| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ہم اپنی آنکھوں پر بھروسہ کر سکتے ہیں کہ جو کچھ ہمیں نظر آ رہا ہے وہ درست ہے؟
ان دو تصویروں کو دیکھیں۔ یہ فوٹو شاپ سے نہیں بنائی گیں بلکہ اصلی ہیں البتہ ان میں جو کچھ نظر آ رہا ہے آنکھوں کا دھوکہ یا الوژن illusion ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ الوژن کیسے پیدا کیا گیا ہے؟ آپ اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کریں اور میں مناسب موقعے پر بعد میں اس الوژن کو تصویر یا اسکے ویڈیو کی مدد سے دکھاوں گا کے یہ کیے پیدا کیا گیا ہے۔ حقییت تو یہ ہے کہ ہماری آنکھیں دھوکہ کھا سکتی ہیں الوژنر سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم جو کچھ دیکھتے ہیں ویسا ہوتا نہیں ہے۔ اگر یہ موضوع آگے چلا تو میں آپکو مزید حیران کن الوژنز کے بارے میں بتاوں گا یا شاید ویڈیو بھی دکھاوں، جن کی مدد سے آپکو کچھ اندازہ ہوگاperceptual psychology ان کی مدد سے کیسے انسانی زہن کو سمجھنے کی تحقیق کر رہی ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (21-10-10), ھارون اعظم (22-10-10), نیلم خان (21-10-10), نورالدین (21-10-10), محمد عاصم (21-10-10), محمدمبشرعلی (22-10-10), مرزا عامر (24-10-10), احمد نذیر (31-07-11), حیدر Rehan (03-08-11), رضی (27-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
الوژن کے بارے میںکچھ میری بھی دلچسپی ہے!!!!
مجھے انتظار رہے گا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), نیلم خان (21-10-10), ناصحی (21-10-10), مرزا عامر (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کیا یہ وہی چیز ہے جس کو نظربندی کہا جاتا ہے؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), ناصحی (21-10-10), مرزا عامر (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھم سب منتظر رہیںگے
۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), ناصحی (21-10-10), مرزا عامر (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), ھارون اعظم (22-10-10), نیلم خان (21-10-10), مرزا عامر (24-10-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال سے اصل کرسی کی بناوٹ کچھ اس طرح ہے
![]() آدمی کو دور فرش پر بٹھایا گیا ہے اور کیمرے سے مخصوص زاویے سے تصویر لی گئی ہے۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), ھارون اعظم (22-10-10), ناصحی (21-10-10), منتظمین (21-10-10), مرزا عامر (24-10-10), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), ناصحی (21-10-10), مرزا عامر (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() جب میں الوژن کا راز بتاوں گا تو آپکو معلوم ہوگا کہ آپکا جواب مکمل طور پر درست نہیں۔ Last edited by ناصحی; 21-10-10 at 08:00 PM. وجہ: Added quote |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), نیلم خان (21-10-10), نورالدین (21-10-10), مرزا عامر (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), ناصحی (21-10-10), مرزا عامر (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الوژن پر جواب تو آپ نے دیا نہیں، درست کیسے ہو گیا؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
illusion یا فریب نظری دراصل ہماری آنکھوں کا دھوکہ ہوتا ہے کبھی یہ قدرتی طور پر اور کبھی بنایا جاتا ہے
مثلا نیچے کی تصویر میں لائنیں تیڑھی میڑھی نظر آتی ہیں لیکن درحقیقت یہ سیدھی ہیں ![]() یہ قدرتی illusion ہے اور ذرا اس تصویر کو دیکھیں ![]() یہ بنایا ہوا illusion ہے اسکے علاوہ زاویہ نگاہ بھی ایک طرح کا illusion پیدا کرتا ہے ذیل کی تصویر اس پر کسی حد تک روشنی ڈالتی ہے ![]() اس سے ذرا اور آگے نکل آئیں تو illusion کی ایک اور قسم بھی ہوتی ہے جس دیکھنے کے لئے نظر کے ایک مخصوص اینگل کی ضرورت ہوتی ہے چونکہ یہ ہر شخص کو نظر نہیں آتا اس لئے اس بارے میں لوگوں کی معلومات بھی کم ہے میں ایک تصویر لگا رہا ہوں آپ بتاسکتے ہیں یہ کیا ہے ؟ ![]() یہ دراصل illusion 3D ہے اس تصویر کو ایک مخصوص زاوئے سے دیکھنے پر آپ ایک ایسا نظارہ کرینگے جو آپ نے اس سے پہلے نا کیا ہوگا ! ایک شاندار ویژن کبھی آپ نے 3D فلمیں دیکھی ہیں جس میں ایک آنکھ پر لال اور ایک پر نیلا رنگ والا چشمہ ہوتا ہے وہاں جس ویژن کا آپ نے نظارہ کیا ہوتا ہے یہ بھی اس قسم کا نظارہ ہے لیکن اس میں چشمہ لگانے کے بجائے آنکھوں کو ایک مخصوص زاویہ پر لانا ہوتا ہے کوشش کرونگا کبھی آپ کو اس زاویہ نظر پر لانے کا طریقہ بتاسکوں میں نے تو بہت پریکٹس سے اپنی آنکھوں کو اس قسم کی تصاویر دیکھنے کا عادی بنالیا ہے illusion کی بہت سی قسمیں دیکھی ہیں دیکھئے آپ کیا دکھاتے ہیں ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), ھارون اعظم (22-10-10), نورالدین (22-10-10), محمدمبشرعلی (22-10-10), مرزا عامر (24-10-10), wajee (08-08-11), ابن آدم (22-10-10), احمد نذیر (31-07-11), احمد بلال (23-10-10), حیدر Rehan (03-08-11), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), مرزا عامر (24-10-10), احمد نذیر (31-07-11), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلئے اس تصویر میں ایک شارک چھپی ہے
کیا کوئی نشاندہی کرسکتا ہے وہ کہاں ہے ؟؟؟ ![]() اگر آپ دیکھ لیں تو اس شارک کا اسکیچ ونڈوز میں دئے سافٹ وئر پینٹ سے بنا کر یہاں لگا سکتے ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), نورالدین (23-10-10), ننھا بچہ (05-08-11), مرزا عامر (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), نورالدین (22-10-10), منتظمین (21-10-10), محمدمبشرعلی (22-10-10), مرزا عامر (24-10-10), احمد نذیر (31-07-11), حیدر Rehan (03-08-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (22-10-10) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتظار رہے گا ؟
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-05-12), shafresha (22-10-10), نورالدین (22-10-10), ناصحی (22-10-10), مرزا عامر (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10) |
![]() |
| Tags |
| illusion, ہیں؟, فوٹو, ہوتا, ہے۔, ہماری, کوشش, کرتے, پیدا, یقین, ویڈیو, نظر, موضوع, مدد, مزید, آگے, آنکھیں, آنکھوں, اپنی, اصلی, ثابت, جواب, سکتی, سوال, شاید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے | پیاسا | گپ شپ | 46 | 28-05-11 10:58 PM |
| آپ اپنی میز کہاں رکھتے ہیں؟ | Zullu230 | گپ شپ | 32 | 05-03-11 03:52 PM |
| اڈیالہ جیل کے 11لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، خفیہ ایجنسیوں کا سپریم کورٹ میں اعتراف | گلاب خان | خبریں | 0 | 10-12-10 05:36 AM |
| آپ مستقبل میں کیا کر نے کی خواہش رکھتے ہیں؟ | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 32 | 02-07-09 01:17 PM |
| مجھ کو خود اپنی اداسی کی وجہ پتہ نہیں | Shani | شعر و شاعری | 1 | 09-11-08 06:06 PM |