واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


حق معاف کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-05-09, 03:01 PM   #1
حق معاف کر دیا
ابن آدم ابن آدم آف لائن ہے 03-05-09, 03:01 PM

وہ مکمل پردے میں قاضی کے سامنے کھڑی تھی۔اس نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔مقدمہ کی نوعیت بڑی عجیب تھی کہ میرے خاوند کے ذمہ مہر کی رقم 500 دینار واجب الادا ہےاور وہ ادا نہیں کر رہا،لہذہ مجھے مہر کی رقم دلائی جائے۔قاضی نے خاوند سے پوچھا تو اس نے اس دعوے کا انکار کر دیا کہ اس کے ذمہ عورت کی کوئی رقم ہے۔عدالت نے گواہ طلب کیئے۔
خاتون نے چند گواہوں کو پیش کیا۔گواہوں نے کہا کہ ہم اس خاتون کو دیکھ کر ہی بتا سکتے ہیں کہ واقع ہی یہ وہی عورت ہے جس کی گواہی کے لیئے ہم یہاں آئے ہیں،لہذا عورت سے کہا جائے کہ اپنے چہرے سے پردہ ہٹائے تا کہ ہم شناخت کر سکیں۔عدالت نے عورت کو حکم دیا کے چہرے سے پردہ ہٹائے تاکہ شناخت ہو سکے۔ادھر عورت تذبذب کا شکار تھی کہ گواہوں کے سامنے نقاب اتارے کے ناں اتارے اور ادھر گواہ اپنے موقف پر مصر تھے۔اچانک اس کے خاوند نے غیرت میں آکرکہا مجھے قطعا یہ گوارہ نہں کہ کوئی نا محرم شخص میری بیوی کا چہرا دیکھے لہذا گواہوں
کو اس کا چہرا دیکھنے کی ضرورت نہیں۔اس کا مہر واقع ہی میرے ذمے ہے۔
عدالت ابھی فیصلہ دینے ہی والی تھی کہ عورت بول اٹھی:
محترم!اگر میرا شوہر کسی کو میرا چہرا دیکھانا برداشت نہیں کرتا تو میں بھی اس کی توہین برداشت نہیں کرسکتی لہذا مقدمہ کو خارج کیا جائے۔
میں نے اس کو اپنا مہر معاف کیا۔ میں غلطی پہ تھی جو ایسے شخص کے خلاف مقدمہ کیا۔
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

 
ابن آدم's Avatar
ابن آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 473
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-05-09), ام غزل (04-05-09), عبداللہ حیدر (03-05-09), عدنان دانی (13-11-11), عروج (13-11-11)
پرانا 03-05-09, 04:13 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
جزاک اللہ خیرا سلیمان بھائی۔ اللہ تعالیٰ‌سب مسلمانوں‌کو غیرت مند بنائے آمین۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (04-05-09), ابن آدم (12-05-09)
پرانا 04-05-09, 04:26 AM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلیمان بھائی بہت ہی اچھی اور سبق آموذ تحریر ہے ،
بہت بہت شکریہ ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-09, 10:55 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (12-05-09)
پرانا 13-11-11, 04:53 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی غیرت ھی کی کمی ھوتی ھے بےپردہ عورت کے محرم مرد میں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (13-11-11)
جواب

Tags
کمی, ھوتی, ھے, واقعی, مکمل, میں۔, محرم, مرد, اللہ, بھائی, تحریر, حکم, خلاف, شناخت, شخص, عورت, غیرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger