واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > عمومی سائنس



عمومی سائنس عمومی سائنس


گوگل کا انٹرنیٹ ایکسپلورراور فائر فوکس

Like Tree1Likes
  • 1 Post By champion_pakistani

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-08, 08:42 AM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوگل کا انٹرنیٹ ایکسپلورراور فائر فوکس

گوگل کا انٹرنیٹ ایکسپلورراور فائر فوکس

السلام علیکم
گوگل نے انٹرنیٹ ایکسپلورراور فائر فوکس کے مقابلے پر ایک اپنا اوپن سورس ویب براؤزر پیش کیا ہے جو چالیس زبانوں میں دستیاب ہوگا۔کیلی فورنیا میں قائم گوگل کے کروم نامی اس نئے براؤزر میں ملٹی میڈیا اورگرافکس پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اور اسے مستقبل میں ویب کے استعمال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔یہ براؤزر چالیس زبانوں میں دستیاب ہوگا۔ اس کا بِیٹا ورژن فی الحال سو ممالک میں ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے کمپیوٹرز کے لیے جاری کیا گیا ہے جبکہ میکنٹوش اور لنکس نظام کے کمپیوٹرز کے لیے یہ براؤزربعد میں دستیاب ہوگا۔ نئے براؤزر کے حوالے سے گوگل کمپنی میں پراڈکٹ مینجمنٹ کی نائب صدر سندر پچائی نے ایک بلاگ میں لکھا ہے کہ ہمیں اس بات کا احساس ہوا کہ ہمیں براؤزر پر نئے سرے سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ہمیں جو چیز درکار تھی وہ صرف ایک براؤزر نہیں بلکہ ویب صفحات اور ایپلی کیشنز کے لیے ایک جدید پلیٹ فارم تھا اور اسی کی تیاری کے لیے ہم نے کام کیا۔گوگل اس سے پہلے پکاسا، گوگل ڈاکیومنٹس اور گوگل میپس جیسی ویب اپلیکشنز پیش کر چکا ہے اور اب یہ نیا براؤزر مائیکروسافٹ کی اجارہ داری ختم کرنے کی کوشش ہے ۔ مائیکروسافٹ کے ویب براؤزرانٹرنیٹ ایکسپلورر کو تقریباً اسّی فیصد نیٹ صارفین استعمال کرتے ہیں۔
شکریہ آر نیوز
ارشی likes this.
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-09-08, 07:52 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گوگل کا انٹرنیٹ ایکسپلورراور فائر فوکس

کمال ہے بھئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فارم, کمال, گوگل, ویب, ونڈوز, نیوز, نظر, انٹرنیٹ, خصوصی, صفحات, صارفین, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ ایکسپلورر فائنل ورژن شازل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 14 30-03-09 10:35 AM
انٹرنیٹ ایکسپلورر میں پوشیدہ گیم ابو عمار قہقہے ہی قہقے 12 27-12-08 02:34 PM
فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج Farrukh سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 07-12-08 12:02 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM
انٹرنیٹ ایکسپلور کا نیا ورژن عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 4 28-12-07 06:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger