واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


جاپان کے منفرد تہوارحنا مستوری کا احوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-05-09, 04:20 AM   #1
جاپان کے منفرد تہوارحنا مستوری کا احوال
ام غزل ام غزل آف لائن ہے 04-05-09, 04:20 AM

ہر برس مارچ اور اپریل کے مہینوں میں جاپان میں ایک منفر د تہورا منایا جاتا ہے جس کو حنا مستوری کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔ جاپانی زبان میں حنا کا مطلب ”ڈول یا گڑیا “ کے طور پر لیا جاتا ہے ۔ اس تہوار کے موقع پر ایک جشن کا سماں بندھ جاتا ہے جہاں پر قیمتی گڑیاوں کو گھروں اورکمیونٹی کلب میں نہایت خوبصورتی کے ساتھ سجایا جاتاہے ۔ لڑکیاں بہت شوق سے اپنی گڑیوں کا سامان تیار کرتی ہیں اور ان کو خوبصورتی کے ساتھ سجاتی ہیں ، جبکہ خاندان مختلف عبادت گاہوں کارخ کرتے ہیں اور وہاں پر خصوصی دعاوں کے ذریعے تمام لڑکیوںکی درازی عمر اور زندگی کی خوشیوں کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔

قریباً ایک ہفتے پر محیط یہ تہوار قدیم زمانے سے خصوصی طور پر لڑکیوں کے لیے منعقد کیا جاتا ہے ۔قیمتی گڑیا جو نمائش کے لیے پیش کی جا تی ہیں، ان کو دیکھنے کے لیے لوگ جوق در جوق ان جگہوں کا رخ کرتے ہیں ۔ اس موقع پر کھانے پینے اور سجاوٹ کے مختلف سٹالز سجائے جاتے ہیں اور مختلف مقابلوں کا انعقاد بھی ہوتاہے۔ اس دن انواع و اقسام کی چاکلیٹ بھی تیار کی جاتی ہیں اور ان کو نہایت کم قیمت پر فروخت کیا جاتا ہے ۔چھوٹی بچیاں خود کو گڑیا کی مانند تیار کرتی ہیں اور لوگوں سے خوب داد وصول کرنے کے علاوہ ان سے مختلف انعامات بھی حاصل کرتی ہیں۔

ف۔س۔سلہری

ام غزل
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-09), فیاض انصاری (25-11-11), منتظمین (04-05-09), wajee (13-11-11), عروج (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 04:42 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش ھونے کا اچھا بہانہ ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, ھونے, ھے۔, لوگ, موقع, بہانہ, حنا, خوش, خصوصی, دعائیں, زندگی, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ابھی خطرہ بدستور منڈلارہا ہے گلاب خان اپکے کالم 0 29-12-10 05:52 AM
کراچی: ہلاکتیں گیارہ، حالات بدستور کشیدہ کنعان پاکستان میں دہشت گردی 3 02-02-10 08:42 PM
قائد اعظم کا تاریخی خطاب دستور ساز اسمبلی Real_Light 14اگست 1 05-08-09 05:01 PM
خط استوا (Equator) برابر طارق راحیل عمومی سائنس 4 14-02-09 11:21 PM
پنجاب سے سرحد کو آٹے کی ترسیل بدستور بند عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger