واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر

Like Tree1Likes
  • 1 Post By wajee

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-09, 09:17 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر

گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر

ہونٹوں کی حرکات وسکنات کو سمجھ کر گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر تیار کر لیا گیا



طبی سائنس دان ہونٹوں کی حرکات وسکنات کو نوٹ کرنے والے کمپیوٹر کی تیاری مکمل کر چکے ہیں۔ یہ کمپیوٹر لبوں کی حرکت سے اصل الفاظ کی شناخت اورمختلف زبانوں کی پہچان میں مدد گار ثابت ہو نگے۔ یونیورسٹی آف ایسٹ نجیلانا روچ انگلینڈ میں تیار کئے جانے والے ان کمپیوٹروں میں یہ خوبی موجود ہے کہ وہ دو مختلف زبانوں کے درمیان فرق کو بھی نوٹ کرتے ہیں۔ کمپیوٹر تیار کرنے والے ماہرین کی ٹیم کے سربراہ سیٹیفن کو کس او اسکے ساتھی جیک نیوین نے اس کمپیوٹر میں ایک نئی ٹیکنالوجی استعمال کی ہے۔ جو شماریاتی انداز میں ہونٹوں کی ریڈنگ کے عمل کو جانچتی ہے اور نہایت درست رزلٹ فراہم کرتی ہے۔ اس کمپیوٹر میں انگریزی ، فرانسیسی ، جرمن، عربی، اٹالین، پوش ، روسی زبانوں کے علاوہ دیگر زبانوں کے سمجھنے کی استعداد کار موجود ہے جن کی تعداد 23 کے قریب بتائی گئی ہے۔ طبی سائنس دانوں کے مطابق ہونٹوں کی حرکات وسکنات کو سمجھنے کی ٹیکنالوجی پرانی ہے مگر اس کو نئے اورجدید انداز میں بروئے کار لایا گیا ہے اور اس میں دو مختلف زبانوں کے فرق کو سمجھنے کی اہلیت شامل کی گئی ہے۔ ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ گونگے ، بہرے لوگوں کیلئے کمپیوٹر ایک نعمت ثابت ہو گا۔
ارشی likes this.
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشی (15-05-12)
پرانا 10-11-09, 09:33 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up

یہ تو بہت اچھی بات ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
gorgeous آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, پہچان, مکمل, سائنس, شناخت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گونگے بہرے لوگوں کی مدد کرنے والا کمپیوٹر زارا عمومی سائنس 0 17-02-11 04:43 PM
کیا میں اپنے کمپیوٹر کے مین بورڈ پر 512 ایم بی کے چار ریم لگا سکتاہوں ؟ عبیداللہ عبید کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 1 29-09-10 09:42 AM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
تمام کمپیوٹر ماہرین فوری متوجہ ہوں راجہ اکرام Ask Experts ماہرین کی رائے 26 11-01-10 09:02 AM
جعلی فائلوں سے کمپیوٹر کو خطرہ محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 2 14-05-08 04:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger