| عمومی سائنس عمومی سائنس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انیس سو انہتر کے موسم گرما میں چاند پر پہلے انسان نیل آمسٹرونگ کی چہل قدمی کے محض دو ہفتے بعد ہی راکٹ سائنس کے ایک ماہر، وہرنر وان بران، نے انسان کو مریخ پر اتارنے کا ایک تفصیلی منصوبہ، بمعہ ممکنہ اخراجات کی فہرست، ناسا کو پیش کر دیا تھا۔
امریکہ کے چاند پر پہنچنے کے پروگرام کے روح رواں ڈاکٹر وان بران کا خیال تھا کہ خلاء بازوں کو ابتدائی طور پر دو سال کے لئے اس سرخ سیارے پر بھیجا جائے گا اور واپسی پر وہ زہرہ (وینس) کے قریب سے گزرتے ہوئے آئیں۔ منصوبے کے تحت یہ کام انیس سو بیاسی تک ہو جانا تھا اور اس میں کمپیوٹرائزڈ راکٹ استعمال ہونا تھا۔ اس راکٹ کو زمین کے مدار میں رکھا جانا تھا جہاں سے اسے آٹھ سو ٹن بھاری خلائی گاڑی کو مریخ تک لیجانا اور واپس لانا تھا۔ پروفیسر وان بران کے اندازے کے مطابق اس منصوبے پر سالانہ چھ ارب ڈالر کے اخراجات ہونا تھے۔ لیکن ہوا یہ کہ انیس سو ساٹھ تک ذرائع ابلاغ اور سیاستدان اپنا اپنا خلاء کا شوق پورا کر چکے تھے اور اس وقت معاشی طور پر بھی یہ منصوبہ زیادہ پرکشش نہیں لگ رہا تھا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ڈاکٹر وان بران کی تجاویز پر کسی نے کان نہ دھرے۔ درمیانی عرصے سے تیزی سے گزرتے ہوئے خود کو موجودہ صدی میں لے آئیے۔ سنہ دو ہزار ایک میں یورپی خلائی ایجنسی نے ’ارورا‘ نامی ایک تحیقی پروگرام کی منظوری دی جس کا حتمی ہدف سنہ دو ہزار تیس تک انسان کو مریخ پر اتارنا بتایا گیا۔ پھر سنہ دو ہزار چار میں امریکی صدر جارج ڈبلیو بُش نے بھی انسان کو دوبارہ چاند پر بھیجنے کے ایک پروگرام کا اعلان کیا جس کا اگلا مرحلہ مریخ پر پہنچنا ہے۔ کیا انسان کبھی مریخ پر جا سکے گا؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-10-09), ھارون اعظم (30-10-09), ڈاکٹرنور (21-10-09), ابو عمار (21-10-09), ارشی (15-05-12), راجہ اکرام (31-10-09), عامرشہزاد (21-10-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی ابھی تو یہ بھی شک ہے کہ آیا انسان چاند پر بھی کبھی گیا ہے یا نہیں۔ مریخ پر جانا تو بہت دور کی بات ہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابو عمار بھائی آپ شاید صدی کے نہیں بلکہ انسانی تاریخ کے سب سے بڑے جھوٹ کو کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یعنی سائینسی جھوٹ۔ یعنی آج تک جتنی بھی خلائی ترقی ہوئی سب بکواس ہو گی؟
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات سمجھے نہیں ۔ اگر ہم کہتے ہیں کہ انسان آج تک چاند پر نہیں پہنچا تو اسکا مطلب ہوا کہ بشمول بھارت ۔ ۔ ۔ دنیا کے جو اتنے ممالک خلائی مشنوں پر اتنے پیسے خرچ کر رہے ہیں وہ بھی ڈھکوسلہ ہوگا۔ محض بیان بازی ہو گی شیخ چلی کی۔ اگر ایسا ہے یہ یہ تو مذہیبی منافقت سے بڑھ کر کی بات ہے۔ یہ تو تاریخ انسانی کا سب سے بڑا جھوٹ ہوگا۔
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی میں یہ دعوٰی نہیں کر رہا کہ انسان کبھی چاند پر نہیں گیا۔ بلکہ یہ کہہ رہا ہوں کہ یہ مسئلہ ابھی تک زیرِ بحث ہے اور اس پر آپ کو نیٹ سے کافی آسانی سے بہت سا مواد مل سکتا ہے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ خلائی تحقیق اور خلائی مشن سب ڈھکوسلہ ہیں، میں یہ کہہ رہا ہوں کہ مجھے انسان کے چاند پر جانے پر شک ہے۔ ویسے ایک بات یہ بھی ہے کہ اپالو کے مشن کے بعد آج تک کوئی اور چاند پر کیوں نہیں گیا۔ کیا ایک امریکہ کا ہی چاند پر جانا کافی تھا۔ میں یہاں اس مغالطے کے حق میں اور جو اس کے خلاف ہیں ان دونوں کے لنک شئیر کررہا ہوں: Was The Apollo Moon Landing Fake? چاند کی تسخیر کے بارے میں چند مغالطے چاند پر انسانی قدم، حقیقت یا ڈرامہ |
|
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-10-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابو عمار بھائی میں بات سمجھا نہیں پا رہا۔ میرا مقصد اس خآص واقعہ پر اعتراض کرنا نہیں بلکہ یہ کہنا ہے کہ اس بات سے قطع نظر کہ امریکہ کو چاند پر جانا ڈرامہ تھا یا نہیں کیا آج کی خلائی ترقی جیسا کہ مریخ پر روبوٹ بھیجنا، بھارت کا چاند پر پہنچنے کی کوشش کرنا ، لوٹو کی طرف مشن بھیجنا وغیرہ یہ سب بھی ڈھکوسلے تو نہیں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مریخ پر جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سائنس نے ہمیں یہ تو سکھا دیا کہ ہوا میں پرندوں کی طرح کیسے اڑنا ہے مچھلیوں کی طرح پانی میں کیسے تیرنا ہے لیکن یہ نہیں سکھایا کہ زمین پر انسانوں کی طرح کیسے رہنا ہے خود مغرب جو سائنس کے میدان میں بہت زیادہ ترقی کر گیا ہے اسے ابھی تک انسانی اقدار تک کا علم نہیں، دوغلے پن قائم یہ نظام چیخ چیخ کر مطالبہ کرتا ہے کہ مریخ اور چاند پر جانے سے پہلے انسانوں کی طرح رہنا سیکھ لو۔ کب تک استحصال کرو گے کمزوروں کا، کب تک خون بہاؤ گے مخالفین کا؟ ڈھونڈنے والا ستاروں کی گزر گاہوں کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے افکار کی دنیا میں سفر کر نہ سکا خبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں بے خبر نکلے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (01-11-09) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال یہ نہیں کہ کیا انسان مریخ پر پہنچ سکے گا یا نہیں۔ بلکہ سوال یہ ہےکہ انسان مریخ پر کب پہنچے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب دنیا پر آبادی کی مزید جگہ نہیں رہے گی
لینڈ مافیا کے قبضے مکمل ہو جائیں گے تو پھر مریخ پر الاٹمنٹ کا کام شروع ہو جائے گا |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انسان پہلے دنیا تو تباہ و برباد کر لے ، پھر مریخ کا بھی سوچے گا۔ ابھی بہت سارے غریب باقی ہیں ان سب کو مارنے کے لیے پلاننگ کرنی ہے بھائی، یہ غریب ہوتے بھی تو بڑے ڈھیٹ ہیں مرتے مرتے بھی سال لگا دیتے ہیں، ان کو پتہ جو ہے کہ اک دن مرنا ہے تو فورا کیوں نہیں مر جاتے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی یاسر بھائی آپ درست کہتے ہیں
میرا بھی جی چاہتا ہے کہ مر جاؤں پر سنا ہے کہ جان نکل جاتی ہے اور جان تو آپ کو پتا ہے ناں سب کو پیاری ہوتی ہے |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (31-10-09) |
![]() |
| Tags |
| com, facts, fake, health, کوشش, نظر, موجودہ, world, آبادی, آج, اللہ, انسان, امریکہ, بھائی, جھوٹ, خون, خلاف, سفر, سیارے, سال, سائنس, علم, عمار, صدی, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |