01-08-08, 12:47 PM
|
#1
|
|
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چین میں سورج گرہن کا عمل 4 ہزار سال بعد
چین میں سورج گرہن کا عمل 4 ہزار سال بعد
چین میں سورج گرہن کا عمل 4 ہزار سال بعد
فرانسیسی ماہرین کی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز چین میں لگنے والا سورج گرہن 4 ہزار سال بعد مکمل سورج گرہن ہو گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سورج گرہن چین میں گزشتہ 4 ہزار سال کے دوران نظر آنے والا پہلا سورج گرہن ہو گا۔ یہ سورج گرہن گرین واچٹائم کے مطابق صبح 9 بجکر 23 منٹ پر شروع ہو گا۔ چینی ماہرین کے مطابق چین میں اس سے پہلے نظر آنے والا مکمل سورج گرہن 2128 یا 2134 قبل مسیح میں شیعہ خاندان سے نسبت رکھنے والے چینی بادشاہ زونگ کانگ کے دور میں نظر آیا تھا۔ ماہرین کے مطابق جزوی سورج گرہن میں تبدیلی ہونے کے بعد یہ روس کے علاقے سائبیریا ، وسطی ایشیا ، منگولیا اور چین کے شمال مغربی حصوں میں بھی نظر آئے گا۔ یاد رہے کہ مکمل سورج گرہن سورج پر 18 ماہ میں ایک دفعہ آتا ہے لیکن یہ اکثر سمندر یا غیر آباد علاقوں سے براہ راست دیکھا جا سکتا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
|
|
|