں اور کم کیڑے ان پر توجہ دیتے ہیں۔‘
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ
کیا کمال کی معلومات ھے۔ |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-05-12) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-05-12) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2012
مقام: KSA
مراسلات: 32
کمائي: 447
شکریہ: 238
10 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کل کو کوئی نیا سائنسدان آکر کوئی نیا بیان دے گا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, پھول, معلوم, اچھی, بھائ, جواب, دریافت, شئیرنگ, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| مردوں کا داخلہ منع ۔۔۔ خواتین توڑ پھوڑ کرسکتی ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 13 | 24-07-10 11:01 PM |
| کبھی کتابوں میں پھول رکھنا کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شاعری اور مصوری | 3 | 08-02-10 09:48 PM |
| پھولوں کا کالیں | J.S | دلچسپ اور عجیب | 3 | 22-11-08 12:06 AM |
| پھول رکھتے ہیں کتابوں میں | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 8 | 26-06-07 02:27 PM |