واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


گوگل نے بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کروا دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-02-11, 04:45 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوگل نے بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کروا دی

گوگل نے بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کروا دی

السلام علیکم

امریکی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے ایک صارف کی طرف سے دوسرے صارف کو بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کروا دی۔
گوگل کے سینئر عہدیدار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ جی میل کے صارفین کو کسی ایڈریس پر بھیجی گئی میل میں کسی غلطی کا احساس ہونے کی صورت میں اس میل کو واپس منگوانے کا آپشن بھی دیا جائے گا
ئی سہولت کے تحت میسج کے مطلوبہ پروصول ہونے کی تصدیق کیلئے ظاہر ہونے والی ونڈو میں ایک ا ور ونڈو شامل کردی گئی ہے جس کے ذریعے ای میل واپس منگوائی جاسکتی ہے۔

سورس: القمرآن لائن

والسلام
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-02-11)
پرانا 17-02-11, 05:11 PM   #2
hma
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 11
کمائي: 352
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 27 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو کافی پرانی خبر ہے، اور زیادہ سے زیادہ 30 سیکنڈ کے اندر ای میل کو واپس منگواسکتے ہیں
hma آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-02-11, 05:35 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مفید معلومات شئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-02-11, 05:39 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جھوٹ ہے کوئی نہیں واپس آتی میں نے ابھی دیکھا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-02-11, 06:15 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کم و بیش 1 سال پرانی خبر ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, کیلئے, کانفرنس, گوگل, گئی, ونڈو, والی, میل, میسج, متعارف, ای, ایڈریس, السلام, انٹرنیٹ, انجن, تصدیق, جائے, دی, دوسرے, ذریعے, سرچ, سرچ انجن, غلطی, صارف, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عافیہ صدیقی کو واپس بھیجو : پاکستا ن کا امریکہ کو خط جاویداسد خبریں 0 19-09-10 01:18 AM
گوگل نے ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کرا دی عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 8 14-12-09 07:13 PM
یاہو کو خریدنے کی پیش کش واپس محمدعدنان خبریں 3 05-05-08 05:20 AM
محکمہ بہبود آبادی میں ڈیپوٹیشن پر آئے افسران کو واپس بھیجا جائے، ایپکا عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:46 AM
اذان مودت کی تعارفی تقریب پیر کو ہو گی خرم شہزاد خرم فلمی دنیا 0 05-01-08 10:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger