| عورت کہانی عورت کہانی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 555
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-11-11), Miss Khan (27-10-11), ھارون اعظم (04-11-11), قاسمی (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), ملک اظہر (04-11-11), احمد نذیر (23-08-11), بنت حوا (27-10-11), حیدر Rehan (03-11-11), حسن قادری (27-10-11), راجہ اکرام (21-08-11), سحر (27-10-11), عروج (03-11-11), غلام خان (24-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تعجب ہے اس پر كوئي كمنٹس نہيں آئے۔
ميں تو سوچ رہا تھا كہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خير مرضي ہے سنگيوں كي |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی ویٰڈیو شئیر کی ہے،
اللہ ہم سب کو قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے،آمین! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پر مسئلہ یہ ہےآجکل پردہ مردوں کی عقل پر پڑ گیا ہے
بہرحال خود بےپردہ لیڈیز نے ایک اچھے انداز سے مسئلہ سمھجا یا ہے آپ کا بہت شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-11-11), قاسمی (03-11-11) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے یہ ویڈیو اس لیے بھی اچھی لگی کہ
اس میں مردوں نے مرد کی ذمہ داری پر روشنی ڈالی اور خواتین نے خواتین کی ذمہ داری پر روشنی ڈالی یہی اصل طریقہ ہوتا ہے نصیحت کا ۔ ہمارے یہاں مرد عورتوں کی ذمہ داریاں بتانے میں لگے رہتے ہیں اور عورتیں مردوں کی ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-11-11), ھارون اعظم (04-11-11), ملک اظہر (04-11-11), بنت حوا (27-10-11), حیدر Rehan (03-11-11), شمشاد احمد (30-10-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پتہ نہیں خواتین نے اپنے ضمیر کیوں سُلا دئیے۔ حیا تو انسان کے اندر'' ربّ کا عظیم تحفہ'' ھے۔ اگر باپ، بھائی، بیٹے اور شوھر سختی کر دیں تو معاشرے کے مُصفّا ھونے کے ساتھ اس عورت کو ذھنی کوفت سے بچایا جا سکے گا۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب اس دیدہ دلیری سے دعوت نظارہ ملے گی تو اس دورکے مرد کوئی ولی اللہ تو نہیں ہیں کہ لا حول ولا قوّۃ الّا بااللہ ہڑھ کر اپنی آنکھوں کو جھکا لیں گے ۔۔۔ جب شہد کھلا لے کر گھومیں گے تو مکھیاں تو اس پہ بیٹھیں گی ۔۔ اس لیے اسلام نے عورت کو پردہ اور مرد کو آنکھیں جھکا لینے کا حکم دیا ہے اللہ کریم ہم کو عمل کی توفیق عطا فر مائے آمیں
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | قاسمی (03-11-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پردہ اللہ نے عورت کے تحفظ کے لیے فرض کیا ہے نا کہ مرد کے تحفظ کے لیے ۔ قرآن میں پردہ کے حکم کے ساتھ اس کی وجوہات بیان کی گئی ہے کہ
تاکہ خاتون پہچانی جائیں اور ایذا نا پہنچائی جائے ، اس لیے اللہ کی بتائی ہوئی وجوہات پر ہی اکتفا کرنا چاہیے ۔ اگر عورت کا پردہ مرد کو بے حیائی سے روک سکتا تو سعودی عرب میں عورت کی شکل اور آنکھیں تک نظر نہیں اتی ہیں لیکن بی ہائنڈ دا سین مرد بے حیائی کا شکار ہوتے ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جتنی بے پردہ ہوکر نکلتی ہیں وہ سب خواتین ہوتی ہیں
پھر بھی الزام مردوں یا تو مرد کا حق تسلیم کریں کے وہ عورتوں کا ذمہ دار بھی ہے اور اس معاملے میں عورت پر سختی کا حق رکھتا ہے اور اگر برابری کا دعوی ہے تو مرد کو اس سے بری الذمہ رکھیں خواتین اپنے اعمال کی خود ذمہ دار ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (04-11-11), ملک اظہر (04-11-11) |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے ایسے مرد بھی دیکھے ہیں جنھوں نے شادی کے بعد اپنی بیویوں کے پردہ اعتراض کیا اور پردہ کرنے سے منع کیا گھر کے مرد اگر پردہ کرانا چاہتے ہیں تو ان کے گھر والی خواتین پرداہ دار ہی ہوتی ہیں میں میجورٹی کی بات کررہی ہوں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں اس بارے میں ایک اور اینگل سے بات کرنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ اکثر مرد حضرات اس بارے میں بالکل بات بھی نہیں کرتے گھر میں، اب میرے کتنے دوست ہیں جو معاملات سمجھتے ہیں لیکن گھر کی طرف توجہ نہیں کرتے.
اب یہ بھی نہیں کہ وہ چاہتے کہ ان کی خواتین پردہ نہ کریں، نہیں بلکہ وہ اس بارے میں کچھ کہتے ہوئے ویسے ہی پتہ نہیں کیوں ججھکتے ہیں.... کسی کی سسٹر نے روایتی پردہ کیا ہوا ہے تو وہ تھیک ہے، کسی نے سکارف لیا ہوا ہے تو وہ غنیمت ہے اور کہیں کچھ بھی نہیں ہے تو تب بھی چلے گا . ہمارے ہاں اس چیز کی ضرورت ہے کہ پردے کے معاملات کو خواتین اسی طرح سیکھیں اور مرد بھی انہیں رغبت دلائیں جیسا کہ وہ خود مسجد میں نماز سیکھتے ہیں ، وگیرہ وغیرہ. چہرے کا پردہ ہو نا نہ ہو،تب بھی خاتون کا باقی لباس تو ایک مسلمہ کی حیثیت میں مثالی ہو نا چاہیے نا.... اس بات پر ہی عمل ہو جائے تو اس گئے گزرے دور میں یہ بھی بڑی بات ہے. نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی دعا ہے کہ:: یاللہ میں تجھ سے ہدایت،تقوٰی اور عفت اور غنٰی مانگتا ہوں. والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, گزارنے, كي, كے, كرنے, قرآن, لائق, نہيں, مرد, مسئلہ, مطابق, اللہ, اچھی, انداز, توفیق, خود, ديكھنے, ذمہ, زندگی, سوچ, سنت, شکریہ, شئیر, عورت, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوجوان نسل كي انفارميشن | شمشاد احمد | میرا پاکستان | 10 | 23-06-11 11:39 PM |
| كافرممالك كي بني ہوئي اشياء خريدنا | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 2 | 11-06-11 08:59 PM |
| ضرورت ايجاد كي ماں ہے۔ | شمشاد احمد | گھریلو ٹوٹکے | 12 | 22-01-11 07:23 PM |
| املاء كي غلطي درست كي جائے۔ | شمشاد احمد | تجاویز اور شکایات | 51 | 30-11-10 09:41 PM |
| ګل په دېوال كي | عدنان دانی | پشتو فورمز | 0 | 24-11-09 11:51 PM |