| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ڈارونیت
وکیپیڈیا سے ڈارونیت (Darwinism) سے مراد چارلس ڈارون کی عقل اور اعتقادات سے پیدا ہونے والے ان نظریات سے لی جاتی ہے کہ جن کے زریعے زندگی کے ارتقاء اور اس ارتقاء کے سلسلے میں ہونے والے فطری انتخاب کی انسانی رسائی عقل کے مطابق توجیہات پیش کی جاتی ہیں۔ گو جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ ڈارونیت میں اکثر بحث کو ارتقاء بہ وسیلہء فطری انتخاب پر مرکوز رکھا جاتا ہے ، یعنی بہ الفاظ دیگر فطرت کو خالق کے درجہ پر پہنچادیا جاتا ہے ، لیکن نیچے کی عبارت میں یہ بھی واضع ہوجاۓ گا کہ ارتقاء کے مفہوم کو وسیع ترکرکے اور ایسے افکار اور تخیلات و مشاہدات کو سمیٹ کر کہ جنکا براہ راست ڈارون کی تحقیق سے کوئی تعلق نہیں ڈارونیت میں نۓ نۓ پہلو اجاگر کرنے کی کوششیں بھی کی جاتی ہیں۔ [ترمیم] پس منظر 1859 میں شائع ہونے والی ڈارون کی کتاب مبداء انواع (Origin of Species) کی پذیرائی کے بعد اس کے پس منظر میں ڈارونیت کی اصطلاح رائج ہوئی اور اس نے معاشرتی ، حیاتیاتی اور حیات سے متعلق موجود تمام ارتقائی اور (اکثر انقلابی ؛ مثلا دنیا کے کئی مقامات پر فلسفوں کے بطن سے جنم لینے والے مذہب نما خاکوں) کو اپنے احاطہ میں لے لیا (جیسا اوپر کے متن میں ڈارونیت کے مفہوم کے وسیع ہونے کا ذکر ہوا)۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (26-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈارون کا نظریہ ارتقا
اب تک کوئی ثبوت نہیں لاسکا ہے یہ ایک مفروضہ ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں اس سلسلے میں کئی جھوٹے ثبوت بنائے گئے مگر وہ تمام کے تمام جعلی ثابت ہوئے |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق اقبال (12-09-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ایک ہی جواب؟ّ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
چلو کوئ بات نہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈارون کو ساری قدرت میں خدا تعالٰے کا بنایا ہوا کوئ ڈیزائن تو میرے خیال میں نظر نہیں آیا ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
شہرت حصل کرنے کے لئے کیا تھا جناب اور بس
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
ویسے یہ اس دھاگے میں بتایا کیا گیا ہے۔
مجھے لگتا ہے تھوری اور تفصیل ہونی چاہیے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ڈارونزم کے علمی اور سائنسی رد کے لیے یہ ویب سائٹ دیکھیے:
Harun Yahya - An Invitation to The Truth اور یہ بھی Harun Yahya - Darwinism - Watch - Download Page |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | Arabian (28-06-09), طارق اقبال (12-09-09) |
![]() |
| Tags |
| com, darwinism, download, invitation, ویب, نظر, ترمیم, جواب, خدا, زندگی, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 04:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:19 AM |