واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


جہاں پردہ نہیں ہوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-11, 11:10 PM   #1
جہاں پردہ نہیں ہوتا
سیپ سیپ آف لائن ہے 18-02-11, 11:10 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

غم و رنج و الم سے کرب کا رشتہ نہیں ہوتا
جو نامحرم کو چشم ناز سے دیکھا نہیں ہوتا

سکوں غارت ہے اطمینان سے نا آشنائی ہے
اگر تقوی سے رہتی تو کبھی ایسا نہیں ہوتا

خدا کی ناخوشی کی راہ سے ہوجائے خوش کوئی
سوال اس کا کسی صورت کبھی پیدا نہیں ہوتا

جہاں شرم و حیا ہو آدمی محفوظ رہتا ہے
وہیں فتنے ابلتے ہیں جہاں پردہ نہیں ہوتا

یقیناً ستر میں داخل ہے عورت سر سے پاؤں تک
شریعت میں فقط اک قلب کا پردہ نہیں ہوتا

جو بدلے خواہش بد کے خلا مل جائے انساں کو
تو سچ پوچھو کہ یہ سودا اثر مہنگا نہیں ہوتا

اثر آغاز فحاشی سے چندھیاتی تو ہیں آنکھیں
مگر انجام عریانی کبھی اچھا نہیں ہوتا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, فقط, فحاشی, پیدا, پردہ, مہنگا, مل, محفوظ, آدمی, آغاز, ایسا, اللہ, الم, السلام, انجام, اثر, جہاں, خواہش, خلا, دیکھا, راہ, سودا, سچ, عورت, عریانی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 15-12-10 12:35 AM
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نام کچھ نہیں ہوتا جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 09-06-10 12:10 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
آج میں رہا ہو گیا ہوتا وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-09-08 01:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger