واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


"عورتوں کو سمجھنے" والی کتاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-12, 07:03 PM   #1
"عورتوں کو سمجھنے" والی کتاب
مرزا عامر مرزا عامر آف لائن ہے 05-01-12, 07:03 PM

عوام کی پر زور خواہش پر "عورتوں کو سمجھنے" والی کتاب شائع ہو چکی ہے ۔ اور اب مارکیٹ میں دستیاب ہے۔
جلدی کیجیئے اسٹاک کم ہے ۔

Attached Thumbnails
399448_2959905402781_1415928072_3060770_721565999_n%5B2%5D.jpg  

__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

 
مرزا عامر's Avatar
مرزا عامر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 910
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (05-01-12), skjatala (05-01-12), فاروق سرورخان (20-01-12), نبیل خان (20-01-12), ام احمد (22-01-12), ابوسعد (23-01-12), احمد نذیر (23-01-12), جان جی (17-01-12), حیدر (05-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), حسن قادری (21-01-12), غلام خان (14-02-12)
پرانا 05-01-12, 07:21 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کوئی لڑکا 18 سال کی عمر میں اس کا مطالعہ شروع کرے تو 70 سال کی عمر میں اسے عورت کی سمجھ آ ہی جائے گی۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (05-01-12), نبیل خان (20-01-12), مرزا عامر (05-01-12), احمد نذیر (23-01-12), جان جی (17-01-12), حیدر (05-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), حسن قادری (21-01-12)
پرانا 05-01-12, 07:32 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے سیانے کہتے ہیں کہ "یہ علم" کتاب کے بجائے "عملی" طور پر حاصل کرنا چاہیئے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-01-12), نبیل خان (20-01-12), احمد نذیر (23-01-12), جان جی (17-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), حسن قادری (21-01-12)
پرانا 05-01-12, 09:46 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اسی لیے سیانے کہتے ہیں کہ "یہ علم" کتاب کے بجائے "عملی" طور پر حاصل کرنا چاہیئے۔
لیکن آپکو کتاب پر ہی انحصار کرنا پڑے گا۔ کیونکہ آپ کے عملی تجربہ کے لئے ابھی ایک کردار دستیاب نہیں۔
ہر کوئی اپنا ذاتی تجربہ کر نا چاہتا ہے، اگر انسان ( الزماں )بزرگوں کے تجربات سے فائدہ اٹھالیتا تو انسانی ارتقاء کب کا مکمل ہو چکا ہوتا -
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-01-12), مرزا عامر (05-01-12), احمد نذیر (23-01-12), جان جی (17-01-12), حیدر (05-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), عبداللہ آدم (20-01-12)
پرانا 05-01-12, 09:59 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی تو پریکٹکل کی اہمیت پر زور دے رہا ہوں۔
جاو میںً نہیں بولتا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-01-12), احمد نذیر (23-01-12), جان جی (17-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), حسن قادری (21-01-12)
پرانا 05-01-12, 10:46 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے یار کوئی تو ان کی شادی کروا دو ۔۔۔۔۔۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-01-12), نبیل خان (20-01-12), احمد نذیر (23-01-12), جان جی (17-01-12), حسن قادری (21-01-12), عبداللہ آدم (20-01-12)
پرانا 19-01-12, 05:41 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِسے پڑھتے پڑھتے خود عورت کی سمجھ بھی مفلوج ہو جائے مردحضرات کا پھرتو اللہ ہی حافظ۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-01-12), نبیل خان (20-01-12), مرزا عامر (19-01-12), احمد نذیر (23-01-12), حیدر Rehan (23-01-12)
پرانا 20-01-12, 07:50 PM   #8
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
اِسے پڑھتے پڑھتے خود عورت کی سمجھ بھی مفلوج ہو جائے مردحضرات کا پھرتو اللہ ہی حافظ۔
لیکن عورت اسے کیوں پڑھے گی، یہ تو مردوں کی سہولت کے لئے ہے
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-01-12), مرزا عامر (23-01-12), احمد نذیر (23-01-12), حیدر Rehan (23-01-12)
پرانا 20-01-12, 08:48 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب یہ پڑھنے کے لئے نہیں ہے یہ تو صرف گھر میںرکھنے کے لئے ہے تا کہ بیوی پہ رعب جما رہے کہ اس کو توسارے مکروں کا پتہ ہے اور وہ بیچاری اسی غم میں ساری عمر خاموشی کے ساتھ گزار دے ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-01-12), مرزا عامر (23-01-12), ام احمد (22-01-12), ابوسعد (23-01-12), احمد نذیر (23-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), حسن قادری (21-01-12), غلام خان (14-02-12)
پرانا 20-01-12, 09:08 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بندے کی لڑائی اس کی "عورت" سے ہو گئی۔۔۔

موصوف، سمندر کے کنارے ، ٹہل رہے تھے۔۔۔ کہ ایک بوتل پر ٹھوکر لگی ، بوتل سے ایک جن نکلا اور بولا ---- تیری خواہش ، میرے لئے حکم ہے آقا "

بندہ بہت خوش ہوا۔۔۔

کہنے لگا ۔۔۔ یہاں‌کلفٹن سے دبئی ایک پل بنادو۔ لوگوں سے "کرایہ" وصول کر کرکے امیر ہو جاؤں‌گا۔

جن چلا اٹھا۔۔۔ اتنا لوہا، اتنی سیمنٹ، اتنا کام ؟؟؟؟ پتہ ہے کتنا مشکل کام ہے یہ ؟؟؟؟

کچھ اور بولو میرے آقا۔

بندہ بولا یار میری سمجھ میں "میری بیوی " نہیں آتی ۔۔ کچھ مدد ۔ ۔ ۔ ۔

جن بات کاٹ کر بولا۔۔ نا نا نا ۔۔۔ بس بس بس ۔۔ ٹھیک، ٹحیک ٹھیک۔۔۔ یہ بولو کہ پل تم کو دو لین کا چائیے یا چار لین کا ؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-01-12), ننھا بچہ (20-01-12), مرزا عامر (21-01-12), ام احمد (22-01-12), ابوسعد (23-01-12), احمد نذیر (23-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), حسن قادری (21-01-12), شمشاد احمد (21-01-12), عبداللہ آدم (20-01-12), عبداللہ حیدر (10-02-12), غلام خان (14-02-12)
پرانا 21-01-12, 02:44 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یوٹوبروٹس،
ویسےمیرےخیال میں حضرات کوسمجھنامشکل ہوتاہے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-01-12), مرزا عامر (23-01-12), ام احمد (22-01-12), احمد نذیر (23-01-12)
پرانا 21-01-12, 06:47 PM   #12
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوکھی کتاب ہے ،،،،،،، کتاب زنانہ
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
ام احمد (22-01-12)
پرانا 22-01-12, 05:50 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی مردوں کو سمھجنے والی کتاب بھی پوسٹ کردے ہم عورتوں کا بھلا ہو جاے
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (23-01-12), سام (22-01-12)
پرانا 23-01-12, 12:38 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام احمد مراسلہ دیکھیں
کوئی مردوں کو سمھجنے والی کتاب بھی پوسٹ کردے ہم عورتوں کا بھلا ہو جاے
میرے خیال سے اگر آپ اپنا سوال بدل دیں تو میں کچھ مدد کرسکتا ہوں
۔
۔
۔
۔
لفظ کتاب ہٹا دیں اوریہ لکھیں کہ
مردوں کو سمجھنے کے لیے کوئی ’کتابچہ‘ مل سکتا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
نوٹ۔
ایک ہفتہ لگے گا
۔
۔
۔
چار صفحات کے اُس کتابچہ میں ۔۔۔۔ دو خالی صفحات کے لیے ایڈورٹزمنٹ جو ڈھونڈنی ہے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-01-12), مرزا عامر (23-01-12), ابوسعد (23-01-12), احمد نذیر (23-01-12)
پرانا 23-01-12, 12:42 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

very funny...............
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (23-01-12), حیدر Rehan (23-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عورتوں کا خسارہ "حدیث" sahj مطالعہ حدیث 25 29-01-12 08:59 PM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
"ہرتیسری عورت اور پانچویں مرد کی ہڈیاں کھوکھلی" جاویداسد خبریں 0 14-11-10 12:48 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
ماں، مامتا اور عورت "کچھ تصاویر" shafresha گپ شپ 6 26-04-09 11:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger